انگریزی زبان
مکمل کتاب : ایک سو ایک اولیاء اللہ خواتین
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2548
لکھتے ہوئے ندامت ہوتی ہے کہ ہمارے دانشوروں نے انگریزی پڑھنا مردوں کے لئے بھی ناجائز قرار دیا تھا۔ لڑکیاں تو بے چاری اور بے زبان تھیں۔
۶۱۲ء میں ہندوستان “جنت نشان” میں طبقہ نسواں کی مظلومیت حد سے گزر چکی تھی۔ عورتوں اور جانوروں میں کوئی فرق نہیں کیا جاتا تھا۔ عورتوں کے حقوق نہیں تھے۔ ہندو مذہب کی رو سے عورت کو مذہبی تعلیم دینا ایک ناقابل معافی جرم تھا۔ مشہور مذہبی پیشوا “منوجی” کا قول ہے کہ:
“عورت ہرگز قابل اعتبار نہیں۔ بچپن میں اس کے باپ کو چاہئے کہ اس کی نگرانی کرے، جوانی میں شوہر کا فرض ہے کہ ہر وقت اس کی حفاظت کرے۔”
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 39 تا 39
ایک سو ایک اولیاء اللہ خواتین کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔