روح کا نام

ہم جب اپنے آپ کو مطالعہ کرتے ہیں تو یہ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس ایک محدود اور فنا ہونے والا جسم ہے اور یہی ہماری زندگی کی پہچان ہے ۔ یہ جسم جو ہمیں نظر آتا ہے اس کے اجزائے ترکیبی کثافت ،گندگی ،تعفؔن اور سڑانڈ ہیں ۔ اس سرانڈ کی بنیاد اس نظریؑے […]

خواب

خواب ہماری زندگی کا نصف حصؔہ ہے اور ہمیں بتاتا ہے کہ انسان کے اندر ایسے حواس بھی کام کرتے ہیں جن کے ذریعے انسان کے اوپر غیب کا انکشاف ہوجاتا ہے۔ خواب اور خواب کے حواس میں ہم ٹا ئم اور اسپیس کے ہاتھ میں کھلونا نہیں ہیں بلکہ ٹائم اور اسپیس ہمارے لئے […]

ازدواجی زندگی

بردباری ،تحمؔل اور حکمت کی روش یہ ہے کہ آدمی درگزر سے کام لے اور اپنی بیوی کے ساتھ خوش دلی سے نبا ہ کرے۔ ہو سکتا ہے اللہ اس عورت کے ذریعے مر د کو ایسی بھلائیوں سے نواز دے جن تک مرد کی پہنچ نہ ہو۔ دیانتدار عورت اپنے ایمان، سیرت اور اخلاق […]

اللہ کے دوست

جسم کے تقاضوں کی طر ح انسان کی روح بھی تقاضے ہو تے ہیں ۔رو ح کے تقاضے بھی انسانی شعور کو یہ احساس دلا تے ہیں کہ ان تقاضوں کی تکمیل ہو نی چا ہئے ۔رو حانی تقاضے ان کی تکمیل جسمانی تقاضوں سے زیادہ اہم اور نتیجہ خیز ہو تی ہیں ۔ان کے […]

آنسو

کون کہتا ہے کہ دولت پرستی اور بت پرستی دو الگ الگ باتیں ہیں ۔ پتھروں کو پوجنا یا سو نے کو پوجنا ایک ہی بات ہے ۔ بت بھی پتھروں اور مٹی سے تخلیق کئے ہیں اور سونا چاندی بھی مٹی کی بدلی ہوئی شکل ہے ۔ سونے چا ندی اور جوہرات کی محبت […]

بندہ

بندے کے اوپر اللہ کا یہ حق ہےکہ بندے کو اللہ کی ذات اور صفات کی معرفت حاصل ہو۔ اس کا دل اللہ کی محبت سے سرشار ہو ۔اس کے اندر عبادت کا ذوق اور اللہ کے عرفان کا تجسؔس کروٹیں لیتا ہو۔ بندے کا اللہ کے ساتھ اس طر ح تعلق استوار ہو جا […]

پہچان

آدم کو مٹی سے بنا یا ہے تو ہر آدمی مٹی سے بنا ہے اور ہم مٹی کو مٹی میں دفن کردیتے ہیں ۔ا یک حسین مورتی جس کے حسن پر سب ہی لوگ جان دیتے ہیں اور والہ وشیدہ بنے رہتے ہیں اصل میں مٹی کے ذرات سے مرکب ہے ۔ محبت کی شراب […]

سکون

منفی سوچ اتنی زیادہ عام کیوں ہے کہ آدمی ان چیزوں سے خوش نہیں ہوتا جو اسے حاصل ہیں ۔ ان خواہشات کے پیچھے کیوں سرگرداں ہے جن کے حصول میں وہ اعتدال کی زندگی سے روگردانی پرمجبور ہے۔ اس کا ایک ہی جواب ہے کہ ہم صبر واستغنا کی نعمتوں سے محروم ہیں ۔ […]

روحانی آدمی

مراقبے کے ذریعے انسان عالم ظاہر کی طرح عالم با طن کی دنیا سے روشناس ہوتا ہے۔ جب سالک غیب کی دنیا میں داخل ہوجاتا ہے تو جس طرح وہ عالم ناسوت یا اس دنیا میں زندگی گزارتا ہے اور زندگی کے تقاضوں کو پورا کرتا ہے اسی طر ح وہ غیب کی دنیا میں […]

علمِ کتاب

اللہ تعالیٰ نے انسان کو ساکت و صامت پنجرہ نہیں بلکہ بولتا، چلتاپھرتا، کھا تا پیتا، سو چتا سمجھتا انسان بنایا ہے۔ فرش سے عرش تک اس کا ایک قدم ہے۔ سوئی کا روزن اور آسمانوں کی کھلی فضا ،ایک ستارے سے دوسرے ستا رے تک کا فاصلہ اس لئے معنی ر کھتا ہے۔ وہ […]

منزل

’’جب ان کے سامنے آیات الٰہی کی تفسیر پیش کی جاتی ہے تو ان کے سینے منور ہو جاتے ہیں ۔‘‘(سورہ انفال )تاریکیوں سے نکلنے، حزن و ملال کی زندگی سے آزاد ہونے ،اقوام عالم میں مقتدر ہونے، دل و دماغ کو انوارالٰہیہ کا نشمین بنانے، نظام ربوبیت اور خالقیت کو سمجھنے کے لئے صحیفؑہ […]

اوصاف

اللہ تعالیٰ کا ہر اسم اللہ تعالیٰ کی صفت ہے اللہ تعالیٰ کی ہر صفت قانون قدرت کے تحت فعال اور متحرک ہے ۔ ہر صفت اپنے اندر طا قت اور زندگی رکھتی ہے۔ جب ہم کسی اسم کا ورد کرتے ہیں تو اس اسم کی طا قت اورتاثیر کا ظاہرہوناضروری ہے۔ اگرمطلوبہ فوائد حاصل […]

بجنی مٹی

اللہ تعالیٰ ارشاد فرما تے ہیں۔ ’’یہ کتاب ان لو گوں کو رو شنی دکھا تی ہے جو اپنے اندر اللہ کے با رے میں ذوق رکھتے ہیں‘‘۔ دو سری جگہ ارشاد ہے ’’میں نے انسان کو بجنی مٹی سے بنا یا ہے ۔‘‘ یہاں مٹی کی فطرت ( NATURE)بیان کی گئی ہے جو خلا […]

انجام

یہ زمانہ جس میں ہم اور آپ یکساں طو ر پر کش مکش اور ابتلا کی زندگی بسر کررہے ہیں اور جہاں ہر طرف مادؔیت کی یلغار ہے، بتدریج اپنے انجام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ مادؔیت کی تیز روشنی میں بصارت کی خیرگی اور دل سوز جلن ہے مگر روح کی لطا فت اور […]

توانائی

آسمانی کتابوں کے مطابق سکون حاصل کرنے کا موؑثر طریقہ یہ ہے کہ انسان غصہ نہ کرے اورکسی بات پر پیچ وتاب نہ کھائے ۔ عملی جدوجہد میں کوتاہی نہ کرے ۔اور نتیجے کے اوپر نظر نہ رکھے ۔ زمین پر بسنے والی قومیں زندگی کے جن اصولوں پر کا ربند ہیں ان کا مطالعہ […]

آواز سروش

کا ئنات کیا ہے ؟۔۔۔ایک نقطہ ہے ۔۔۔ نقطہ ایک نور ہے اور نور رو شنی ہے ۔ ہر نقطہ تجلی کا عکس ہے ۔یہ عکس جب نور اور رو شنی میں منتقل ہو تا ہے تو جسم مثالی بن جا تا ہے ۔جسم مثالی (Aura)کا مظا ہرہ گو شت پو ست کا جسم ہے۔ […]