تاریخ بتاتی ہے کہ جن قوموں میں دولت پرستی عام ہوگئی وہ قومیں صفحہؑ ہستی سے مٹا دی گئیں ۔ قومیں گناہوں سے نیست و نابود نہیں ہوتیں ۔ گناہ تو معاف کردئیے جاتے ہیں۔ شرک ایک ایسا گناہ ہے جو کسی صورت معاف نہیں کیا جاتا اور دولت پرستی سب سے بڑا شرک ہے۔ […]
نجوم
عالم رنگ و بو میں جتنی بھی مخلوق ہے وہ سب آپس میں ایک برادری ہے۔ کہکہشانی سیارے ہوں یا ان سیاروں میں بسنے والی نوعیں یا نوعوں میں الگ الگ افراد ہوں، سب کے اندر ایک ہی خون دور کر رہا ہے۔ سب کی پیدائش ایک ہی فارمولے کے تحت عمل میں آرہی ہے […]
شاگرد
ہم پیدا ہونے سے پہلے کہاں تھے؟ اس کا آسان سا جواب یہ ہے کہ پیدا ہونے سے پہلے تمام انسان، حیوانات عالم ارواح میں موجود تھے۔ عالم ارواح سے منتقل ہو کر عالم ناسوت (مادی دنیا ) میں آگئے لیکن جب ہم عالم ارواح کا تذکرہ کرتے ہیں ۔ تو یہ بات تشریح طلب […]
جھاڑو
ہر آدمی یہ بات جانتا اور سمجھتا ہے کہ خاندان کے افراد جب تک مل جل کر یک جائی جذبات کے ساتھ رہتے ہیں ان کی ایک حیثیت ہوتی ہے ۔ ان کی اپنی ایک آواز ہوتی ہے۔ ان کی ایک اجتماعی قوت ہوتی ہے۔ جھاڑو کے تنکے الگ الگ کر دئیے جائیں اور ہر […]
فتنہ
کیسی عجیب بات ہے کہ بندہ اپنی پوری توانائیوں کے ساتھ، اپنی پوری صلاحیتوں کے ساتھ اور اپنی پوری دانائی کے ساتھ فتنوں سے قریب ہونا اپنے لئے سعادت سمجھتا ہے۔ یاد رکھئیے ہر وہ چیز جو عارضی ہے حقیقت نہیں ہوتی اور جو چیز حقیقی نہیں ہے وہ حق سے قربت حاصل نہیں کر […]
استغنا
استغنا ایک ایسی طرز فکر ہے جس میں آدمی فانی اور ماؔدی چیزوں سے ذہن ہٹا کر حقیقی اور لافانی چیزوں میں تفکر کرتا ہے۔ یہ تفکر جب قدم قدم چل کر کسی بندے کو غیب میں داخل کر دیتا ہے تو سب سے پہلے اس کے اندر یقین پیدا ہوتا ہے جیسے ہی یقین […]
دو لکیریں
قرآن کی حقیقی تعلیم اور مسلمانوں کے عمل میں بہت بڑا تضاد واقع ہو چکا ہے۔ قرآن جس راہ کا تعین کرتا ہے اور مسلمان جس راہ پر چل رہا ہے یہ دونوں دو ایسی لکیریں ہیں جو آپس میں کبھی نہیں ملتیں ۔
جنت و دوزخ
جنت کے باسی وہ لوگ ہیں جن کے سروں پر اللہ نے اپنا دست شفقت رکھ دیا ہے۔ جن لوگوں پر اللہ نے اپنا دست شفقت رکھ دیا ہے وہ اللہ کے دو ست ہیں۔ اللہ خوف ،غم ،پریشانی سے بے نیاز ہے ۔اس لئے اللہ کے دوست میں اللہ کی صفت کا عکس نمایاں […]
نصیحت
اللہ کے مشن (دین ) کو پھیلانا ہر امؔتی پر فرض ہے۔ اس فرض کی ادائیگی کے لئے پہلے خود اپنا عرفان حاصل کریں ۔ خود آگاہی اور اپنی ذات کا عرفان ایسی روحانی کامیابی ہے جس کے ذریعے انسان اپنی دعوت کا سچا نمونہ بن جاتا ہے ۔ جو کچھ کہتا ہے عمل و […]
فرماں برداری
بچوں کو ڈرائیں نہیں کیوں کہ ابتدائی عمر میں دماغ میں چھپا ہوا ڈر ساری عمر ذہن میں چمٹا رہتا ہے اور خوف زدہ بچے زندگی میں کوئی بڑا کام سر انجا م دینے کے قابل نہیں رہتے۔ اولاد کو ہر وقت سخت سست کہنا اور ہر وقت برا بھلا کہتے رہنا بھی صیحح طرز […]
دست نگر
کتنی مضحکہ خیز ہے یہ بات کہ قرآن کائنات پر ہماری حاکمیت اور سرداری تسلیم کررہا ہے ، ہمارے اوپر حاکمیت اور سرداری کے دروازے کھول رہا ہے اور ہم قرآن کومحض برکت کی کتاب سمجھ کر طاقوں میں سجائے رکھتے ہیں. جب کوئی افتاد پڑتی ہے تواسکی آیات تلاوت کر کے دنیاوی مصائب سے […]
تقاضے
نوع انسانی خیالات کے چھوٹے بڑے ٹکڑوں پر زندگی گزارتی ہے . جسمانی نشوونما برقراررکھنے کیلےؑ بھوک طبیعت کا ایک تقاضا ہے. یہ تقاضاخیال بن کرہمارے دماغ پر وارد ہوتا ہے اورہم اس خیال کی طاقت کے زیر اثرکچھ نہ کچھ کھانے پر مجبور ہوجاتےہیں۔ علیٰ ہذالقیاس زندگی کا ہر تقاضا اسی قانون کا پابند […]
ناسُور
دانشور اس بات پر متفق ہیں کہ بچے کی تربیت کا پہلا گہوارہ اس کا گھر ہوتا ہے۔ بچہ جو سنتا ہے وہ بولتا ہے، جو دیکھتا ہے وہی اس کا علم بن جا تا ہے۔ آج کے دور میں ہم نہیں دیکھتے کہ دادی اماں نے کبھی یہ کہا ہو کہ ہمارا تمہارا خدا […]
محبوب
بچہ چھوٹا ہوتا ہے تو اپنے ماں باپ کو پیار کرتا ہے پھر اپنے بہن بھائی کو اور جیسے جیسے بڑا ہوتا ہے وہ اپنے کنبے، سماجی، فرقے، ملک، قوم اور نوع انساں سے پیار کرنا شروع کر دیتا ہے لیکن اس کے باوجود مطمئن نہیں ہوتا۔ اس کے اندر محبت اور پیار کی تشنگی […]
قلب
مٹی صرف خود کو پہچانتی ہے اور اپنے ایک ایک عضو کو اپنی کوکھ سے وابستہ رکھتی ہے۔ مٹی کو اگر ایک فرد مان لیا جائے تو مٹی سے بنی ہوئی ہر چیز مٹی کےاعضا ہیں۔ تانبا، لوہا، جواہرات، سونا، چاندی وغیرہ مٹی کے وہ اعضا ہیں جن پر مٹی کا تشخص قائم ہے۔ آدمی […]
زندگی
قلندر شعور وہ تمام بت پا ش پاش کر دیتا ہے جو انسان کو ماحول سے ورثے میں ملتے ہیں، بے یقینی کا بت، بھوک وافلاس سے خوف کا بت، موت کے رکابت، عزت اور بے عزتی کا بت۔ طلسماتی دنیا زیرو زبر ہو جاتی ہے تو انر میں یقین کا ایک ایسا پیٹرن بن […]
