سوال: اکثر پڑھنے اور سننے میں آیا ہے کہ روزہ روح کی بالیدگی کا ذریعہ ہے روزہ روحانی صلاحیتوں کو جلا بخشتا ہے لیکن اس بات کا تسلی بخش جواب نہیں دیا جاتا ہے کہ بھوکا رہنا کس طرح روحانی صلاحیتوں کو بیدار کرکے قرب الٰہی کا باعث بنتا ہے؟ جواب: قرآن پاک کے ارشاد […]
وظائف نمازِ عشا کے بعد کیوں کیئے جاتے ہیں
سوال: دیکھنے میں آیا ہے کہ جو بھی عامل یا عالم کوئی وظیفہ بتاتا ہے وہ وظیفہ بعد نماز عشاء کرنے کے لئے ہوتا ہے۔ یہ نہیں سنا کہ کوئی وظیفہ بعد نماز ظہر اور عصر کیا جائے۔ آخر اس کی توجیہہ کیا ہے اور عشاء کا وقت اتنا افضل کیوں ہے؟ جواب: دراصل عشاء […]
اسم اعظم کیا ہے
سوال: اسم اعظم کیا ہے اور اس کے جاننے سے انسان کے اندر کیا کیا صلاحیتیں بیدار ہو جاتی ہیں؟ جواب: لوح محفوظ کا قانون ہمیں بتاتا ہے کہ ازل سے ابد تک صرف لفظ کی کارفرمائی ہے۔ حال، مستقبل اور ازل سے ابد تک کا درمیانی فاصلہ “لفظ‘‘ کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ کائنات […]
رنگوں کا فرق
رنگوں کا فرق رنگوں کا فرق بھی یہیں سے شروع ہوتا ہے۔ ہلکا آسمانی رنگ بہت ہی کمزور قسم کا وہم پیدا کرتا ہے، یہ وہم دماغی فضا میں تحلیل ہو جاتا ہے اس طرح کہ ایک ایک خلیے میں درجنوں آسمانی رنگ کے پرتو ہوتے ہیں یہ پرتو الگ الگ تاثرات رکھتے ہیں، وہم […]
دو پیروں اور چار پیروں سے چلنے والے جانور
دو پیروں اور چار پیروں سے چلنے والے جانور جانور دو ہیں۔ ایک جانور پیروں سے چلنے والا ہے اور دوسرا دو پیروں سے چلنے والا ہے۔ اڑنے والا جانور اور تیرنے والا جانور بھی چار پیروں سے چلنے والے جانوروں میں شامل ہے۔ اس لئے کہ وہ پَر بھی استعمال کرتا ہے اور […]
اسپیس کی تخلیق
اللہ نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا ہے اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ جب لفظ ارض آیا تو کہنا کہ مٹی سڑی ہوئی ہے یا سڑی ہوئی تھی اس کے کچھ معنی نہیں ہوتے۔ میں اس بات پر بحث نہیں کروں گا کہ مٹی کیسی تھی مگر ایسی تھی کہ جیسی اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا […]
دماغ
اگر آپ کسی شخص کے دماغ کی کسی مخصوص رگ میں سوئی چبھوئیں گے تو دماغ کے جس گیٹ کے وہ نزدیک ہو گی وہ گیٹ اوپن ہو جائے گا۔ وہ شخص ہنسنے لگے گا اور ہنستا ہی چلا جائے گا۔ بالکل اسی طرح اگر رونے والے گیٹ میں باریک پن چبھائی جائے تو وہ […]
اسپیس کی وسعت
یہ تفصیل پہلے آ چکی ہے کہ وقت بذات خود کوئی چیز نہیں ہے مگر اسپیس سے منسوب ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کی تفصیل قرآن پاک میں مختلف مثالوں سے بتائی ہے۔ مگر اس کے معنی یہ نہیں کہ مثالیں غلط ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جب حضرت آدم علیہ السلام اور حواؑ […]
اسپیس
سائنس دان اسپیس ایسی خلاء کو کہتے ہیں جہاں زمین کی کشش ثقل (GRAVITY) موجود نہ ہو۔ زمین کی (GRAVITY) کس کس جگہ موجود نہیں یہ ایک الگ بات ہے۔ زمین کی کشش کی وجہ سے انسان سانس لیتا ہے یعنی کہ ایک ایسی زندگی ہے جو کشش چاہتی ہے اور اس کے بغیر اس […]
ذہن
انسان کا جاگتا ہوا ذہن (شعور) سامنے ہوتا ہے اور سویا ہوا ذہن (لاشعور) پیچھے ہوتا ہے۔ لاشعور میں ٹائم اور اسپیس، وقت اور جگہ بالکل ختم ہو جاتی ہے۔ انسان کا سانس، شعور اور لاشعور کے بیچ میں گھومتا رہتا ہے۔ وہ اس طرح گھومتا ہے کہ شعور میں جاگتا ہے اور لاشعور میں […]
حواس کا سکڑنا
دماغ کا خاص گیٹ (MAIN GATE)ایک ہے۔ اس کے اطراف میں اور (GATES) ہیں۔ وہ گیٹ کلوز ہو جانے سے دیگر (GATES) بھی کلوز ہو جاتے ہیں اور حواس سکڑنے لگتے ہیں سننے کے، دیکھنے کے، سونگھنے وغیرہ کے سب حواس سکڑتے سکڑتے اتنے سکڑ جاتے ہیں کہ بیماری بن جاتی ہے اور اکثر عضلات […]
یوم
اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتا ہے کہ میں نے دنیا کو چھ یوم میں پیدا کیا ہے۔ یوم کے معنی کیا ہیں۔ یوم حقیقت میں (ILLUSION) نظر کے دھوکے کو کہتے ہیں۔ اس کے دو حصے ہوتے ہیں۔ (CONCEPT) یعنی خیال اور دوسرا (CHROMOSOME) جسم۔ یہ دو حصے چھ حصوں میں بٹ جاتے ہیں۔ […]
روٹین
زندگی سے مردانہ وارلڑکر فتح یاب ہونے کی ایک ہی صورت ہے اور وہ یہ کہ انسان جدوجہد اور کوشش کی حقیقت سے واقف ہو جائے ۔ واقفیت یہ ہے کہ زندگی ایک روٹین(ROUTINE) میں گزار دی جائے ۔ رو ٹین یہ ہے کہ ہم سانس لیتے ہیں کبھی یہ نہیں سوچتے کہ پلک جھپک […]
تقریب
نورانی لوگوں کی باتیں بھی روشن اور منور ہوتی ہیں. زندگی میں ان کے ساتھ ایک لمحے کا تقرب سو سالہ طاعت بےریا سے افضل ہے اور عالم قدس میں چلے جانے کے بعد ان کی یاد ہزار سالہ طاعت بےریا سے اعلی اورافضل ہے کہ یہ ایسے مقرؔب بارگاہ بندوں کے تزکرے سے آدمی […]
محبوب
بچہ چھوٹا ہوتا ہے تو اپنے ماں باپ کو پیار کرتا ہے پھر اپنے بہن بھائی کو اور جیسے جیسے بڑا ہوتا ہے وہ اپنے کنبے، سماجی، فرقے، ملک، قوم اور نوع انساں سے پیار کرنا شروع کر دیتا ہے لیکن اس کے باوجود مطمئن نہیں ہوتا۔ اس کے اندر محبت اور پیار کی تشنگی […]
سچ اور جھوٹ
انسان دراصل ایک درخت ہے اور اس کی زندگی کے اعمال و کردار اس درخت کے پھل ہیں۔ درخت اپنی جڑ سے نہیں اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے۔ یہی صورت حال انسانی اعمال کی ہے۔ صداقت کا فیصلہ ماخذ سے نہیں اس کے نتائج سے مرتب ہوتا ہے۔ انسان کا خود اپنا عمل اس […]