بی بی رابعہ عدویہؒ

جس روز آپ پیدا ہوئیں اس دن آپ کے والد محترم نے خواب میں دیکھا کہ ہر سو نور ہی نور ہے۔ رنگ برنگ کے ستارے جھل مل جھل مل کر رہے ہیں۔ حضرت عبداللہ ابن عیسیٰ ؒ ایک روز حضرت رابعہ عدویہؒ کی خدمت میں حاضر ہوئے ان کے چہرے پر نور پھیلا ہوا […]

حضرت اُم ابو سفیان ثوریؒ

  حضرت سفیان ثوریؒ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ رات کو میں نے دیکھا کہ میرا دل سینے میں نہیں ہے۔ میں نے اس کا ذکر اپنی ماں سے کیا تو انہوں نے فرمایا: معلوم ہوتا ہے کہ تم اللہ کی نشانیوں میں تفکر نہیں کرتے۔ حضرت اُم ابو سفیان نے بیٹے سے فرمایا۔ “دیکھو! […]

بی بی فاطمہ نیشاپوریؒ

بی بی فاطمہ کا تعلق خراسان سے تھا۔ علم باطن اور معرفتِ الٰہی میں آپ کا درجہ نہایت بلند تھا۔ حضرت ذوالنون مصریؒ نے آپ سے فیض حاصل کیا۔ سلطان العارفین حضرت بایزید بسطامیؒ آپ کی بہت تعریف کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ “میں نے اپنی زندگی میں ایک عورت اور ایک مرد کو […]

حضرت بی بی تحفہؒ

بی بی تحفہؒ حضرت سری سقطیؒ کے دور کی مشہور عارفہ ہیں۔ ایک رات حضرت سری سقطیؒ پر بے چینی اور اضطراب کی غیر معمولی کیفیت طاری ہو گئی۔ اس طرح کی حالت پہلے کبھی آپ پر وارد نہیں ہوئی تھی۔ کوشش کے باوجود ذکر و فکر میں یکسوئی حاصل نہیں ہوئی۔ تہجد کا وقت […]

حضرت رابعہ بصریؒ

اولیاء اللہ خواتین میں آپ کو ممتاز مقام حاصل ہے۔ آپ قلندرانہ اوصاف رکھتی تھیں اور مرتبۂ ولایت نہایت بلند تھا۔ قلندریت ایک صفت ہے جس میں بندے کی طرز فکر غیر جانبدار ہوتی ہے۔ “قلندر” ایسے “صوفی” کہ کہتے ہیں جس کی چشم حقیقت کے سامنے ہر شئے کی ستیئت مظہر بن گئی ہو۔ […]

روح کا روپ

روحانی علماء بتاتے ہیں کہ روح کے ستر ہزار پرت ہیں۔ ہر پرت انسان کے اندر اس کی اپنی صلاحیت ہے۔ یہ صلاحیت ہر مرد اور ہر عورت میں موجود ہے۔ اللہ تعالیٰ لوگوں کو مثالیں دے کر سمجھاتے ہیں۔ دنیا کی ہر شئے اللہ تعالیٰ کی ایک نشانی ہے۔ جب بندہ اس نشانی پر […]

پیشین گوئی

اب یہ امید بھی باقی نہیں رہی کہ آدم زاد اپنے وحشت ناک رویے میں تبدیلی کرے گا۔ اللہ تعالیٰ کا قانون ہے کہ جب کوئی قوم اپنی حالت تبدیل نہیں کرتی تو اللہ تعالیٰ اس کو اس کے حال پر چھوڑ دیتا ہے۔ اللہ رحیم و کریم ہے۔ قدرت عورت کو اقتدار میں لانا […]

ایک دوسرے کا لباس

اللہ تعالیٰ ہمیں رسول اللہﷺ کے اخلاق حسنہ پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم سیرت طیبہ کا بار بار مطالعہ کریں۔ حضورﷺ نے جو کیا ہے اس پر عمل کریں اور جو نہیں کیا ہے اسے چھوڑ دیں۔ مرد عورت دونوں ایک دوسرے کا لباس ہیں۔ عورت ہی مرد […]

احسنِ تقویم

محترم خواتین! آپ کو اللہ کے محبوب آخری نبیﷺ نے ظلم و ستم کی چکی میں پسنے سے بچایا ہے۔ آپ کے اوپر فرض ہے کہ آپ دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی اور روحانی علوم  بھی سیکھیں۔ اپنی روح کا تعارف حاصل کریں۔روح میں وہ سب “مخفی” ظاہر ہے جس سے آدمی انسان بن […]

بے روح معاشرہ

مرد معاشرے بے روح معاشرے میں اس لئے تبدیل ہوا کہ مرد نے مادیت اور فزیکل باڈی ہی کو سب کچھ سمجھ لیا ہے۔ اگر خواتین نے اس کی اصلاح نہیں کی تو “مادری معاشرہ” پدرانہ معاشرے سے زیادہ ہولناک ہو گا۔ اتنا فساد پھیل جائے گا کہ زمین اجڑ جائے گی۔ آندھیاں چلیں گی […]

بیوی کے حقوق

نبی کریمﷺ نے بحیثیت بیوی عورتوں کو وہ حقوق عطا کئے ہیں جس سے وہ محروم تھیں۔ آپﷺ نے شوہر کو ذمہ دار قرار دیا ہے کہ وہ اپنی بیوی کو کپڑا اور کھانا مہیا کرے۔ اس سے محبت کا بہترین سلوک کرے۔ بلاوجہ طلاق کی دھمکی نہ دے، نہ مارے نہ پیٹے۔ آپﷺ نے […]

نسوانی حقوق

“اے لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو جس نے تم سب کو ایک جان سے پیدا کیا اور اس جاندار سے اس کا جوڑا پیدا کیا۔ اور ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں پھیلائیں۔” (سورۃ النساء: ۱) مفہوم یہ ہے کہ مرد اور عورت ایک ہی چشمہ کی دو نہریں ہیں۔ اسلام سے قبل […]

عرب عورتیں

اسلام آنے سے قبل عرب بے شمار اخلاقی برائیوں کا مرکز تھا۔ جس طرح دنیا کے دوسرے خطوں میں عورت کی حالت بدتر تھی اسی طرح عرب میں بھی عورت مظلومیت کی پیکر تھی۔ عربوں نے اس بات کو فراموش کر دیا تھا کہ عورت کے بھی کچھ حقوق ہیں۔ عورت ہر مرد کی ماں […]

ہزار برس

کتاب النوادر میں لکھا ہے: “وہ کون سا ظلم ہے جو شام اور فلسطین کے لوگ عورتوں پر نہیں کرتے تھے۔ اگر وہ ہزار برس بھی اپنے رحمدل ہونے کے دلائل بیان کر دیں تب بھی عورتوں پر مظالم کی داستان کا نقش ان کی پیشانی سے نہیں مٹ سکتا۔ اہل علم اور دانشوروں کا […]

سقراط

قدیم یونان کی تاریخ کے مطابق ۵۷۲ء میں علماء یونان کا خیال تھا کہ سانپ کے ڈسنے کا علاج ہے لیکن عورت کے شر کا علاج نہیں ہے۔ جتنی جلدی ہو اس مجسمہ شر کو ذلت کے آخری غار میں دھکیل دیا جائے۔ یہ کیسی افسوسناک بات ہے کہ عورت ہماری روح کو بے چین […]

تین کروڑ پچاس لاکھ سال

عہد وسطیٰ کے بعض مصنفین نے لکھا ہے کہ وہ پاکباز عورت جو خود سوزی کر کے اپنے اور اپنے شوہر کے گناہوں کا کفارہ ادا کر دیتی ہے  تواور اس کا شوہر تین کروڑ پچاس لاکھ سال تک “جنت” میں پر مسرت زندگی بسر کریں گے۔ چونکہ بیوہ عورت کی زندگی بھیڑ بکریوں اور […]