یہ تحریر English (انگریزی) میں بھی دستیاب ہے۔
مہر کی رقم
مکمل کتاب : تذکرہ قلندر بابا اولیاءؒ
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=5253
میرا نکاح ڈھاکہ، سابق مشرقی پاکستان میں ہوا تھا۔ نکاح کے وقت مہر کے مسئلے پر اختلاف ہوگیا۔ سسرال والوں کا کہنا یہ تھا کہ مہر کی رقم زیادہ ہونی چاہئے۔ میں اس بات پر بضد تھا کہ مہر کی رقم اتنی ہونی چاہئے جو میں ادا کر سکوں ۔ جب فریقین کسی نتیجے پر پہنچنے کے لئے تیار نہیں ہوئے تو میں نے دیکھا کہ قلندر بابا ؒ میرے پاس بیٹھے ہوئے ہیں۔ حالاں کہ وہ اس وقت کراچی میں تھے۔ فرمایا۔’’لڑکی والے جو مہر باندھ رہے ہیں اسے قبول کرلو۔‘‘
میں نے عرض کیا۔’ مجھ میں اتنی استطاعت نہیں ہے۔‘‘
بابا جی نے ذرا لہجہ بدل کر فرمایا۔’’ہم جو کہہ رہے ہیں اس کی تعمیل کرو۔‘‘
چنانچہ راضی خوشی نکاح کی تقریب پوری ہوگئی۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 44 تا 44
یہ تحریر English (انگریزی) میں بھی دستیاب ہے۔
تذکرہ قلندر بابا اولیاءؒ کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔