فرائڈ کا نظریہ

نفسیات دانوں نے باصرہ ، لامسہ اور سامعہ کے مہیجوں کا سہارا لینا شروع کردیا۔ فرائڈ نے اپنے دور سے پہلے لوگوں کی کہی ہوئی باتوں پر توسیعی تانا بانا تیار کیا۔ جو ڈارون کی ارتقائی زنجیروں سے ملاجلا پنجرہ بن گیا۔ اس پنجرے میں اسلاف سے منتقل شدہ لی ؔبی ڈو داخل ہوگیا جس […]

ساقی ترے قدموں میں گزرنی ہے عمر

ساقی ترے قدموں میں گزرنی ہے عمر پینے کے سوا کیا مجھے کرنی ہے عمر پانی کی طرح آج پلادے بادہ پانی کی طرح کل تو بکھرنی ہے عمر حضور قلندر بابا اولیا ٗ ؒ اس رباعی میں فرماتے ہیں کہ عارفوں کے نزدیک زندگی کا مقصد صرف شراب معرفت کی لذتوں سے بہرہ در […]

زمین پر اندھیرا

نوع انسان کی تاریخ ہمیں ببانگِ دہل بتا رہی ہے کہ زمین پر وہی قومیں حکمت اور دانشوری سے سرفراز کی گئی ہیں جو اللہ کی پھیلائی ہوئی نشانیوں میں غور کرتی ہیں۔ دنیا کی بادشاہت کا سہرا انہیں افراد کے سر سجتا ہے جو اللہ کی دی ہوئی عقل و فہم کو استعمال کرتے […]

عظیم احسان

قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے کئی بار والدین کی اطاعت اور خدمت گزاری کی پرزور تلقین کی ہے۔ جب ہم والدین کے مقام و مرتبہ پر غور کرتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ خالق نے والدین کو عظیم نعمت بنایا ہے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ ماں باپ قدرت کی تخلیق کے ایک کارکن […]

توفیق

قیامت میں خدا فرمائے گا وہ لوگ کہاں ہیں جو میرے لئے لوگوں سے محبت کیا کرتے تھے، آج میں ان کو اپنے سارے جگہ دوں گا۔ قیامت کے دن ایسے لوگوں کو جو قابل رشک شان و شوکت حاصل ہو گی ان کے لئے حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد ہے: […]

آئینہ

نبئ مکرم علیہ الصلوٰۃ والسلام کا ارشاد عالی ہے: تین باتیں ہلاکت میں مبتلا کر دیتی ہیں۔ ۱۔ ایسی خواہش انسان جس کا غلام بن کر رہ جائے۔ ۲۔ ایسی حرص جس کو پیشوا مان کر آدمی اس کی پیروی کرنے لگے۔ ۳۔ خود پسندی۔ اور یہ بیماری سب سے زیادہ خطرناک ہے۔ احتساب ایک […]

بچوں کے نام

کسی فرد کا اپنا ذاتی تشخص اس وقت بنتا ہے جب وہ بیدار ہوتا ہے۔ ہر بچہ دنیاوی کثافتوں سے پاک عالم بالا کے ذہن پر تخلیق ہوتا ہے۔ جب اسے یہ علم ہو جاتا ہے کہ وہ پُر انوار عالم سے ایک ایسے عالم میں پھینک دیا گیا ہے جہاں کی زندگی قید و […]

غیب بینی

سوال: روحانیت میں غیب بینی کے اصطلاحی نام یہ ہیں۔ غنود، درود، کشف اور شہود یہ کیا ہیں؟ مہربانی کر کے اس کی وضاحت کی جائے۔ جواب: یہ بات ہم جانتے ہیں کہ انسان کے اندر دو دماغ کام کرتے ہیں۔ ایک دماغ مفروضہ حواس (حواس خمسہ) کے ذریعے کام کرتا ہے اور دوسرا دماغ […]

وسائل کی فراہمی

سوال: انسان اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرتا ہے اور اسی جذبے کے تحت جدوجہد کرتا ہے اور وسائل اکٹھے کرتا ہے۔ اس کی وضاحت فرمائیں۔ جواب: بنیادی ضروریات میں سب سے اہم ہوا، پانی، دھوپ، چاند کی چاندنی شامل ہیں اگر انسان اپنی ضروریات کا خود کفیل ہے تو اس کے پاس ایسی کونسی طاقت […]

مٹھاس کا استعمال

سوال: کتاب ’’جنت کی سیر‘‘ میں مراقبہ کے بارے میں پرہیز اور احتیاط کے سلسلہ میں پہلا نکتہ بیان کیا گیا ہے کہ روحانی ترقی کے لئے مٹھاس کم سے کم استعمال کی جائے مگر آپ اکثر مٹھاس زیادہ استعمال کراتے ہیں اور نمک کم استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں؟ اس کی وضاحت کریں۔ […]

پیش گوئی

اللہ تعالیٰ کے نظام ہائے تکوین سے متعلق گفتگو کے دوران ایک مرتبہ حضور بابا صاحب ؒ نے ایک بچہ کی ولادت کی پیشنگوئی کی جس کو جون ۱۹۶۰ ؁ میں پیدا ہونا تھا۔ جون ۱۹۶۰ ؁ کی تاریخ آئی تو میں نے دوبارہ استفسار کیا ، جس کے جواب میں مجھے بتایا گیا کہ […]

تصنیفات

لوح وقلم ادارہ روحانی ڈائجسٹ کا یہ فیصلہ مستحسن اور وقت کی اشد ضرورت کی تکمیل ہے کہ اس موقر رسالہ میں قسط وار شائع ہونے والا مضمون ’’ لوح و قلم ‘‘ آموختہ کی شکل میں دوبارہ قسطوں میں شائع کیا جائے گا۔ علوم روحانی سے دل چسپی رکھنے والے قارئین جنہوں نے اس […]

آدم کا کوئی نقش نہیں ہے بے کار

آدم کا کوئی نقش نہیں ہے بے کار اس خاک کی تخلیق میں جلوے ہیں ہزار دستہ جو ہے کوزہ ا ٹھانے کے لئے یہ ساعد سیمیں سے بناتا ہے کمہار آدم کی تخلیق میں اللہ تعالیٰ نے رنگا رنگ روشنیاں بھر دی ہیں ۔ اس خاک کی تخلیق میں اللہ تعالیٰ کی صناعی کے […]

آسمانوں میں اعلان

ایمان ایک ایسا جوہر ہے جس کی چاشنی اور حلاوت دنیا کی ہر چیز سے زیادہ ہے مگر یہ حلاوت اور چاشنی اسی بندے کو حاصل ہوتی ہے جو دنیا کی ہر چیز سے زیادہ اللہ کو محبوب رکھتا ہے۔ وہ بندہ جو اللہ سے زیادہ دوسری چیزوں کو عزیز رکھتا ہے، اللہ کا سچا […]

حج

اللہ تعالیٰ فرما رہے ہیں: ’’اور لوگوں پر خدا کا یہ حق ہے کہ جو اس کے گھر تک پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہے وہ اس کا حج کرے اور جو اس حکم کی پیروی سے انکار کرے تو اسے معلوم ہونا چاہئے کہ خدا سارے جہاں والوں سے بے نیاز ہے۔‘‘ ’’اور نہ ان […]

سورج کی روشنی

انسان ہمیشہ سے یہ دعویٰ کرتا چلا آیا ہے کہ وہ جو کچھ کماتا ہے وہ سب اس کی صلاحیتوں کا نتیجہ ہے، اس کے زور بازو کا ثمرہ ہے۔ چنانچہ وہ اپنی دولت کا پوری طرح مالک و مختار ہے، جس طرح چاہے خرچ کرے۔ کسی کو حق نہیں کہ وہ اس سے باز […]