یہ تحریر English (انگریزی) میں بھی دستیاب ہے۔
ایثار و محبت
مکمل کتاب : تذکرہ قلندر بابا اولیاءؒ
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=5256
ایک روز حضور بابا صاحب ؒ گھٹنوں کو ہاتھوں کے حلقے میں لئے بیٹھے تھے۔ میں نے حضور بابا جی ؒ کے پیروں پر اپنا سر رکھ دیا اور ایسی کیفیت طاری ہوئی کہ میں سوگیا۔ اس وقت دن کے دس بجے تھے ۔ جب میری آنکھ کھلی تو شام کے چار بج رہے تھے۔ مسلسل چھ گھنٹے تک حضور باباصاحب ؒ نے اپنی نشست نہیں بدلی اور ایک ہی نشست سے بیٹھے رہے تاکہ میری نیند خراب نہ ہو۔ بیدار ہونے کے بعد جب میں نے گھڑی دیکھی تو ندامت سے میری پیشانی عرق آلود ہوگئی۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 45 تا 46
یہ تحریر English (انگریزی) میں بھی دستیاب ہے۔
تذکرہ قلندر بابا اولیاءؒ کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔