’’اے پیغمبر(صلی اللہ علیہ و سلم ) آپ فرما دیجئے اللہ یکتا ہے، اللہ کسی سے کوئی احتیاج نہیں رکھتا، نہ وہ کسی کی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کا باپ ہے، اس کا کوئی خاندان بھی نہیں ہے۔‘‘ سورۃ الاخلاص اس سورۂ مبارکہ میں اللہ تعالیٰ نے اپنی پانچ صفات کا تذکرہ فرمایا […]
علیم و خبیر اللہ
باز آ باز آ، ہر آنچہ ہستی باز آ گر کافر و گبرو بت پرستی باز آ ایں درگہ مادر گہ نومیدی نیست صد بار اگر توبہ شکستی باز آ ترجمہ: پلٹ آ خدا کی طرف پلٹ آ۔ تو جو کچھ بھی ہے، جیسا بھی ہے خدا کی طرف لوٹ آ۔ اگر تو کافر ہے، […]
دوست
ایک بار حضور صلی اللہ علیہ و سلم کے سامنے سے ایک شخص گزرا۔ اس وقت کچھ لوگ آپﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے۔ ان میں سے ایک نے عرض کیا۔ ’’یا رسول اللہ! مجھے اس شخص سے محبت ہے اور یہ تعلق خاطر محض اللہ کے لئے ہے۔‘‘ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ارشاد […]
صاحبِ صلاحیت
سوال: مخلوق ایک دوسرے کو کیسے پہچانتی ہے؟اس کی وضاحت فرمائیں۔ جواب: کائنات کا یکجائی پروگرام لوحِ محفوظ پر ثبت ہے اور یہ پروگرام اللہ تعالیٰ کے ذہن کے مطابق مسلسل اور پیہم جاری و ساری ہے۔ لوح محفوظ پر جو کچھ ہے اس کی نشریات کا قانون یہ ہے کہ لوح محفوظ سے پورا […]
روشنیوں کا ہالہ
سوال: آپ نے فرمایا ہے کہ اجسام روشنیوں کے ایک ہالے میں مقید ہوتے ہیں جبکہ اجسام کا تعلق تو روح سے ہے۔ اس کی وضاحت فرما دیں؟ جواب: روح کیا ہے؟ قرآن پاک کے ارشاد کے مطابق اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے فرمایا۔‘‘یہ لوگ آپ سے روح کے […]
بیمار درخت
سوال: ہم دیکھتے ہیں کہ انسان اپنی تمام تر ترقی کے باوجود بیماریوں اور پریشانیوں کا شکار رہتا ہے۔ انسان اس کی وجوہات جاننے سے قاصر نظر آتا ہے۔ آپ اس پر کچھ روشنی ڈالیں۔ جواب: ہم جب اللہ تعالیٰ کی تخلیق پر غور کرتے ہیں اور اس غور و فکر میں قرآن پاک سے […]
تعارف
ابدالِ حق، سلسلہ اویسیہ عظیمیہ کے بانی مبانی ، رسالہ روحانی ڈائجسٹ کے رُوح رواں، مرشد ناد سیّدنا حسَن اُخریٰ محمد عظیم برخیاؔ رحمۃ اللہ علیہ کے حالات زندگی کا ذکر جمیل پیش کرنے سے قبل ، ہم آپ کے نامِ نامی اسمِ گرامی پر روشنی ڈالیں گے تاکہ قارئین حضور بابا صاحب ؒ کے […]
اپنا عرفان
عرفان نفس ، معرفت الہٰیہ کا دروازہ انسان پر کھول دیتا ہے اور عرفان نفس کے حصول کے سلسلے میں اہل روحانیت کو جس مدارج سے گزرنا پڑتا ہے ان میں سب سے پہلا درجہ ’’لا‘‘ ہے۔ یعنی سب سے پہلے انسان کو اپنی روایتی معلومات اور شعوری علم کی نفی کرنی پڑتی ہے اور […]
اک آن کی دنیا ہے فریبی دنیا
اک آن کی دنیا ہے فریبی دنیا اک آن میں ہے قید یہ ساری دنیا اک آن ہی عاریت ملی ہے تجھ کو یہ بھی جو گزر گئی ، تو گزر ی دنیا اس آدم کو دھوکہ دینے والی اور دھوکہ میں رکھنے والی دنیا محض ایک لمحہ ہے ۔ یہ ساری دنیا ایک لمحہ […]
رنگ
خدا نما جہاں نما ہے سلسلہ عظیمیہ قبول شاہ دوجہاںؐ ہے سلسلہ عظیمیہ حسین رہنماملے حسن عظیم برخیاؔ قلندروں کا رنگ ہے سلسلہ عظیمیہ
سوکھی ٹہنی
ظلم و بربریت اور فتنہ و فساد کی ہیبت ہو یا قدرتی عذابوں کی تباہ کاریوں کا خوف، ہر حال میں بصیرت کے ساتھ اس کے اصل اسباب کا سراغ لگایئے اور سطحی تدبیروں پر وقت ضائع کرنے کی بجائے کتاب و سنت کے مطابق اپنی تمام صلاحیتوں کو کام میں لا کر صراط مستقیم […]
زندگی کے دو رُخ
تعریف اس رب کائنات کے لئے ہے جو اپنی ربوبیت کی صفت عالی سے ہمیں کھانا کھلاتا ہے اور جو ہمارے معاشی، معاشرتی اور زندگی کے سارے کاموں میں ہماری مدد فرماتا ہے جس نے ہمیں رہنے بسنے کے لئے آرام و استراحت کے وسائل کے ساتھ ٹھکانہ بخشا ہے۔ انسانی زندگی کے دو رخ […]
مایوسی
اللہ تعالیٰ کی رحمت سے ہمیشہ پر امید رہیئے اور یہ یقین رکھیئے کہ گناہ خواہ کتنے ہی زیادہ ہوں۔ اللہ تعالیٰ کی رحمت اس سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔ سمندر کے جھاگ سے زیادہ گناہ کرنے والا بھی جب اپنے گناہوں پر شرمسار ہو کر خدا کے حضور گڑگڑاتا ہے تو خدا اس کی […]
مذہب اور نئی نسل
مذہب کا جب تذکرہ آتا ہے تو مسلمان اس بات پر اصرار کرتا ہے کہ سنت کی پیروی مذہب اسلام ہے اور اتباع سنت ہی اپنے پیغمبر کی محبت کی سب سے بڑی علامت ہے کیونکہ اگر محبوب کا ہر عمل محبوب نہیں ہے تو محبت میں صداقت نہیں ہے۔ اتباع سنت کی غرض و […]
صاحب خدمت
سوال: صاحب خدمت کسے کہتے ہیں اور یہ کس قانون کے تحت کام کرتا ہے؟ روحانی طور پر بتائیں۔ جواب: یہ بات اس لئے ذہن میں آتی ہے کہ ہم زندگی کو شعوری پیمانوں سے ناپتے ہیں۔ مثلاً ہر آدمی کے ذہن میں یہ بات ہے کہ میں پیدا ہوا اور میری پیدائش کا ذریعہ […]
Time & Space
سوال: روحانی علوم کے ضمن میں آپ اگر ٹائم اینڈ سپیس کی نفی ہونے کا تذکرہ فرماتے ہیں۔ اگر زمان و مکاں ہی نہ رہے تو کسی چیز کا وجود بھی زیر بحث نہیں آ سکتا۔ اس کی وضاحت فرما دیں کہ زمان و مکاں کی نفی ہونے سے کیا مراد لی جاتی ہے؟ جواب: […]