حضرت بی بی فاطمۃ الزھرا ؓ:

حضرت اُمِ سلمہ ؓ نے بیان کیا کہ حضرت فاطمہ ؓ بیمار تھیں اور میں تیمار دار تھی۔ ایک دن صبح سویرے انہیں افاقہ محسوس ہوا۔حضرت علی ؓ کسی کام سے باہر گئے ہوئے تھے۔ حضرت فاطمہ ؓ نے کہا اے اماں میں نہانا چاہتی ہوں۔میں نے پانی تیار کردیا اور جس طرح وہ تندرستی […]

ام ّ المومنین حضرت عائشہ ؓ:

ایک مرتبہ مدینہ منورہ میں سخت قحط پڑا،ان قحط زدہ لوگوں نے حضرت عائشہ ؓ سے جاکرکہا کہ اس قحط سے ہم لوگ بہت پریشان ہوگئے ہیں۔حضرت عائشہ ؓ نے فرمایا! رسول اﷲصلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کے مزار مبارک کی طرف اور گنبدِخضراء میں آسمان کی طرف کو ایک آر پار سوراخ کردو۔ ان […]

ام ّ المومنین حضرت خدیجہ الکبریٰ

ایک بار سیدنا حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا کہ جبریل ؑ نے مجھ سے آکر کہا کہ یا رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم! آپ کے پاس بی بی خدیجہ ؓ آرہی ہیں اور ان کے ہاتھ میں جو برتن ہے اس میں کھانا اور پانی ہے۔جب وہ آپ صلی اﷲ […]

سیدنا علی ابن ِ ابی طالب:

حضرت ابو رافع ؓ کہتے ہیں سرکار ِ دو عالم صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم نے جب حضرت علی ؓ کو جھنڈا دے کر خیبرکی طرف روانہ کیا اور وہ خیبرکے قلعے کے پاس پہنچے تو خیبر والے آپؓ پر ٹوٹ پڑے۔بڑی خونریزی ہوئی۔ایک یہودی نے وار کرکے آپ ؓ کے ہاتھ سے ڈھال گرادی۔حضرت […]

سیدنا عثمان ذوالنورینؓ

حضرت عثمان ذوالنورین ؓ کے آزاد کردہ غلام محجن کہتے ہیں کہ ایک دن میں آپؓ کے ساتھ آپ ؓ کی ایک زمین پر گیا جہاں ایک عورت نے جو کسی تکلیف میں مبتلاء تھی آپ ؓ کے پاس آکر عرض کیا۔اے امیر المومنین! مجھ سے زنا کا ارتکاب ہوگیا ہے۔اس پر آپؓ نے مجھے […]

سیدنا فاروقِ اعظم عمر بن خطابؓ

حضرت عمر ؓ ایک دن خطبہ پڑھ رہے تھے کہ اچانک فرمایا! اے ساریہ ؓ پہاڑ کی طرف ہٹ جا۔آپؓ نے تین دفعہ اسی طرح فرمایا کیونکہ پہاڑ کی طرف ہٹ جانے سے مسلمانوں کے غالب ہوجانے کی امید تھی۔تھوڑے دنوں کے بعد شعب ِنہاوند سے فوج کا قاصد آیا تو اس سے لڑائی کا […]

سیدنا ابوبکر صدیق

حضرت صدیق ِ اکبر ؓ نے جناب عائشہ ؓ کو بیس وسق تقریباََ پانچ من کھجوریں حبہ کی تھیں اور اپنی وفات سے پہلے فرمایا : ’’اے میری بیٹی عائشہؓ !مال و دولت کے باب میں مجھے تم سے زیادہ کوئی پیارا نہیں۔لاریب بیس وسق کھجوریں میں نے تمہیں حبہ کیں تھیں۔اگر تم نے انہیں […]

تصوف ،صحابہ کرام ؓؓؓؓاور صحابیات

’’اسلام میں روحانی زندگی کا آغاز حضور اکرم ﷺ کے زمانے میں ہوا حضور ﷺ اور ان کے صحابہ ہر بات اور ہر عمل کو اﷲ کی طرف منسوب کرتے تھے اور اﷲ ہی کی جانب متوجہ رہتے تھے، ان کا جینا مرنا سب اﷲ کے لیے تھا‘‘۔ بلا شبہ حضرت محمد ﷺ کے ان […]

کہکشانی نظاموں کا کمپیوٹر

کائنات میں ہر فرد قدرت کا بنا ہوا کمپیوٹر ہے اور اس کمپیوٹر میں کہکشانی نظاموں سے متعلق تمام اطلاعات فیڈ ہیں اور کمپیوٹر ڈسک کی طرح یہ اطلاعات ہر کمپیوٹر میں ذخیرہ ہیں۔ کہکشانی نظاموں میں جاری و ساری یہ اطلاعات، لہروں کے دوش پر ہر لمحہ سفر کرتی رہتی ہیں۔ ہر موجود شئے […]

ریڈیائی اور مقناطیسی لہریں

ریڈیائی لہریں کم فریکوئنسی کی برق مقناطیسی لہریں ہوتی ہیں اور ٹی وی نشریات زیادہ فریکوئنسی کی برق مقناطیسی لہریں ہوتی ہیں۔ برق مقناطیسی لہروں کو آواز کی موجوں کی طرح سفر کرنے کے لئے کسی واسطے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ یہ پانی اور ہوا کے بغیر بھی آگے بڑہتی رہتی ہیں اور خلاء میں […]

آواز کی فریکوئنسی

آوازیں ہماری زندگی کا حصہ ہیں۔ آواز آپس میں رابطہ کا ذریعہ اور معلومات کے تبادلے کا ایک طریقہ ہے۔ آواز کی بدولت ہم بہت سی چیزوں کو جانتے ہیں اور بہت سی باتوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ لیکن بہت سی آوازیں ایسی ہیں جو ہمیں سنائی نہیں دیتی۔ یہ آوازیں ہماری سماعت سے […]

سنگریزوں نے کلمہ پڑھا

ایک دوپہر حضرت عثمان غنی ؓسیدنا علیہ الصلوٰۃ و السلام کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ اس وقت حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ بھی وہاں موجود تھے۔ حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم نے ان سے دریافت فرمایا، تجھے کیا چیز یہاں لائی؟ انہوں نے عرض کیا ’’اﷲ اور رسول کی محبت‘‘ اس سے […]

تصرف کی تین قسمیں ہیں

۱) معجزہ ۲) کرامت ۳) استدراج یہاں تینوں کا فرق سمجھنا ضروری ہے۔ استدراج وہ علم ہے جو اعراف کی بری روحوں یا شیطان پرست جنات کے زیر سایہ کسی آدمی میں خاص وجوہ کی بناء پر پرورش پاجاتا ہے۔ صاحب استدراج کواﷲ کی معرفت حاصل نہیں ہوسکتی، علم استدراج اور علم نبوت میں یہی […]

معجزہ، کرامت، استدراج

تجلی تنزل کر کے نور بنتی ہے اور نور تنزل کر کے روشنی یا مظہر بن جاتا ہے۔ بہ الفاظ دیگر تجلی تنزل کر کے نور بنی اور نور تنزل کر کے شۓ یا مظہر بنا۔ہر مظہر تجلی اور نور سے تخلیق ہوا، پھر نور اور تجلی ہی میں فنا ہو گیا اور اگر اﷲتعالیٰ […]

نورانی لہروں کا نزول

چھ لطائف کو چار نہریں سیراب کرتی ہیں۔ ۱) نہرِ تسوید ۲ ) نہرِ تجرید ۳ ) نہرِ تشہید ۴ ) نہر ِ تظہیر ۱۔ نہرِ تسوید کا نزول لطیفہ ٔ اخفیٰ میں ہوتا ہے۔ ۲۔ نہرتجرید کا نزول لطیفہ ٔ سری میں ہوتا ہے۔ ۳۔ نہرتشہید کا نزول لطیفہ ٔ قلبی میں ہوتا ہے۔ […]

لطائف ستہ

*ہر تخلیق نور اور روشنی سے زندہ ہے۔نور اور روشنی ذخیرہ ہونے کے لئے۔ہر مخلوق میں ایسے روشن نقطے یامراکز ہیں۔جو نور اور روشنی کا ذخیرہ کرتے ہیں۔تصوف میں ان روشن نقطوں کو لطائف کہا جاتا ہے۔ جسم میں توانائی کے مراکز ہر جگہ موجود نہیں ہیں لیکن توانائی سر سے پیر تک دور کرتی […]