تاریک ظلمتیں
مکمل کتاب : ایک سو ایک اولیاء اللہ خواتین
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2578
حضرت عائشہ صدیقہؓ نکاح کی ان صورتوں کوبیان کر کے فرماتی ہیں کہ ان تمام ناجائز صورتوں کو آنحضرتﷺ نے ختم فرما دیا۔
آپﷺ کی آمد سے ظلمت کی تاریکیاں چھٹ گئیں۔ مظلوموں کو سر اٹھانے کا موقع ملا۔ افراط و تفریط ختم ہوئی۔ حقدار کو اس کا جائز حق ملا۔ جور و ستم کی چکیوں میں پسنے والی عورت کو اسلام نے اپنے دامن عافیت و حمایت میں سمیٹا۔ عورت کے تقدس کی بحالی میں کسی قسم کی چشم پوشی نہیں کی گئی۔ بدکاری اور بے آبروئی کے جتنے بھی راستے تھے ایک ایک کر کے ختم کر دیئے گئے۔ نسوانی حقوق کے سلسلے میں قرآن نے پہلا مشورہ یہ دیا۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 48 تا 49
ایک سو ایک اولیاء اللہ خواتین کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔
Error: Contact form not found.
