بے خوف خواتین

کہا جاتا ہے کہ مردوں کے مقابلے میں عورتیں زیادہ خوفزدہ رہتی ہیں۔ ان میں بہادری کم ہوتی ہے۔ * سودہ بنت عمارہؓ نے ابو سفیان سے بھرے دربار میں بے خوفی کے ساتھ بحث کی اور ایسے مسائل زیر بحث لائیں کہ شام کا حاکم جواب نہ دے سکا۔ انصاف نہ کرنے پر انہوں […]

علامہ خواتین

* علامہ ابنِ عبدالبر نے حضرت زینبؓ کو اپنے زمانے کی عظیم فقیہہ تسلیم کیا ہے۔ ابو رافع صائغ کہتے ہیں: “جب میں مدینے کی کسی فقیہہ عورت کا ذکر کرتا ہوں تو مجھے فوراً زینب بنت ابی سلمہؓ یاد آ جاتی ہیں۔” * حضرت ام سلمہؓ کی ایک کنیز تھی جن کا نام اُم […]

ذہین خواتین

خواتین کی ذہانت کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا، مردوں کی طرح خواتین بھی ذہین ہوتی ہیں۔ * حضرت ام سلمہؓ ایک صائب الرائے اور پختہ ذہن خاتون تھیں۔ رسول اللہﷺ آپ کی رائے کو پسند فرماتے تھے۔ اکثر آپ سے مشورہ کرتے اور آپ کے مشورے پر عمل کرتے تھے۔ حضرت اُم سلمہؓ سے […]

نسوانی حقوق

“اے لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو جس نے تم سب کو ایک جان سے پیدا کیا اور اس جاندار سے اس کا جوڑا پیدا کیا۔ اور ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں پھیلائیں۔” (سورۃ النساء: ۱) مفہوم یہ ہے کہ مرد اور عورت ایک ہی چشمہ کی دو نہریں ہیں۔ اسلام سے قبل […]

قلندر عورت

سینکڑوں سال کی تاریخ میں مشہور و معروف اولیاء اللہ کی فہرست پر نظر ڈالی جائے تو صرف ایک عورت کی نشاندہی ہوتی ہے اور اسے بھی آدھا قلندر کہہ کر اس کی بے حرمتی کی گئی ہے۔ مرد کسی علم میں Ph.Dکرتا ہے۔ عورت بھی Ph.Dکرتا ہے کیا ہم عورت کو آدھا ڈاکٹر کہتے […]

روحانی عورت

ہر زمانے میں یہ بات بحث طلب رہی ہے کہ : ۱۔ عورت میں روحانی صلاحیت موجود نہیں ہے یا مرد کے مقابلے میں کم ہے۔ ۲۔ عورت میں روحانی اور الہامی مرحلوں سے گزرنے اور ان کو سمجھنے کی سکت نہیں ہوتی۔ ۳۔ عورت روحانی طور پر مرد سے کمزور ہے۔ ۴۔ عورت آسمانوں […]

نبی عورتیں

بائبل میں ہمیں ایسی کئی عورتوں کے نام ملتے ہیں جو اپنے زمانے میں نبوت کے درجے پر فائز رہی ہیں اور انہوں نے وہی امور انجام دیئے جو اس زمانے میں “مرد نبی” انجام دیتے تھے۔ یہ عجیب حقیقت ہے کہ مردوں نے جھوٹے نبی ہونے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ بائبل جن مقدس […]

حضرت محمد رسول اللہﷺ

خاتم الانبیاء محمد رسول اللہﷺ کے زمانے میں ایک عورت نے آپﷺ سے سوال کیا کہ کیا وجہ ہے کہ اللہ نے مرد کو اتنا بڑا بنا دیا کہ نبی اور رسول ہو اور عورت کو اتنا پست کر دیا کہ وہ نبی نہیں ہوئی۔ آپﷺ نے فرمایا: “یہ تم لوگوں کی غلط فہمی ہے۔ […]

انتساب

اکیسویں صدی میں انسانی معاشرہ پر حکمران خواتین کے نام رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ماں کی نافرمانی پر جنت حرام کر دی گئی ہے۔

ایک سو ایک اولیاء اللہ خواتین

خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کی یہ مایہ ناز کتاب خواتین کے لئے تحفہ ہے۔ مرد و عورت میں روحانی صلاحیتں یکساں طور پر موجود ہیں، دلائل کو آسمانی کتب سے واضح کیا گیا ہے۔ کتاب میں سو سے زائد عارف باللہ خواتین کے حالاتِ زندگی درج کئے گئے ہیں۔ یہ کتاب حوالہ جاتی کتاب […]

ماں

یہ فقیر ہر ماہ کسی نہ کسی عنواان سے آپ سے مخاطب ہوتا ہے۔  آج کی نشست میں عامتہ المسلمِین کی ذہنی پریشانی، عدم تحفظ کا احساس، خوف اور مستقبل کی طرف سے مایوسی کے بارے میں کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں۔ اداس غمگین اور پژمردہ چہرے دیکھ کر یہ محسوس ہوتا ہے کہ ہم […]

انسان اور آدمی

جب ہم اپنی زمین، چاند، سورج، کہکشانی نظام اور کائنات کی ساخت پر غور کرتے ہیں تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ یہ سارا نظام ایک قاعدے، ضابطے اور قانون کے تحت کام کر رہا ہے۔ اور یہ قانون اور ضابطہ ایسا مضبوط اور مستحکم ہے کہ کائنات میں موجود کوئی شئے اپنے ضابطہ […]

تصوف اور صحابہ کرام

سوال: روحانیت اور تصوف کے حوالہ سے اولیاء اللہ کی کرامات اور کشف کا تذکرہ بڑی شد و مد سے کیا جاتا ہے جبکہ یہ بات حقیقت ہے کہ حضرات صحابۂ کرام اور صحابیاتؓ امت محمدیہ میں سب سے افضل ہیں۔ اور کوئی ولی رتبہ میں کسی صحابی سے بلند مرتبہ نہیں ہو سکتا۔ پھر […]

زمین ناراض ہے

زمین ایک ہے۔ آسمان سات اور دن چھ ہیں جب کہ شعوری حواس بتاتے ہیں کہ دن چھ نہیں سات ہیں۔ جمعرات بدھ ، منگل، پیر، اتوار، سینچر اور جمعہ۔ دن چھ ہیں یا آسمان سات ان کا تذکرہ اسی وقت ہوتا ہے جب بندہ بشر زمین پر زندہ ہو۔ بشر کی زندگی اس وقت […]

روشنی قید نہیں ہوتی

اس دنیا میں ہر آدمی ایک ریکارڈ ہے اور اس کی ساری زندگی فلم ہے۔ گھما پھرا کر بات کی جائے تو کہا جائے گا کہ عالم ناسوت کا ہر باسی ایک ڈرامہ ہے، ایک کہانی ہے۔ کہانی مختصر ڈرامہ ہے اور ڈرامہ زندگی میں کام آنے والے کرداروں کو ایک جگہ جمع کر دیتا […]

ہمارا ماحول ہمیں کس حد تک متاثر کرتا ہے؟

سوال: ہمارا ماحول ہمیں کس حد تک متاثر کرتا ہے؟ جواب: طبیعات یعنی روزمرہ کی زندگی، رہن سہن اور معاشرے میں رائج اخلاقی قوانین و ضوابط سے ہر شخص اپنے علم کی حدود میں واقفیت رکھتا ہے۔ طبیعات کے بعد دوسرا علم جو عام ذہن سے اوپر کے درجے کا ہے، اہل دانش نے اس […]