مراقبہ

بے قراری، عدم سکون اور اضطراب سے رستگاری حاصل کرنے کے لئے اسلاف سے جو ہمیں ورثہ ملا ہے اس کانام مراقبہ ہے۔ مراقبہ کے ذریعے ہم اپنے اندر مخفی صفات کو منظر عام پرلاسکتے ہیں۔ خوف و دہشت میں مبتلا،عدم تحفظ کے احساس میں سسکتی اور مصائب و آلام میں گرفتارنوع انسانی کے لئے […]

صحائف

آسمانی صحائف میں بتایا گیا ہے کہ وسائل پر حکمرانی یہ ہے کہ ارادہ کے ساتھ وسائل حرکت میں آجاتے ہیں ۔ارادہ کیا ہے ؟ارادہ روح کی لامتناہی تخلیقی صفات کا مظاہرہ ہے۔

حقوق

ماں باپ اولاد کی تمنؔا کرتے ہیں اور ماں مہینوں ایک نئی زندگی کو اپنے وجود میں پروان چڑھاتی ہے۔ پیدائش کے بعد بھی اولاد اورماں کا رشتہ نہیں ٹوٹتا اور ماں ہر وقت اولاد کی خدمت پر کمربستہ رہتی ہے ۔ خود دن رات تکلیفیں اٹھاتی ہے لیکن اولاد کے آرام و آسائش میں […]

اطلاع

خیال اس اطلاع کا نام ہے جو ہر آن اور ہر لمحہ ہمیں زندگی سے قریب کرتی ہے ۔ پیدائش سے بڑھاپے تک زندگی کے سارے اعمال محض اطلاع کے دوش پر رواں دواں ہیں۔ کبھی ہمیں یہ اطلاع ملتی ہے کہ ہم ایک بچؔہ ہیں ۔ پھر ہمیں یہ اطلاع ملتی ہے کہ ہم […]

بارش

اپنی زندگی کو عشق و وفا کی منہ چلتی پھرتی، منہ بولتی تصویر اور نمونہ بنا دیجئے بلاشبہ ایسے افراد کو اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کی صفت میں شامل کر لیتا ہے جس کا مشاہدہ روح کی آنکھیں اور روحانی لوگ کرتے ہیں۔ ان مخصوص بندوں کا ایک سلسلہ ہے جس میں شامل ہونے […]

ورا ئے بے رنگ

ہر پیدا ہونے والی شئے میں کسی نہ کسی رنگ کا غلبہ ضرور ہوتا ہے۔ کوئی ایسی چیز موجود نہیں ہے جو بے رنگ ہو ۔ یہ ر نگ اور بے رنگ دراصل خالق مخلوق کے درمیان ایک پردہ ہے ۔ خالق کو مخلوق سے جو چیز الگ اور ممتاز کرتی ہے وہ رنگ ہے۔ […]

انسائیکلوپیڈیا

قرآن کو اس عزم، اس ولولے اور ہمت کے ساتھ پڑھیئے کہ اس کی نورانی کرنوں سے ہمیں اپنی زندگی سنوارنی ہے۔ قرآن آئینے کی طرح آپ کے اندر ہر ہر داغ اور ہر دھبؔے نمایاں کر کے پیش کرتا ہے۔ قرآن ایک ایسی انسائیکلو پیڈیا ہے جس میں ہر چھوٹی سے چھوٹی اور بڑی […]

تلاش

اے آدم زاد ! تیرے لئے قدرت اتنی رحیم و کریم ہے کہ اس نے ہر موڑ پر تیرے لئے معافی کے دروازے کھول دئیے اور تجھے اپنے دامن عافیت میں لینے کے لئے قلندروں کا ایک سلسلہ قائم کیا ۔ اے کاش! تو سوچتا کہ تو نے کیا کھویا ہے ، کیا پایا ہے […]

عناصر

جدید سائنس کی رو سے آدمی ایک سو چھبیس عناصر سے مرکؔب ہے ۔ آگ، پا نی، ہوا، مٹی، ہائیڈروجن ،ریڈیم، کاربن، نا ٹیروجن ۔۔۔ وغیرہ غرض یہ ہے کہ جتنے بھی عناصر مل کر کسی مادؔے کی تشکیل و تخلیق کرتے ہیں وہ سب آدمی کے اجزائے ترکیبی میں بھی شامل ہیں ۔ جب […]

بوڑھا

زندگی کے تمام اجزائے ترکیبی ایک طاقت کے پابند ہیں۔ وہ طاقت جس طرح چاہے روک دیتی ہے اور جس طرح چاہے انہیں چلا دیتی ہے۔ قلندر شعور کے بانی قلندر بابااولیا ء ؒ ارشاد فرماتے ہیں کہ ’’ لوگ نا دان ہیں، کہتے ہیں کہ ہماری گرفت حالات کے اوپر ہے۔ انسان اپنی مرضی […]

شوہر

بیوی کی اہمیت و عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہ احسن الخالقین کی ایسی صفت ہے جس کو اللہ نے تخلیق آدمیت اور اس کی نشوونما کا مظہر بنا دیا ہے۔ شوہروں پر یہ فرض عائد ہوتا ہے کہ پوری فراخ دلی کے ساتھ رفیقہؑ حیات کی ضروریات پوری […]

لوح محفوظ

زندگی کا ہر عمل اپنی ایک حیثیت رکھتا ہے۔ ہمارا یقین ہے کہ جس چیز کا وجود اس دنیا میں ہے یا آئندہ ہو گا، وہ کہیں پہلے سے موجود ہے۔ یعنی دنیا میں کوئی چیز اس وقت تک موجود نہیں ہو سکتی جب تک وہ پہلے سے موجود نہ ہو کوئی آدمی اس لئے […]

وجود

انسان کے وجود میں ایک وجود (مادی جسم ) پر ہر لمحہ او ر ہر آن موت وارد ہوتی رہتی ہے ۔ جس لمحہ موت وارد ہوتی ہے اس ہی لمحہ ایک نیا وجود تشکیل پا جا تا ہے ۔ یہ وجود لمحہ بہ لمحہ حیات ہے ۔ دوسرا وجود (روح)وہ ہے جس پر لمحات […]

جہالت

کیا یہ اپنے اوپر ظلم اور نادانی نہیں ہے کہ گھر میں کھانے پینے کا سامان بھرا ہوا ہے۔ آدمی فاقے کر رہا ہے ۔ کیا یہ جہا لت نہیں ہے کہ ساری کائنات آدم کے لئے مسخر کر دی گئی اور آدم زاد قید و بند کی زندگی میں ایڑیاں رگڑ رہا ہے اور […]

سچی خوشی

مادؔی اعتبار سے ہمیں یہ بھی علم نہیں ہے کہ سچی خوشی کیا ہوتی ہے اور کس طرح حاصل کی جاتی ہے ۔ حقیقی مسرت سے واقف ہونے کے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنی اصل کو تلاش کریں ۔ یہ معلوم کریں کہ پیدا ئش سے پہلے کہاں تھے اور مرنے کے بعد ہم […]

روشن لفظ

یہاں ہر چیز لہروں کے دوش پر رواں دواں ہے۔ یہ لہریں جہاں زندگی کو خوش آرام بناتی ہیں، مصیبت و ابتلا میں بھی مبتلا کر دیتی ہیں۔ نور کے قلم سے نکلی ہوئی ہر لکیرنور ہے اور نور جب مظہر بنتا ہے تو روشنی بن جاتا ہے۔ روشنی کم ہو جائے تو اندھیرا ہوجاتا […]