بہترین امت
مکمل کتاب : ایک سو ایک اولیاء اللہ خواتین
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2622
“میری امت میں سے بہتر وہ ہے جو عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرے اور میری امت میں سے بہترین عورت وہ ہے جو اپنے شوہر سے بہتر سلوک کرتی ہے۔ ایسی عورت کو دن رات میں صابر، مومن، شہیدوں کا ثواب ملتا ہے۔ ایسی عورتیں جنت کی حوروں پر فضیلت و بزرگی رکھتی ہیں۔ جیسا کہ مجھے تم میں سے مردوں پر فضیلت ہے۔ میری امت کی عورتوں میں سے وہ عورت بہتر ہے جو اپنے شوہر کے ہر کام کو خوشدلی کے ساتھ انجام دیتی ہے۔ میری امت کے مردوں میں سے بہترین مرد وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے ساتھ ایسی مہربانی کرتا ہے جیسے ماں بچے کے ساتھ مہربانی کرتی ہے۔ اس کے اعمال میں ہر روز مومن، صابر اور شہیدوں کا ثواب لکھا جاتا ہے۔”
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 68 تا 69
ایک سو ایک اولیاء اللہ خواتین کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔