لوح محفوظ

زندگی کا ہر عمل اپنی ایک حیثیت رکھتا ہے۔ ہمارا یقین ہے کہ جس چیز کا وجود اس دنیا میں ہے یا آئندہ ہو گا، وہ کہیں پہلے سے موجود ہے۔ یعنی دنیا میں کوئی چیز اس وقت تک موجود نہیں ہو سکتی جب تک وہ پہلے سے موجود نہ ہو کوئی آدمی اس لئے […]

وجود

انسان کے وجود میں ایک وجود (مادی جسم ) پر ہر لمحہ او ر ہر آن موت وارد ہوتی رہتی ہے ۔ جس لمحہ موت وارد ہوتی ہے اس ہی لمحہ ایک نیا وجود تشکیل پا جا تا ہے ۔ یہ وجود لمحہ بہ لمحہ حیات ہے ۔ دوسرا وجود (روح)وہ ہے جس پر لمحات […]

جہالت

کیا یہ اپنے اوپر ظلم اور نادانی نہیں ہے کہ گھر میں کھانے پینے کا سامان بھرا ہوا ہے۔ آدمی فاقے کر رہا ہے ۔ کیا یہ جہا لت نہیں ہے کہ ساری کائنات آدم کے لئے مسخر کر دی گئی اور آدم زاد قید و بند کی زندگی میں ایڑیاں رگڑ رہا ہے اور […]

سچی خوشی

مادؔی اعتبار سے ہمیں یہ بھی علم نہیں ہے کہ سچی خوشی کیا ہوتی ہے اور کس طرح حاصل کی جاتی ہے ۔ حقیقی مسرت سے واقف ہونے کے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنی اصل کو تلاش کریں ۔ یہ معلوم کریں کہ پیدا ئش سے پہلے کہاں تھے اور مرنے کے بعد ہم […]

روشن لفظ

یہاں ہر چیز لہروں کے دوش پر رواں دواں ہے۔ یہ لہریں جہاں زندگی کو خوش آرام بناتی ہیں، مصیبت و ابتلا میں بھی مبتلا کر دیتی ہیں۔ نور کے قلم سے نکلی ہوئی ہر لکیرنور ہے اور نور جب مظہر بنتا ہے تو روشنی بن جاتا ہے۔ روشنی کم ہو جائے تو اندھیرا ہوجاتا […]

رضائے الٰہی

اولیاےؑ کرام اور عارف باللہ کشف اور الہام سے وابستہ ہوتے ہیں۔ مراقبے کے ذریعے کشف اور الہام کی طرزیں ان کے ذہنوں میں اتنی مستحکم ہو جاتی ہیں کہ وہ مظاہر کے پس پردہ کام کرنے والے حقائق سمجھنے لگتے ہیں اور ان کا ذہن مشیت الٰہیہ کے اسرار و رموز کو براہ راست […]

نہ جئے نہ اٹھے

یہ ساری دنیا ایک لمحہ میں قید ہے اور اس ایک لمحاتی دنیا کے اصول کے مطابق آدم کو ایک گھڑی مستعار ملی ہے۔ اگر یہ زندگی محض بے کار باتوں میں گزر گئی تو ساری دنیا ہی گزر گئی۔ ہم نہ پیدا ہو ئے ،نہ جئے ،نہ اٹھے ،نہ بیٹھے ،نہ کچھ کیا ،نہ […]

دعا

دعاؤں کے ساتھ عمل نہ ہو، کردار نہ ہو، اخلاص نہ ہو تو یہ دعائیں بھی زمین کے کناروں سے باہر نہیں نکلتیں۔ اللہ تعالیٰ کے قانون کے مطابق وہ دعائیں مقبول بارگاہ ہوتی ہیں جن کے ساتھ مسلسل اور پیہم عمل ہو۔ عمل کے بغیر دعا ایک ایسا جسم ہے جس میں روح نہیں […]

ناسُور

دانشور اس بات پر متفق ہیں کہ بچے کی تربیت کا پہلا گہوارہ اس کا گھر ہوتا ہے۔ بچہ جو سنتا ہے وہ بولتا ہے، جو دیکھتا ہے وہی اس کا علم بن جا تا ہے۔ آج کے دور میں ہم نہیں دیکھتے کہ دادی اماں نے کبھی یہ کہا ہو کہ ہمارا تمہارا خدا […]

گرم لہریں

محبت پرسکون زندگی اور اطمینان قلب کا ایک ذریعہ ہے۔ اس لئے کوئی انسان جس کے اندر محبت کی لطیف لہریں دور کرتی ہیں وہ مصائب و مشکلات اورپیچیدہ بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے، اس کے چہرے میں ایک خاص کشش پیدا ہو جاتی ہے۔ اس کے برخلاف نصرت کی کثیف، شد ید اور گرم […]

فنا

زمین کا ہر ذرہ آدم کی تصویرکا عکس ہے لیکن یہی ایک ذرّہ جب مشکؔل اور مجسؔم ہو جاتا ہے تو فنا کا سفر شروع ہو جاتا ہے۔ آدمی مٹی میں دفن ہو کر پھر مٹی بن جاتا ہے۔ مٹی کے ذرّات بو قلموتی کے ساتھ پھر مشکؔل اور مجسؔم ہو جاتے ہیں اور پھر […]

شعلے

آگ کے شعلے دو طرح کے ہوتے ہیں ۔ایک طرح کے شعلوں سے ہر چیز خاکستر ہو جاتی ہے اور دوسری طر ح کے شعلوں سے ہر چیز کے اندر زندگی دوڑنے لگتی ہے۔ آدم زاد جب خیر کی روشنیوں سے اپنی آبیاری کرتا ہے تو یہ بھڑکتے شعلے گل گزار بن جاتے ہیں اور […]

دل

ہمارے اطراف میں بکھرے ہوئے مختلف جاندار مٹی کی بنی ہوئی وہ مختلف تصویریں ہیں جو سانس لیتی ہیں۔ ان کی زندگی کا سارا اثاثہ قیاس آرائی ہے ۔ یہی قیاس آرائی حواس کی بنیاد ہے ۔ جب خیال متحرک ہوتا ہے تو بصارت، سمات، گویائی، شامہ، مشام اور لمس درجہ بدرجہ ترتیب پا جاتے […]

شماریات

انسان کیا ہے؟ روح ہے ۔ رو ح کیا ہے؟ اللہ کا امر ہے ۔ ذرا بھی تفکر سے کام لیا جا ئے تو یہ بات سورج کی طرح روشن ہے کہ ہم بحیثیت مجموعی اوربحیثیت فرد روح ہیں ۔ روح اللہ کا امر ہے۔ امر اللہ کا اردہ ہے اور اللہ کا ارادہ جب […]

قائم دوائم

پیدائش سے موت تک کی زندگی کا احاطہ کیا جائے تو یہی نظر آتا ہے کہ ماں کے پیٹ میں پیدائش کے بعد ایام رضاعت(بچپن ) میں لڑکپن، جوانی اور بڑھاپے میں اللہ وہ تمام ضروریات اور وسائل فراہم کرتا ہے جن کی آدمی کو ضرورت پڑتی ہے۔ سورج، چاند یا زمین کے اندر وسائل […]

فتنہ

کیسی عجیب بات ہے کہ بندہ اپنی پوری توانائیوں کے ساتھ، اپنی پوری صلاحیتوں کے ساتھ اور اپنی پوری دانائی کے ساتھ فتنوں سے قریب ہونا اپنے لئے سعادت سمجھتا ہے۔ یاد رکھئیے ہر وہ چیز جو عارضی ہے حقیقت نہیں ہوتی اور جو چیز حقیقی نہیں ہے وہ حق سے قربت حاصل نہیں کر […]