سوال: مراقبہ کرنے والے کسی شخص کو دیکھ کر یہ محسوس ہوتا ہے کہ وہ نیند کی حالت میں ہے مکمل خاموشی اور سکون، بند آنکھیں اور سانس کا ایک مخصوص زیروبم، یہ سب وہ علامات ہیں جو خواب کی حالت کو ظاہر کرتی ہیں۔ براہ کرم اس پر روشنی ڈالیں۔ جواب: خواب اور بیداری […]
مکتوبِ گرامی
حضور قلندر بابا اولیاء رحمتہ اللہ علیہ کا ایک خط جو آپ نے ایک صاحب کے استفسارات کے جواب میں تحریر کروایا تھا۔ ( ۱) بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط برادرِ عزیز سلمٰہ اللہ تعالیٰ سے بہت دعا۔ حسب ذیل عبارت تمہارے تحریر کردہ سوالات کے جواب میں لکھی جارہی ہے۔ بظاہر سوالات بالکل مختصر […]
نیگٹو بینی
سوال: آپ اکثر لوگوں کو مختلف تکالیف کے ازالے کے لئے نیگیٹیو بینی کا مشورہ دیتے ہیں۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ نیگیٹیو دیکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جواب: دنیا میں کوئی بھی طریقہ علاج ہو ایلوپیتھی ، یونانی، ہومیوپیتھی یا ایکو پنکچر وغیرہ ہر طریقہ علاج کے پیچھے ایک تھیوری ہوتی ہے […]
علمِ حصولی
سوال: روحانیت میں علم حصولی کا تذکرہ کیا جاتا ہے۔ اس کے حصول کا کیا طریقہ ہے؟ مہربانی فرما کر بتائیں۔ جواب: ہم نے علوم کو دو درجوں میں بیان کیا ہے ایک کا نام علم حصولی قرار پایا اور دوسرے کا نام علم حضوری رکھا گیا۔ علم حصولی اور علم حضوری کے ضمن میں […]
خانقاہ عظیمیہ
علم و فضل کے اداروں کا جائزہ لیتے ہوئے ہمیں صوفیاء کے مراکز کو بھی پیش نظر رکھنا چاہیٔے۔ ان مراکز کو زاویہ یا خانقاہ کہا جاتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی صدیوں میں یہ مراکز توقع کے مطابق صوفیوں کے اجتماعات کے مقام تھے جہاں وہ جمع ہوکر مراقبہ اور دیگر روحانی ریاضتیں کرتے تھے۔ […]
سٹّہ کا نمبر
میرے ایک بہت عزیز دوست نے اصرار کرکے مجھے اس بات پر مجبور کیا کہ میں انہیں سٹّہ کا نمبر بتادوں ۔ رات کو اسباق سے فارغ ہونے کے بعد میں نے استخارے کی وہ دعا پڑھی جس سے بیداری میں حالات منکشف ہوجاتے ہیں ۔ دیکھا کہ ایک پردہ ہے جیسے سنیما کی اسکرین […]
علم کی طرزیں
سوال: علم کی کتنی طرزیں ہیں اور وہ کون کون سی ہیں؟ مہربانی فرما کر بتائیں۔ جواب: علم حاصل کرنے کی دو طرزیں ہیں۔ ایک طرز یہ ہے کہ آپ زمان و مکاں میں بند ہو کر وسائل کا کھوج لگائیں، وسائل میں تفکر کریں۔ جتنا گہرا تفکر ہوتا ہے اسی مناسبت سے وسائل کی […]
خرقِ عادت یا کرامت
ابدالِ حق حضور قلندر بابا اولیاء رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں : خرقِ عادت یا کرامت کا ظہور کوئی اچنبھے کی بات نہیں ہے۔ جب کسی بندہ کا شعوری نظام لاشعوری نظام سے خود اختیاری طور پر مغلوب ہوجاتا ہے تو اس سے ایسی باتیں سرزد ہونے لگتی ہیں جو عام طور پر نہیں ہوتیں۔ […]
تصورِ شیخ
سوال: تصوف میں تصور شیخ کے مراقبہ کو خصوصی اہمیت دی جاتی ہے۔ تصور شیخ کرنے والے بندے کو اس عمل سے کیا روحانی فائدہ پہنچتا ہے؟ تصوف کے آئینے میں اس کی وضاحت فرمائیں۔ جواب: ہم جب اپنے شیخ کا تصور کرتے ہیں تو ہوتا یہ ہے کہ شیخ کے اندر کام کرنے والی […]
تصنیفات
لوح وقلم ادارہ روحانی ڈائجسٹ کا یہ فیصلہ مستحسن اور وقت کی اشد ضرورت کی تکمیل ہے کہ اس موقر رسالہ میں قسط وار شائع ہونے والا مضمون ’’ لوح و قلم ‘‘ آموختہ کی شکل میں دوبارہ قسطوں میں شائع کیا جائے گا۔ علوم روحانی سے دل چسپی رکھنے والے قارئین جنہوں نے اس […]
استغناء، توکل اور بھروسہ
سوال: استغناء کی اصطلاح کا اصل مفہوم کیا ہے۔ کیا یہ توکل اور اللہ پہ بھروسہ رکھنے کا ہی دوسرا نام ہیں؟ اس کی وضاحت کریں۔ جواب: صاحب مراقبہ جب پہلی سیڑھی سے قدم بڑھا کر دوسری سیڑھی پر قدم رکھتا ہے تو اس کے سامنے اس کا اصلی جسم جسم مثالی یا Auraآ جاتا […]
قرآن
قرآن مجید ہمیں ایسی اخلاقی اور روحانی قدروں سے آشنا کرتا ہے جن میں زمان و مکان کے اختلاف سے تبدیلی نہیں ہوتی۔ قرآن ہمیں ایسے ضابطۂ حیات سے متعارف کراتا ہے جو دنیا میں رہنے والی ہر قوم کے لئے قابل عمل ہے۔ اگر قرآن کی بتائی ہوئی اخلاقی اور روحانی قدریں سوئیٹزرلینڈ کی […]
رنگ
خدا نما جہاں نما ہے سلسلہ عظیمیہ قبول شاہ دوجہاںؐ ہے سلسلہ عظیمیہ حسین رہنماملے حسن عظیم برخیاؔ قلندروں کا رنگ ہے سلسلہ عظیمیہ
خرق عادت
سوال: خرق عادت صرف اولیاء اور انبیاء سے ہی تو ثابت ہیں۔ جادوگروں اور ساحروں نے بھی کئی بار خرق عادت کے مظاہرے کئے ہیں۔ ان میں بنیادی فرق کی وضاحت فرما دیں؟ جواب: شہود کی تین قسمیں ہیں۔ (۱) علم الیقین (۲) عین الیقین (۳) حق الیقین۔ علم الیقین کے دائرے میں داخل ہونے […]
روح کی آنکھیں
وسائل کی کمی، جنگ و جدل، ظلم و ستم و بربریت، فتنہ و فساد، قدرتی عذابوں کی تباہ کاریاں اور موت کے ان دیکھے شکنجوں میں مقید ہو کر دولت و حشمت دنیا سے ہمیشہ کے لئے محروم ہو جانے کی ہیبت یا روز بروز کے بڑھتے ہوئے سماجی اور سیاسی، انفرادی یا اجتماعی مسائل […]
قواعد و ضوابط
سلسلہ ٔ عظیمیہ کے تمام دوستوں کو حسب ذیل احکامات پر پابند رہناضروری ہے :۔ ۱۔ ہر حال اور ہر قال میں اپنا روحانی تشخص برقرار رکھیں۔ ۲۔ چھوٹے اور بڑے کا امتیاز کئے بغیر سلام میں پہل کریں۔ ۳۔ اللہ کی مخلوق کو دوست رکھیں۔ ۴۔ سلسلہ میں رہ کر آپس میں اختلاف سے […]