ساٹھ روپے

عید کا چاند دیکھنے کے بعد بچوں کی عیدی کے سلسلے میں فکر لاحق ہوئی اور میں اپنے ایک دوست کے پاس کچھ روپے ادھار لینے چلا گیا۔ دوست نے مجھ سے کہا کہ روپے تومیرے پاس مَوجود ہیں لیکن کسی کی امانت ہیں۔ طبیعت نے اس بات کو گوارہ نہیں کیا کہ دوست کو […]

آسمان سے نوٹ گرا

یہ بات ہم جانتے ہیں کہ کسی چیز کے اوپر یقین کا کامل ہو جانا اُس وقت ممکن ہے جب وہ چیز یا عمَل جس کے بارے میں ہم جانتے ہیں کہ یہ کس طرح واقع ہو گی، بغیر کسی اِرادے اِختیار اور وسائل کے پوری ہوتی رہے۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے میں کمرے […]

انسان، وقت اور کھلونا

جب ہم عقل و شعور کا موازنہ کرتے ہیں تو کوئی آدمی ہمیں زیادہ با صلاحیّت نظر آتا ہے کوئی آدمی کم صلاحیّت اور کوئی آدمی بالکل بےعقل ہوتا ہے۔ سائنس خلاء (Space) میں چہل قدمی کا دعویٰ کر سکتی ہے لیکن ایسی کوئی مثال سامنے نہیں آئی کہ بےعقل آدمی کو عقل مند بنا […]

آٹومیٹک مشین

پیدائش سے موت تک اور موت کے بعد کی زندگی میں اَعراف، حشر و نشر، حساب و کتاب، جنّت و دوزخ اور اللہ کی تجلّی کا دیدار سب کا سب یقین کے اوپر قائم ہے۔ بنیادی بات یہ ہے کہ آدمی کو اس بات کا یقین ہوتا ہے کہ وہ زندہ ہے، وہ مَوجود ہے […]

سونا کھاؤ

اس کے بعد دوسرا تربیتی پروگرام شروع ہُوا۔ روحانی آنکھ سے دیکھا کہ ایک بہت بڑا کمرہ ہے، اس میں بہت ساری الماریاں ہیں۔ ان الماریوں میں سونے کی اینٹیں رکھی ہوئی ہیں۔ اڑتالیس گھنٹے یہ کیفیت قائم رہی کہ میں ایک کمرے میں بند ہوں، کمرہ سونے کی اینٹیوں سے بھرا ہُوا ہے۔ اس […]

قلندر شعور اسکول

قلندر شعور اسکول میں داخل ہونے سے پہلے میرے اندر دو برائیاں بہت زیادہ تھیں۔ اول یہ کہ میرا ذہن کاروباری تھا، جب بھی میں کسی آدمی سے ملتا تھا، اس کی ذات سے کوئی نہ کوئی توقع قائم کر لیتا تھا۔ قلندر بابا اولیاء ؒ کی غلامی میں آنے کے بعد سب سے پہلے […]

توکّل اور بھروسہ

عام حالات میں جب إستغناءکا تذکرہ کیا جاتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اللہ کے اوپر کتنا توکل اور بھروسہ ہے۔ توکل اور بھروسہ کم و بیش ہر آدمی کی زندگی میں داخل ہے لیکن جب ہم توکل اور بھروسے کی تعریف کرتے ہیں تو ہمیں بجز اس کے کہ کچھ […]

جنّت دوزخ

جنّت میں وہ لوگ رہیں گے جنہوں نے آسمانی کتابوں کی تعلیمات کو اس طرح سمجھا جس طرح پیغمبروں نے سمجھا ہے۔ جنّت کے باسی وہ لوگ ہوں گے جن کے سروں پر اللہ نے اپنا دستِ شفقت رکھ دیا ہے۔ جن لوگوں کے اوپر اللہ نے اپنا دستِ شفقت رکھ دیا ہے وہ اللہ […]

کائنات کی رکنیت

اللہ یہ چاہتا ہے کہ کائنات کے اندر مَوجود ہر شئے مسلسل حرکت میں رہے۔ جو بندے اللہ کے اس فرمان، اس خواہش اور اس وصف کو قبول کرکے جدّوجہد کرتے ہیں وہ کائنات کے رکن بن جاتے ہیں اور یہ رکنیت کائنات کو متحرّک اور فعال رکھتی ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ […]

صحیح تعریف

إستغناء سے مراد صرف یہی نہیں ہے کہ آدمی روپے پیسے کی طرف سے بےنیاز ہو جائے۔ چو نکہ روپے پیسےاور خواہشات سے کوئی بندہ بےنیاز نہیں ہو سکتا، ضروریات زندگی اور متعلّقین کی کفالت ایک لازمی امر ہے اور اس کا تعلّق حقوق العباد سے ہے۔ إستغناء سے مراد یہ ہے کہ آدمی جو […]

اللہ کی ذَیلی تخلیق

اللہ کا یہ وصف ہے کہ جب وہ کسی چیز کو تخلیق کرتا ہے تو اس تخلیق سے اَربوں کھربوں تخلیقات وُجود میں آتی ہیں۔ مَوجودہ دَور میں بجلی کی مثال ہمارے سامنے ہے۔ اللہ کی ایک ذَیلی تخلیق بجلی (Electricity) ہے۔ اس بجلی کے ذریعے ہزاروں ایجادات منظر عام پر آ چکی ہیں۔ اور […]

زمین کے اندر بیج کی نشوونما

عام طور سے یہ تأثّر لیا جاتا ہے کہ محنت اور جدّوجہد کے بغیر وسائل کا حصول ناممکن ہے، جبکہ ہم یہ دیکھتے ہیں کہ جن وسائل کے حصول میں ہم جدّوجہد اور کوشش کرتے ہیں وہ ایک قاعدے اور قانون کے تحت پہلے سے مَوجود ہیں۔ کسان جب محنت کرکے زمین میں بیج ڈالتا […]

عمل اور نیّت

برائی یا بھلائی کا جہاں تک تعلّق ہے، کوئی عمَل دنیا میں بُرا ہے نہ اچھا ہے۔ دراصل کسی عمَل میں معانی پہنانا، اچھائی یا برائی ہے۔ معانی پہنانے سے مراد نیت ہے۔ عمَل کرنے سے پہلے انسان کی نیت میں جو کچھ ہوتا ہے وہی خیر یا شر ہے۔ آگ کا کام جلا نا […]

اللہ کی عادت

اللہ کی طرزِ فکر یہ ہے کہ وہ اپنی مخلوق کی خدمت کرتا ہے اور اس خدمت کا کوئی صِلہ نہیں چاہتا۔ بندہ جب اِختیاری طور پر اس طرزِ فکر کو اِختیار کر لیتا ہے کہ وہ ہر حال میں اللہ کی مخلوق کے کام آئے تو اسے قلندر شعور منتقل ہو جاتا ہے۔ اور […]

انبیاء کی طرزِ فکر

ترقی اور تنزل جب زیربحث آتا ہے تو ذہن اس طرف بھی متوجّہ ہوتا ہے کہ آخر ترقی یا تنزل میں کون سے عوامِل کار فرما ہیں۔ ابھی ہم بتا چکے ہیں کہ اِنفرادی یا اِجتماعی جدّوجہد کے نتیجے میں ترقی نصیب ہوتی ہے۔ اور اِنفرادی یا اِجتماعی تساہُل اور عَیش پسندی کے نتیجے میں […]

قومی اور اِنفرادی زندگی

کائنات کی تمام حرکات و سکنات ایک فلم کی صورت میں ریکارڈ ہیں۔ جس جس طرح اس فلم میں کائناتی مَظاہر کےنقوش مَوجود ہیں، اُسی طرح بےشمار کہکشانی نظاموں میں نشر ہو رہے ہیں۔ بات جدّوجہد، کوشش اور اِختیار کی ہے، اور اگر کوشش اور جدّوجہد نہیں کی جاتی تو زندگی میں خلاء واقع ہو […]