بسمِ اللہِ الرّحمٰن الرّحیم

نوع انسانی میں زندگی کی سرگرمیوں کے پیش نظر طبائع کی مختلف ساخت ہوتی ہیں مثلاً ساخت الف، بے، پے، چے وغیرہ وغیرہ۔ یہاں زیر بحث وہ ساخت ہے جو قدم قدم چلا کر عرفان کی منزل تک پہنچاتی ہے۔ پہلے ہم ایک مادّی مثال دیتے ہیں۔ وہ یہ ہے کہ اگر کوئی شخص مصوّر […]

وظائف نمازِ عشا کے بعد کیوں کیئے جاتے ہیں

سوال: دیکھنے میں آیا ہے کہ جو بھی عامل یا عالم کوئی وظیفہ بتاتا ہے وہ وظیفہ بعد نماز عشاء کرنے کے لئے ہوتا ہے۔ یہ نہیں سنا کہ کوئی وظیفہ بعد نماز ظہر اور عصر کیا جائے۔ آخر اس کی توجیہہ کیا ہے اور عشاء کا وقت اتنا افضل کیوں ہے؟ جواب: دراصل عشاء […]

تصور سے کیا مراد ہے؟

سوال: تصور سے کیا مراد ہے، تصور کی صحیح تعریف کیا ہے؟ جواب: روزمرہ کا مشاہدہ ہے کہ جب ہم کسی چیز کی طرف متوجہ ہوتے ہیں تو وہ چیز یا اس کے اندر معنویت ہمارے اوپر ظاہر ہو جاتی ہے۔ کوئی چیز ہمارے سامنے ہے لیکن ذہنی طور پر ہم اس کی طرف متوجہ […]

غیب

اللہ تعالیٰ سورۃ البقرہ میں ارشاد فرماتا ہے: ’’ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ ‘‘ ’’جو ایمان لائے ہیں بغیر دیکھے۔‘‘ اللہ تعالیٰ کے لئے تو کچھ بھی غیب نہیں ہے۔ یہ غیب بندوں کے لئے ہے اور بندوں کی تفصیل میں غیب کی تفصیل ہے۔ بہت ساری چیزیں ایسی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا ہے […]

ناسوت کی غمگین وسعتیں

فکر اور غم ’’انر سیلف‘‘ (INNER SELF) کو ہر وقت پریشان رکھتا ہے۔ ہم صرف تھوڑی دیر کے لئے اسے بھولنا چاہتے ہیں اور اسی لئے ہنستے ہیں۔ ہمیں اس حقیقت پر تفکر کرنا چاہئے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ یہ اس لئے ہوتا ہے کہ ہمارے افعال غیر انسانی ہیں۔ اگر ہمارے افعال انسانی […]

اسپیس کی وسعت

یہ تفصیل پہلے آ چکی ہے کہ وقت بذات خود کوئی چیز نہیں ہے مگر اسپیس سے منسوب ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کی تفصیل قرآن پاک میں مختلف مثالوں سے بتائی ہے۔ مگر اس کے معنی یہ نہیں کہ مثالیں غلط ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جب حضرت آدم علیہ السلام اور حواؑ […]

ذہن

انسان کا جاگتا ہوا ذہن (شعور) سامنے ہوتا ہے اور سویا ہوا ذہن (لاشعور) پیچھے ہوتا ہے۔ لاشعور میں ٹائم اور اسپیس، وقت اور جگہ بالکل ختم ہو جاتی ہے۔ انسان کا سانس، شعور اور لاشعور کے بیچ میں گھومتا رہتا ہے۔ وہ اس طرح گھومتا ہے کہ شعور میں جاگتا ہے اور لاشعور میں […]

ہپناٹزم

حضرت جنید بغدادیؒ کے ایک مرید پر شیطان نے اس طرح حملہ کیا کہ ہر روز رات کے وقت ایک زرافہ لے کر اس کے گھر جاتا اور اس سے کہتا میں ایک فرشتہ ہوں تجھے جنت میں لے جانے آیا ہوں۔ زرافہ کی گردن میں جو رسی تھی اسے پکڑ کر ایک جگہ لے […]

یوم

اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتا ہے کہ میں نے دنیا کو چھ یوم میں پیدا کیا ہے۔ یوم کے معنی کیا ہیں۔ یوم حقیقت میں (ILLUSION) نظر کے دھوکے کو کہتے ہیں۔ اس کے دو حصے ہوتے ہیں۔ (CONCEPT) یعنی خیال اور دوسرا (CHROMOSOME) جسم۔ یہ دو حصے چھ حصوں میں بٹ جاتے ہیں۔ […]

مراقبہ

بے قراری، عدم سکون اور اضطراب سے رستگاری حاصل کرنے کے لئے اسلاف سے جو ہمیں ورثہ ملا ہے اس کانام مراقبہ ہے۔ مراقبہ کے ذریعے ہم اپنے اندر مخفی صفات کو منظر عام پرلاسکتے ہیں۔ خوف و دہشت میں مبتلا،عدم تحفظ کے احساس میں سسکتی اور مصائب و آلام میں گرفتارنوع انسانی کے لئے […]

بھان متی

خرق عادت یا کرامات کا ظہور کوئی اچنبھے کی بات نہیں ہے جبکہ بندے کا شعوری نظام لاشعوری نظام سے خود اختیاری طور پر مغلوب ہو جاتا ہے تو اس سے ایسی باتیں سرزد ہونے لگتی ہیں جو عام طور سے نہیں ہوتیں اور لوگ انہیں کرامت کے نام سے یاد کرنے لگتے ہیں ۔ […]

توکل

پیراسائیکولوجی ایسے اسباق کی دستاویز ہے جن اسباق میں یہ بات وضاحت کے ساتھ بیان کی گئی ہے کہ سکون کے لئے ضروری ہے کہ آدمی کے اندر استغنا ہو، استغنا کے لئے ضروری ہے کہ قادر مطلق ہستی پر توکؔل ہو، توکؔل کو مستحکم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آدمی کے اندر ایمان […]

تصورِ شیخ

سوال: تصوف میں تصور شیخ کے مراقبہ کو خصوصی اہمیت دی جاتی ہے۔ تصور شیخ کرنے والے بندے کو اس عمل سے کیا روحانی فائدہ پہنچتا ہے؟ تصوف کے آئینے میں اس کی وضاحت فرمائیں۔ جواب: ہم جب اپنے شیخ کا تصور کرتے ہیں تو ہوتا یہ ہے کہ شیخ کے اندر کام کرنے والی […]

تصنیفات

لوح وقلم ادارہ روحانی ڈائجسٹ کا یہ فیصلہ مستحسن اور وقت کی اشد ضرورت کی تکمیل ہے کہ اس موقر رسالہ میں قسط وار شائع ہونے والا مضمون ’’ لوح و قلم ‘‘ آموختہ کی شکل میں دوبارہ قسطوں میں شائع کیا جائے گا۔ علوم روحانی سے دل چسپی رکھنے والے قارئین جنہوں نے اس […]

استغناء، توکل اور بھروسہ

سوال: استغناء کی اصطلاح کا اصل مفہوم کیا ہے۔ کیا یہ توکل اور اللہ پہ بھروسہ رکھنے کا ہی دوسرا نام ہیں؟ اس کی وضاحت کریں۔ جواب: صاحب مراقبہ جب پہلی سیڑھی سے قدم بڑھا کر دوسری سیڑھی پر قدم رکھتا ہے تو اس کے سامنے اس کا اصلی جسم جسم مثالی یا Auraآ جاتا […]

قرآن

قرآن مجید ہمیں ایسی اخلاقی اور روحانی قدروں سے آشنا کرتا ہے جن میں زمان و مکان کے اختلاف سے تبدیلی نہیں ہوتی۔ قرآن ہمیں ایسے ضابطۂ حیات سے متعارف کراتا ہے جو دنیا میں رہنے والی ہر قوم کے لئے قابل عمل ہے۔ اگر قرآن کی بتائی ہوئی اخلاقی اور روحانی قدریں سوئیٹزرلینڈ کی […]