بی بی مریم فاطمہؒ کو بارگاہ اقدسﷺسے خصوصی فیض نصیب ہوا۔ اللہ کی بے شمار مخلوق اس فیض سے سیراب ہوئی، پریشان حال لوگوں نے آپﷺ سے سکھ چین پایا، بے اولاد خواتین کو اولاد کی نعمت عطا ہوئی، آپؒ استغراق کی کیفیت میں جو بات کہہ دیتی تھیں وہ حرف بہ حرف پوری ہو […]
بی بی غریب نوازؒ (مائی لاڈو)
آپؒ کا نام لاڈو تھا۔ عوام انہیں بی بی غریب نوازؒ کہتے تھے۔ مولانا سعید الدین رضوی کی صاحبزادی تھیں جن کا شجرہ نسب حضرت امام موسیٰ رضا تک پہنچتا ہے۔ رہائش دہلی میں تھی بعد میں برولی تشریف لے گئیں۔ بی بی غریب نوازؒ سلسلہ قادریہ میں شیخ محی الدین ریاسنائیؒ سے بیعت تھیں۔ […]
بی بی امتہ الجیلؒ
ایک مرتبہ صاحب نظر اور صاحب دل حضرات میں یہ بحث چھڑی کہ “ولایت” کیا ہے؟ سب نے اپنی اپنی رائے دی۔ لیکن کسی ایک نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔ طے پایا کہ امتہ الجلیلؒ کے سامنے یہ مسئلہ پیش کیا جائے جب ان کے سامنے یہ مسئلہ پیش کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: […]
حضرت فاطمہ خضرویہؒ
حضرت بایزید بسطامیؒ کی بہت عقیدت مند تھیں۔ ہر وقت یاد الٰہی میں مصروف رہتی تھیں۔ ایک مرتبہ حضرت بایزید بسطامیؒ کے مزار پر زیارت کے لئے گئیں اور مراقبہ میں بیٹھ گئیں۔ مراقبہ سے فارغ ہوئیں تو پاس بیٹھے ہوئے لوگوں سے کہا: “تم جانتے ہو حضرت بایزیدؒ کون ہیں؟ “سب نے کہا۔ آپ […]
حضرت عبقرہ عابدہؒ
حضرت عبقرہ عابدہؒ سلوک و معرفت کے اعلیٰ درجے پر فائز تھیں۔ ایک بار بڑے بڑے عارف باللہ اور اہل اللہ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور دعا کی درخواست کی۔ آپ نے جواب دیا۔ دعاؤں کے ساتھ عمل نہ ہو۔ کردار نہ ہو۔ اخلاص نہ ہو تو دعائیں زمین کے کناروں سے باہر […]
بی بی فاطمہ نیشاپوریؒ
بی بی فاطمہ کا تعلق خراسان سے تھا۔ علم باطن اور معرفتِ الٰہی میں آپ کا درجہ نہایت بلند تھا۔ حضرت ذوالنون مصریؒ نے آپ سے فیض حاصل کیا۔ سلطان العارفین حضرت بایزید بسطامیؒ آپ کی بہت تعریف کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ “میں نے اپنی زندگی میں ایک عورت اور ایک مرد کو […]
حضرت رابعہ بصریؒ
اولیاء اللہ خواتین میں آپ کو ممتاز مقام حاصل ہے۔ آپ قلندرانہ اوصاف رکھتی تھیں اور مرتبۂ ولایت نہایت بلند تھا۔ قلندریت ایک صفت ہے جس میں بندے کی طرز فکر غیر جانبدار ہوتی ہے۔ “قلندر” ایسے “صوفی” کہ کہتے ہیں جس کی چشم حقیقت کے سامنے ہر شئے کی ستیئت مظہر بن گئی ہو۔ […]
روح کا روپ
روحانی علماء بتاتے ہیں کہ روح کے ستر ہزار پرت ہیں۔ ہر پرت انسان کے اندر اس کی اپنی صلاحیت ہے۔ یہ صلاحیت ہر مرد اور ہر عورت میں موجود ہے۔ اللہ تعالیٰ لوگوں کو مثالیں دے کر سمجھاتے ہیں۔ دنیا کی ہر شئے اللہ تعالیٰ کی ایک نشانی ہے۔ جب بندہ اس نشانی پر […]
تصور کیا ہے
سوال: مراقبہ کی مشق تلقین کرتے ہوئے کہا جاتا ہے کہ فلاں تصور کیا جائے مثلاً دل کے اندر جھانکنے کو کہا جاتا ہے یا یہ بتایا جاتا ہے کہ آنکھیں بند کر کے روشنی اور نور کا تصور کیا جائے وغیرہ وغیرہ۔ کیا اس تصور سے مراد ہے کہ ہم اپنی بند آنکھوں کے […]
تصوف اور صحابہ کرام
سوال: روحانیت اور تصوف کے حوالہ سے اولیاء اللہ کی کرامات اور کشف کا تذکرہ بڑی شد و مد سے کیا جاتا ہے جبکہ یہ بات حقیقت ہے کہ حضرات صحابۂ کرام اور صحابیاتؓ امت محمدیہ میں سب سے افضل ہیں۔ اور کوئی ولی رتبہ میں کسی صحابی سے بلند مرتبہ نہیں ہو سکتا۔ پھر […]
علمِ حصولی اور علم حضوری سے کیا مراد ہے
سوال: علم حصولی اور علم حضوری سے کیا مراد ہے؟ جواب: علم کی دو طرزیں متعین ہیں۔ ایک طرز علم حضوری اور علم کی دوسری طرز کو روحانی سائنس میں اکتساب کہتے ہیں یعنی ایسا علم جو عقل کے استعمال سے سیکھ لیا جائے۔ جتنا زیادہ عقل کا استعمال ہو گا اس ہی مناسبت سے […]
انسان اور آدمی
جب ہم اپنی زمین، چاند، سورج، کہکشانی نظام اور کائنات کی ساخت پر غور کرتے ہیں تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ یہ سارا نظام ایک قاعدے، ضابطے اور قانون کے تحت کام کر رہا ہے۔ اور یہ قانون اور ضابطہ ایسا مضبوط اور مستحکم ہے کہ کائنات میں موجود کوئی شئے اپنے ضابطہ […]
تصور سے کیا مراد ہے
سوال: دل کی تصویر لانے کی کوشش کریں۔ یا روشنی اور نور کی شبیہ دیکھنے کی کوشش کریں؟ یا پھر خود کو ترغیب دیں کہ یہ چیزیں ہماری بند آنکھوں کے سامنے ہیں؟ اگر ایسا نہیں ہے تو تصور سے کیا مراد ہے؟ جواب: تصور کی صحیح تعریف جاننے کے لئے دو بنیادی باتوں کا […]
مستقبل
خوابوں کے ذریعے انسان کو ان حادثات سے محفوظ رہنے کے لئے اشارات ملتے رہتے ہیں جو مستقبل میں پیش آنے والے ہوتے ہیں اور ان احتیاطی تدابیر کو اختیار کر کے ان حادثات سے محفوظ رہا جاسکتا ہے بعض اوقات غیر ارادی طور پر بیداری میں انسان کی چھٹی حس آنے والے حادثات سے […]
دیباچہ
لفظ معجزہ کا ماخذ“عجز” ہے ، مفہوم یہ ہے کہ کوئی کام کرنے سے عاجز ہونا۔ نبوت کی صداقت کے لئے خرق عادت کا ظاہر ہونا معجزہ ہے ۔ خرقِ عادت انبیاءکرام کے علاوہ نوع انسانی کے دیگر افراد سے بھی صادر ہوئی ہیں۔ انبیاءاور روحانی طاقت رکھنے والے انسانی کے کتنے ہی واقعات اس […]
مراقبہ سے علاج
مراقبہ سے علاج مندرجہ ذیل مراقبوں کے ذریعے صحت و توانائی اور بیماریوں سے نجات مل جاتی ہے۔ ۱) نیلی روشنیوں کا مراقبہ دماغی امراض، ریڑھ کی ہڈی، گردن کے مہروں میں خرابی اور ڈپریشن ختم کرنے کے لئے نیلی روشنی کا مراقبہ مفید علاج ہے۔ ۲) زرد روشنیوں کا مراقبہ نظام ہضم (Digestive System) […]