مقام ولایت

حضرت ابوالفیض قلندر علی سہروردیؒ نے قطب ارشاد کی تعلیمات تین ہفتے میں پوری کرکے خلافت عطافرمادی۔ اسکے بعد حضرت شیخ نجم الدین کبریٰ ؒ کی روح پرفتوح نے قلندربابا اولیاؒ کی روحانی تعلیم شروع کی اوراور پھر یہ سلسلہ یہاں تک پہنچا کہ سیدنا حضور علیہ الصلوۃ وسلام کی ہمت ونسبت کے ساتھ بارگاہ […]

بیعت

۱۹۵۲؁؁ء میں قطب ارشاد حضرت ابوالفیض قلندر علی سہروردیؒ سے بیعت ہوئے۔ حضرت ابوالفیض قلندرعلی سہروردیؒ نے رات کو تین بجے سامنے بٹھاکر قلندر باباؒ کی پیشانی پرتین پھونکیں ماریں۔ پہلی پھونک میں عالم ارواح منکشف ہوا،دوسری پھونک میں عالم ملکوت وجبروت اور تیسری پھونک میں عرش معلی کامشاہدہ ہوا۔

روزگار

سلسلہ معاش قائم رکھنے کیلئے مختلف رسائل وجرائد کی ادارت وصحافت اور شعراء کے دیوانوں کی اصلاح اور ترتیب و تدوین کرتے تھے۔پاکستان بننے کے بعد کراچی تشریف لے آئے اور اردو ڈان میں سب ایڈیٹر کے عہدے پر فائز ہوگئے اسکے بعد ایک عرصہ تک رسالہ نقاد میں کام کرتے رہے کچھ رسالوں کی […]

تربیت

بابا تاج الدین ناگپوریؒ حضور قلندر بابا اولیاؒ کے نانا ہیں۔آپ۹سال تک رات، دن بابا تاج الدین کی خدمت میں حاضر باش رہے۔ دورانِ تعلیم ایسادوربھی آیا کہ قلندر بابا اولیاؒ پر جذب ومستی اور عالم استغراق کا غلبہ ہوگیا اکثر اوقات خاموش رہتے اور گاہے گاہے گفتگو بھی بے ربط ہوجایا کرتی تھی لیکن […]

پہلا مدرسہ

قنلدربا با اولیاـؒ نے قرآن پاک اور ابتدائی تعلیم محلہ کے مکتب میں حاصل کی اور بلند شہر میں ہائی اسکول تک پڑھا اور پھر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔

سلسلۂ عظیمیہ

سلسلہ عظیمیہ جذب اور سلوک دونوں روحانی شعبوں پر محیط ہے۔اس سلسلے میں روایتی پیری مریدی اور مخصوص لباس اور کوئی وضع قطع نہیں ہے۔صرف خلوص کے ساتھ طلب روحانیت کا ذوق اور شوق ہی طالب کو سلسلے کے ساتھ منسلک رکھتا ہے۔سلسلے میں مریدین کو دوست کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ تعلیم […]

صوفیاءِ کرام کی دینی خدمات

دہلی بھارت میں حضرت خواجہ باقی بااﷲ کا مزارہے ۔امام ِربانی مجدد الف ثانی حضرت خواجہ باقی بااﷲ کے خلیفہ ہیں ۔ احمد سرہندی مجددالف ثانی ؒکی پیدائش سے قبل آپ کے والد بزرگوار نے خواب میں دیکھاکہ تمام جہاں اندھیرے میں گھر اہوا ہے ۔بندر،ریچھ اورسور آدمیوں کو ہلاک کررہے ہیں ۔ آپ کے […]

اویسی فیض

میں نے دیکھا کہ قبلہ کی طرف کی دیوار پھٹ گئی اور ایک بہت بڑا تخت نمودار ہوا دیکھاکہ سبز پردہ لٹکاہواہے اس کے قریب ایک جماعت موجود ہے میں نے ان لوگوں میں بابا سماسی کو پہچا ن لیا۔ میں جان گیا کہ یہ ان لو گوں میں سے ہیں جو اس جہان سے […]

دل کی نگرانی کرنی چاہۓ

ایک روز کھانا تناول کرنے کے بعد آپ نے مجھے کچھ روٹیاں عنایت کیں میرے دل میں یہ خیال آیا کہ میں نے تو خوب سیر ہو کر کھانا کھایا ہے میں اتنی روٹیوں کا کیا کروں؟ کچھ دیر بعد آپ نے مجھے ایک دوست کے گھر چلنے کے لئے کہا، راستے میں میرے دل […]

سلسلہ نقشبندیہ

*اس سلسلے میں مراد،مرید کو سامنے بٹھاکر توجہ کرتاہے اور مرید کا قلب جاری ہوجاتا ہے یہ حضرات ذکر خفی زیادہ کرتے ہیں اور مراقبہ میں سر جھکاکر آنکھیں بند کرکے بیٹھتے ہیں ۔ ان کے ہاں مرشد اپنے مریدوں سے الگ نہیں بیٹھتا بلکہ حلقے میں ان کا شریک ہوتا ہے یہ سلسلہ حضرت […]

حضرت زکریا ملتانی کی فلاحی خدمات

حضرت زکریا ملتانی ؒ مختلف پیشوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی تربیت کا الگ الگ اہتمام فرماتے تھے۔یہ روحانی تحریک Scientificاور جدید خطوط پر استوار تھی قدرت نے حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانیؒ کوفلاحی ذہن عطا کیا تھا۔ آپؒ نے جنگلوں کو آباد کروایا، کنویں کھدوائے، نہریں تعمیر کروائیں اور زراعت پر بھرپور توجہ دی۔ […]

دین پھیلانے والے تاجر

*تاجروں کے روپ میں اﷲتعالیٰ کے دین کو پھیلانے والے یہ پاکیزہ بندے چین، فلپائن، * قصص الاولیاء جاوا، سماٹرا اور دیگر علاقوں تک پھیل گئے۔ یہ حضرات بڑے بڑے شہروں میں ایگزی بیشن منعقد کرتے، صنعتی نمائش کا اہتمام کرتے تھے۔ پیشہ ورانہ دیانت، صفائی، ستھرائی حسن سلوک کی وجہ سے، ہر شخص ان […]

تبلیغی سرگرمیاں

سہروردیہ سلسلہ کے معروف بزرگ حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانیؒ کی تبلیغی کوششوں کا اپنا ایک الگ نہج تھا۔ اس منظم روحانی، تحریک کے ذریعے سندھ، ملتان اور بلوچستان کے علاقوں میں ہزاروں افراد اﷲتعالیٰ کے ساتھ روحانی تعلق قائم کرنے میں کامیاب ہوئے اور بے شمار خواتین وحضرات حلقہ اسلام میں داخل ہوئے۔ حضرت زکریا […]

شیخ الاسلام

سفر میں دونو ں حضرات الگ الگ ہو گئے شیخ بہاوالدین زکریا ملتان آگئے اورجلال الدین تبریزی خراسان چلے گئے۔ اور کچھ عرصے بعد جلال الدین تبریزی دہلی چلے گئے ۔ اس وقت سلطان شمس الدین التمش ہندوستان کا حکمران تھا۔ اﷲ والوں سے محبت و عقیدت رکھتا تھا۔ حضرت جلال الدین تبریزی ؒ کی […]

بہاؤ الدین زکریا ملتانی

حضرت شیخ بہاؤ الدین زکریا قریشی تھے۔ ان کے جد امجد کمال الدین علی شاہ تھے۔ کمال الدین علی شاہ مکہ معظمہ سے خوارزم آئے۔ اور مکہ معظمہ سے رخصت ہو کر ملتان میں سکونت اختیار کی۔ کمال الدین علی شاہ کے بیٹے کا نام وجہیہ الدین محمد تھا۔ وجہیہ الدین محمد کی شادی مولانا […]

سلسلہ سہروردیہ

*سلسلہ سہروردیہ شیخ عبدالقاہر سہروردی ؒسے منسوب ہے۔اس سلسلے کے خانوادے حضرت شیخ شہاب الدین سہروردیؒاور حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی ؒ ہیں۔ سلسلہ میں تین سال کے مجاہدات کے بعد * حیات صوفیاء مرشد دیکھتا ہے کہ قلب کے اندر کتنی سکت پیدا ہوئی اور تزکیہ نفس میں کیا مقامحاصل ہوا ہے۔تزکیہ نفس اور قلب […]