بے روح معاشرہ
مکمل کتاب : ایک سو ایک اولیاء اللہ خواتین
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2633
مرد معاشرے بے روح معاشرے میں اس لئے تبدیل ہوا کہ مرد نے مادیت اور فزیکل باڈی ہی کو سب کچھ سمجھ لیا ہے۔ اگر خواتین نے اس کی اصلاح نہیں کی تو “مادری معاشرہ” پدرانہ معاشرے سے زیادہ ہولناک ہو گا۔ اتنا فساد پھیل جائے گا کہ زمین اجڑ جائے گی۔ آندھیاں چلیں گی آگ برسے گی، زلزلے آئیں گے۔ چھ ارب کی آبادی دو ارب رہ جائے گی۔ نقل مکانی کر کے لوگ غاروں میں چلے جائینگے۔ درختوں پر بسیرا ہو گا۔ پہاڑ کھائے ہوئے بھس کی طرح ہو جائیں گے۔ آسمان سے خون برسے گا۔ زمین پر آتش فشاں پھٹ پڑیں گے۔ اللہ اپنا رحم کرے۔ اللہ ہماری غلطیوں اور کوتاہیوں کو معاف فرمائے
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 72 تا 72
ایک سو ایک اولیاء اللہ خواتین کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔