اللہ چاہتا ہے کہ آدمی سیکڑوں سال زندہ رہ کر دنیا کی رنگینی میں اپنا کردار ادا کرے اور آدمی کام، کام، صبح کام اور شام کام اور ہائے دنیا، ہائے دنیا کے ختم نہ ہو نے والے چکر میں خود اپنے ارادے اور اختیار سے زندگی کو مختصر کرنے پر تلا ہوا ہے جب […]
طرز تفہیم
یہ بات ہمارے مشاہدے میں ہے کہ جب ہم کسی سے قربت چاہتے ہیں تو اس کی عادات و اطوار اختیار کر لیتے ہیں۔ اگر ہم نمازی سے دوستی کرنا چاہتے ہیں تو نمازی بن جاتے ہیں۔ تاش کھیلنے والے کے ساتھ دوستی کرنا چاہتے ہیں تو تاش کھیلنا شروع کر دیتے ہیں۔ علیٰ ہذا […]
زندگی
قلندر شعور وہ تمام بت پا ش پاش کر دیتا ہے جو انسان کو ماحول سے ورثے میں ملتے ہیں، بے یقینی کا بت، بھوک وافلاس سے خوف کا بت، موت کے رکابت، عزت اور بے عزتی کا بت۔ طلسماتی دنیا زیرو زبر ہو جاتی ہے تو انر میں یقین کا ایک ایسا پیٹرن بن […]
مقدار
ہر تخلیق میں معیّن مقداریں کام کر رہی ہیں جو ہر نوع کو دوسری نوع سے، ہر فرد کو دوسرے فرد سے ممتاز کر دیتی ہے۔ مٹی کے ذرات ایک ہی ہیں لیکن ان ذرات کی مقداروں میں ردؔوبدل سے طرح طرح کی تخلیق وجود میں آرہی ہے۔ مٹی کے یہ ذرات کہیں سرو سمن، […]
محروم
صورت حال کچھ یوں ہے کہ لوح محفوظ میں انفرادی زندگی بھی نقش ہے اور قومی زندگی بھی نقش ہے ۔ انفرادی حدود میں کوئی بندہ جب کوشش اور جدوجہد کرتا ہے تو اس کے اوپر انفرادی فوائد ظاہر ہوتے ہیں قومی اعتبار سے ایک، دو، چار، دس بندے جب کوشش کرتے ہیں تو اس […]
اظہار ندامت
گناہ سرزد ہو جائے تو توبہ کرنے میں کبھی تاخیر نہیں کرنی چاہیئے۔ اظہار ندامت کے ساتھ، انکسار کے ساتھ، عاجزی کے ساتھ اپنے اللہ کے سامنے سجدہ ریز ہو کر معافی طلب کیجئے ۔ توبہ استغفار سے روح مجلًی ہو جاتی ہے ۔ اور قلب دھل جاتا ہے ۔ نہایت خلوص اور سچائی کے […]
سانس
دنیا کی ہر چیز ایک رگڑ پر چل رہی ہے۔ نہ یہاں کوئی چیز اچھی ہے نہ بری ہے۔ ایک بات جو کسی کے لئے خوشی کا باعثٖ ہے وہی دوسرے کے لئے پر یشانی اور اضمحلال کا سبب بن جاتی ہے۔ یہ دنیا معانی اور مفہوم کی دنیا ہے جو جیسے معانی پہنا دیتا […]
خلا
قرآن کی آیتوں میں تفکر کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ ہرعلم کی بنیاد روشنی ہے لیکن آدمی تو یہ بھی نہیں جانتا کہ روشنیاں طبیعت اور ماہیت رکھتی ہیں اور روشنیوں میں رجحانات بھی ہوتے ہیں ۔اسے یہ بھی نہیں معلوم کہ روشنیاں ہی زندگی ہیں۔ روشنیاں ہی زندگی کی حفاظت کرتی ہیں۔ آدمی […]
لاش
جسمانی وجود کا انحصار روح پر ہے۔ رو ح کا انحصار جسمانی وجود پر نہیں ہے اور اس کی مثال یہ ہے کہ روح کے بغیر آدمی کی حیثیت ایک لاش کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ جب تک روح گوشت پوست کے وجود سے تعلق رکھتی ہے، گوشت پوست کے وجود میں حرکت رہتی ہے […]
علم و آگہی
جس فرد کے دل میں شک جا گزیں ہوں وہ اللہ کا عارف کبھی نہیں ہو سکتا اس لئے کہ شک شیطان کا سب سے بڑا ہتھیار ہے جس کے ذریعے وہ آدم زاد کو اپنی روح سے دور کر دیتا ہے ۔ روحانی قدروں سے دوری آدمی کے اوپر علم و آگہی کے دروازے […]
ایثار
اداس ، غم گین، اور پژمردہ چہرے دیکھ کر یہ محسوس ہوتا ہے کہ ہم ایسے مسافر ہیں جن کی کوئی منزل نہیں ہے جب کہ اسلامی زندگی کے دلکش خدوخال اختیار کر کے ہم اپنے اندر غیرمعمولی کشش اور جاذبیت پیدا کر سکتے ہیں۔ اہل اسلام ہی نہیں بلکہ دوسری قومیں بھی اسلامی اصولوں […]
ہمارا دوست
ہم جب کائنات کی تخلیق پر غور کرتے ہیں تو ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ ہماری کائنات اللہ کی آواز ہے ۔ اللہ نے اپنی آواز میں کن کہا تو ساری کائنات وجودمیں آگئی۔ خدا جب اپنا تعارف کراتا ہے تو کہتا ہے کہ میں مخلوق کا دوست ہوں۔ جس طرح ایک باپ اپنے […]
خوشی
خدا وہ ذات اور رب وہ ہستی ہے جو سب کے دل میں موجود ہے جس طر ح دل کی حرکت کے بغیر زندگی کا تصور نہیں کیا جاسکتا اس طرح خدا کے بغیر دل کی حرکت کا تصور بے معنی ہے ۔ خدا سب کا دوست ہے اور ایسا دوست ہے جو بار بار […]
الٰہی مشن
کسی عاقل، با لغ اور باشعور آدمی کو اگر یہ معلوم نہ ہو کہ اس کے ماں باپ کون ہیں تو وہ کتناہی ذہین اور قابل کیوں نہ ہو اس کے اوپر احساس محرومی مسلؔط ہو جاتا ہے۔ احساس محرومی انسانی زندگی میں ایسا بڑا خلا ہے جس سے انسان دماغی مریض بن جاتا ہے۔ […]
مشعل راہ
اس نے تمہیں منتخب فرما لیا ہے اور دین کے معاملے میں کوئی تنگی نہیں رکھی ہے، پیروی کرو اس دین کی جو تمہارے باپ ابراہیم کا دین ہے۔ اس نے پہلے ہی سے تمہیں مسلم کے نام سے نوازا تھا اور اسی سلسلے میں کہ رسول تمہارے دین حق کی شہادت دیں اور تم […]
مُردہ قوم
اگر تو ان احکام پر جو آج تجھے دے رہا ہوں عمل کرے گا تو تیرا خداوند تجھے زمین کی قوموں میں سرفراز کرے گا، ساری برکتیں تجھ پر نازل ہونگی، تو شہر میں بھی مبارک ہو گا اور کھیت میں بھی۔ تو گھر میں آتے وقت اور باہر جاتے وقت مبارک ہو گا۔ تیرے […]