تصوف اور صحابہ کرام

سوال: روحانیت اور تصوف کے حوالہ سے اولیاء اللہ کی کرامات اور کشف کا تذکرہ بڑی شد و مد سے کیا جاتا ہے جبکہ یہ بات حقیقت ہے کہ حضرات صحابۂ کرام اور صحابیاتؓ امت محمدیہ میں سب سے افضل ہیں۔ اور کوئی ولی رتبہ میں کسی صحابی سے بلند مرتبہ نہیں ہو سکتا۔ پھر […]

ایٹم بم

جب کوئی بندہ کسی ایک نقطہ پر اپنی پوری صلاحیتیں مرکوز کر کے غور کرتا ہے تو اس کی صلاحیتوں میں اتنی وسعت پیدا ہو جاتی ہے کہ وہ اس نقطے کو جس کے اوپر جسم کی تمام صلاحیتیں مرکوز ہو گئی ہیں، پڑھ لیتا ہے۔ پڑھنے سے منشاء یہ ہے کہ نقطے کے اندر […]

ٹوٹ پھوٹ

نسلی اعتبار سے ہمارے بچؔے جس مذہب کے پیرو کار ہیں انہیں اس مذہب میں سکون نہیں ملتا تو وہ بغاوت پر آمادہ ہو جاتے ہیں ۔ سکون ایک ایسی حقیقت ہے جس کے ساتھ پوری کائنات بندھی ہوئی ہے حقیقت فکش نہیں ہوتی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ بندے کے اندر وہ کون سی […]

لہو لہو

شگوفے اور خار ،پھول اور کانٹے اپنی ذات میں ایک محسوساتی ردؔعمل ہیں ۔ ردؔعمل طرز فکر کی نشا ندہی کرتا ہے ۔ طرز فکر میں ایمان ،یقین ،مشاہدہ موجود ہے تو آدم کی اولاد سکون آشنا ہے ۔ طرز فکر میں بے یقینی شک اور کورچشمی ہے تو زندگی کانٹوں بھری ایک سیج ہے، […]

ایک لاکھ چوبیس ہزار

دنیا میں جتنے عظیم لوگ پیدا ہوئے ہیں وہ بھی کسی نہ کسی مسئلہ سے دو چار رہے ہیں لیکن وہ اس نقطہ سے باخبر ہوتے ہیں کہ مسائل اس وقت تک مسائل ہیں جب تک انسان ذہنی سکون کی زندگی سے ناآشنا ہے ۔ ان لوگوں کے اوپر سے مسائل و تکالیف کی گرفت […]

آگ کا ستون

ہر زمانے میں عقل مندوں نے حوسِ زر کی مخالفت کی ہے ۔قرآن نے اسے حطمہ کہا ہے جس کی آگ ستون کی مانند دل پر چڑھ جاتی ہے اورآدمی کو بھسم کر ڈالتی ہے ۔ جو دولت حطمہ نہیں ہے وہ روشن سورج ،تا روں بھری رات ،چاند کی ٹھنڈک ،عطر بیز ہوائیں اور […]

خاکدان

پانی کا قطرہ سمندر سے اٹھا تو بادل بن گیا ۔وہاں سے ریگستانوں میں ٹپکا تو دوبا رہ فضا میں اڑ گیا ۔ باغ میں برسا تو اوس بن کر پھلوں میں جا پہنچا۔ وہاں سے پیٹ میں آیا اور یہاں آیا تو جزو جسم بن کر قائم رہا یا جسم میں سے پھر باہر […]

ترقی یافتہ دور

آج کی ترقی یافتہ دنیا میں بے شمار ایجادات اور لامتناہی آرام و آسائش کے باوجود ہر شخص بے سکون، پریشان اور عدم تحفظ کا شکار ہے ۔ سائنس چوں کہMATTER پر یقین رکھتی ہے ۔اور مادؔہ یا MATTER عارضی اور فکشن ہے۔ اس لئے سائنس کی ہر ترقی ،ہر ایجاد اور آرام و آسائش […]

سعید اور شقی

اے واعظ ! میں جس آقا کا غلام ہوں ان کا ارشاد ہے ’’قلم لکھ کر خشک ہو گیا ۔‘‘آج میری پیشانی پر جو فلم زندگی کی رقصاں ہے وہ میری پیدائش سے پہلے ہی ازل میں بن گئی تھی اور یہی میری تقدیر ہے اے واعظ ! تیرے وعظ و نصیحت کا میرے اوپر […]

مسخ چہرے

آج ہم جانتے ہیں کہ ہم سے کہیں زیادہ ترقی یا فتہ تہذیبیں اسی زمین پر ظاہر ہوئیں اور اس طرح معدوم ہو گئیں کہ صرف آثار باقی رہ گئے ۔ جب ہم ان عوامل کا کھوج لگا تے ہیں جو ان کی مکمل تباہی میں کار فرما ہیں تو ہمارے سامنے یہ بات کھل […]

مایا جال

کتنی عجیب بات ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے ساری زندگی اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے سامان دنیا اپنے گرد اکٹھا کیا ،ان کے مرنے کے بعد لوگوں نے ان کے نام بھی فراموش کر دئیے۔ دوسری طرف وہ پاکیزہ نفس لوگ ہیں جن کے ذکر پر آج بھی پیشانیاں عقیدت و محبؔت کے […]

کاشت

خالق کائنات نے اس دنیا کو محبت ،خوشی ،مسؔرت و شادمانی اور ایثار کا گہوارہ بنایا تھا اور آج بھی دنیا کی ہر شئے دیدہؑ بینا کو مسؔرت اور خوشی مہیا کرتی ہے۔ خوبصورت خوبصورت رنگ بر نگ چڑیاں ،فطرت کے شاہد منا ظر ،پا نی کا اتار چڑھاؤ ،پہا ڑوں کی بلندی ،آسمانوں کی […]

قیام

آبادی میں ایک آدمی بھی ایسا نہیں ہے جو بیمار ہونا یا مرنا چا ہتا ہے اگر زندہ رہنا اختیاری ہوتا تو دنیا میں کوئی آدمی موت سے ہم آغوش نہ ہوتا۔ علےٰ ہذالقیاس زندگی کے بنیادی عوامل اور وہ تمام حر کات جن پر زندگی رواں دواں ہے، انسان کے لئے اختیاری نہیں ہے […]

مٹی کے ذرات

ہر آدمی جو ذرا بھی شعور رکھتا ہے ہر وقت اسس بات کا مشاہدہ کرتا ہے کہ زندگی کا ہر لمحہ مر رہا ہے۔ ایک لمحہ مرتا ہے تو دوسرا لمحہ پیدا ہوتا ہے ۔دن مرتا ہے تو رات پیدا ہوتی ہے۔ بچپن مرتا ہے تو لڑکپن پیدا ہوتا ہے ، لڑکپن مرتا ہے تو […]

قندیل

زندگی کا ایک اہم پہلو یہ ہے کہ ہم ایسی چیز کی تلاش میں سرگرداں رہتے ہیں جس میں مسرت کا پہلو نمایاں ہو ۔ چونکہ ہم غم زدہ اور پرمسرت زندگی گزارنے کے قانون سے نا واقف ہیں اس لئے زیادہ تر یہ ہوتا ہے کہ ہم مسرؔت کی تلاش میں اکثر و بیشتر […]

بے ثباتی

دنیا میں ہر وقت اللہ کے ایسے بندے موجود رہتے ہیں جو شہود اور با طنی نعمتوں سے مالا مال ہوتے ہیں ۔ جب وہ دنیا میں اکثریت کے عمل کا تجزیہ کرتے ہیں تو انہیں یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ لوگ چند روزہ زند گی کو اصل زندگی سمجھے ہوئے ہیں۔ لیکن […]