اے میری ماں ، میری بہن، میری لخت جگربیٹی ! عورت اور مر د ایک اللہ کی تخلیق ہے۔ ہر مرد اور ہر عورت کے اندرایک اللہ کی روح ہے ۔ ہرعورت کے اندر بھی وہ تمام صلاحیتیں اور صفات موجود ہیں جو قدرت نے مرد کو ودیعت کی ہیں۔ جب ایک عورت رابعہ بصری […]
سلامتی
پریشان حالی اور درماندگی نے ہشت پا بن کر نوع انسانی کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے، درآنحالیکہ اللہ تعالیٰ کی تخلیق میں نوع انسانی وہ مخلوق ہے جو اللہ تعالیٰ کی ان نعمتوں کی حامل ہے جن کے متحمل ہونے سے سماوات، ارض و جبال نے عاجزی کا اظہار کر دیا تھا ۔ […]
کندن
کائنات کی تخلیق دو رخوں پر کی گئی ہے۔ ایک رخ سے دوسرا رخ ایک مرحلہ ہے اور ایک مرحلہ سے دوسرے مرحلہ میں قدم رکھنا ایک امتحان ہے۔ آپ ذرا اس بچے کا تصور کیجئے جو کمرہ امتحان بیٹھ کر جب پرچہ سامنے آئے تو بجائے پرچہ حل کرنے کے رونا شروع کر دے، […]
تفکر
موجودہ نسل اتنی باشعور ہو چکی ہے کہ اس کے لئے کوئی بات اس وقت قابل قبول ہے جب اسے فطرت کے مطابق پیش کیا جائے۔ سائنس کی ترقی نے انسانی ذہن کو بڑی حد تک بالغ کر دیا ہے۔ ہماری نسل کے با لغ اور باشعور افراد جب اپنے اسلاف کے ورثہ علم کو […]
نسلی تشخص
ہمارا دوست خدا ہمیں تسلسل کے ساتھ سنبھالے ہوئے ہے کہ ہمارا نسلی تشخص برقرار رہے۔ پیدائش کاعمل ایک ہونے کے باوجود کائنا ت کے ہر وجود کی اپنی الگ ایک شناخت ہے۔ جب ہماری ’’ زمین ماں ‘‘ ہمارے دکھ سکھ ختم کرنے کے لئے ہمیں اپنی آغوش میں اس طرح سمیٹ لیتی ہے […]
تفاسیر
المیہ تو یہ ہے کہ قرآن کے مفہوم کے بارے بھی مسلمان متفق نہیں ہیں۔ ایک ایک آیت کی تاویل میں بے شمار اقوال ہیں اور ان اقوال میں سے اکثر ایک دوسرے کے متضاد ہیں جب کہ مفسرین کرام کے پاس کوئی سند ایسی نہیں ہے جس کی بنیاد پریہ فیصلہ کیا جا سکے […]
فلسفہ
تمام نوع انسانی کی تاریخ میں لاکھوں باتیں کرنے والے حکماء، فلسفی، ہیئت داں، طبیعاتی ماہرین وغیرہ پیدا ہوئے اور کچھ نہ کچھ کہتے رہے۔ ان میں اختلا ف رائے تھا، کیوں ؟ اس لئے کہ حقیقت تک کوئی نہیں پہنچا، حقیقت صرف ایک ہو سکتی ہیں ہزاروں لا کھوں نہیں ہو سکتیں ۔ اگر […]
کھربوں دنیائیں
قلندر شعور ہماری رہنمائی کرتا ہے کہ ہم کائناتی تخلیقی فارمولوں کے تحت اپنے اندر ہر قسم کی غیر مرئی صلاحیتوں کو اپنے ارداے اور اختیار سے متحرک کر سکتے ہیں ۔ایک آدمی جب اپنے اندر دور کرنے والی بجلی یا نسمہ سے واقف ہو جاتا ہے تو وہ بجلی کے بہاؤ کو روک بھی […]
ندامت
اچھے یا برے عمل کی پہچان یہ ہے کہ ایک عمل کرنے سے ضمیر خوش ہوتا ہے اور اس کے اندر سکون و اطمینان کی لہریں موجزن ہو جاتی ہیں ۔اور عمل کی دوسری پہچان یہ ہے کہ ضمیر نا خوش ہوتا ہے اور انسان یہ عمل کر کے ندامت محسوس کرتا ہے ۔
علم و آگہی
جس فرد کے دل میں شک جا گزیں ہوں وہ اللہ کا عارف کبھی نہیں ہو سکتا اس لئے کہ شک شیطان کا سب سے بڑا ہتھیار ہے جس کے ذریعے وہ آدم زاد کو اپنی روح سے دور کر دیتا ہے ۔ روحانی قدروں سے دوری آدمی کے اوپر علم و آگہی کے دروازے […]
نصیحت
بے یقینی، درماندگی، پریشانی اور عدم تحفظ کے اس دور میں جب ہم دیکھتے ہیں کہ ہر شخص اپنے چھوٹوں اور اپنے احباب کو برائی سے بچنے کی تلقین کرتا ہے اور خود اس پر عمل نہیں کر تا تو ہمارے سامنے یہ بات آجاتی ہے کہ نصیحت کا اثر اس لئے نہیں ہوتا کہ […]
چل چلاؤ
موت جب روح اور بدن کو الگ کردے گی تو بدن کا ٹھکانا صرف دو گز زمین کا ٹکڑا ہو گا (وہ بھی اس کے لئے جسے میسرآجا ئے )۔ کچھ عرصہ گزرجانے کے بعد اس جگہ کوئی اور دفن ہو جائے گا۔ ا ے بندے ! تیری زندگی تیرا وجود، تیری حقیقت کتنی فانی […]
پہاڑ
پہاڑ بھی باشعور ہوتے ہیں۔ پہاڑ بھی سانس لیتے ہیں۔ پہاڑ بھی پیدا ہو تےہیں اور جوان ہوتے ہیں۔ چونکہ تخلیقی فارمولوں میں پہاڑ کی تخلیق اور نشوونما کا فارمولا الگ ہے اس لئے ہم یہ سمجھتے ہیں کہ پہاڑ جمے کھڑے ہیں۔ ایک انسان ایک منٹ میں بیس مرتبہ سانس لیتا ہے، پہاڑ پندرہ […]
ذہنی یکسوئی
کوئی مسئلہ اس وقت تک قابل حل نہیں ہے جب تک صاحب مسئلہ خود اس مسئلے کو حل کر نے پر آما دہ نہ ہو۔ ساری دعائیں، وظیفے اور دوائیں صرف ایک ہی کام انجام دیتی ہیں۔ وہ یہ کہ سائل بیمار ہو یا پریشان حال، اس کے اندر قوت ارادی میں اضافہ ہو اور […]
سریلی آواز
گفتگو میں آدمی کا عکس جھلکتا ہے۔ خوش آواز آدمی کے لئے اس کی آواز تسخیر کا کام کرتی ہے۔ جب بھی کسی مجلس میں یا نجی محفل میں بات کرنے کی ضرورت پیش آئے وقار اور سنجیدگی کے ساتھ گفتگو کیجئے۔ مسکراتے ہوئے نرمی کے ساتھ میٹھے لہجے میں بات کرنے والے لوگوں کو […]
ماحول
یہ با ت کس کے علم میں نہیں ہے؟ آدمی اگر پچاس کمروں کا مکان بھی بنالے تو سوئے گا وہ ایک ہی چارپائی کی جگہ۔ ہوس زر میں اگر سونے چاندی کے خزانے جمع کرلے مگر پیٹ کے ایندھن کے طور پروہ دو ہی روٹی کھاتا ہے۔ مصنوعی روشنیوں اور خوشبوؤں سے ماحول کو […]
