نبی عورتیں
مکمل کتاب : ایک سو ایک اولیاء اللہ خواتین
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2524
بائبل میں ہمیں ایسی کئی عورتوں کے نام ملتے ہیں جو اپنے زمانے میں نبوت کے درجے پر فائز رہی ہیں اور انہوں نے وہی امور انجام دیئے جو اس زمانے میں “مرد نبی” انجام دیتے تھے۔
یہ عجیب حقیقت ہے کہ مردوں نے جھوٹے نبی ہونے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔
بائبل جن مقدس خواتین کو نبیہ قرار دیتی ہے ان کے اسمائے گرامی یہ ہیں:
۱۔ حَنا نبیہ: حضرت عیسیٰ ؑ کی پیدائش کے وقت ہیکل میں ان کی ریاضت و عبادت کو چوراسی(۸۴) سال گزر چکے تھے۔ آپ نے حضرت عیسیٰ ؑ کی پیدائش اور یروشلم کی آزادی اور حضرت عیسیٰ ؑ کے متعلق جو پیشن گوئیاں کی تھیں وہ سب سچ ثابت ہوئیں۔.
۲۔ خلدہ نبیہ
۳۔ نوعید یاہ نبیہ
۴۔ دبورہ نبیہ
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 30 تا 31
ایک سو ایک اولیاء اللہ خواتین کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔