سرخ رنگ بڑابھاری محرک ہے۔ حاریا گرمی دینے والا، فالج زدہ حصوں کے لئے عجیب وغریب تاثیر رکھتاہے۔
زرد رنگ
زرد رنگ کی کمی امراض معدہ کا سبب بنتی ہے اور اس کی زیادتی بخار کے اسباب میں ایک سبب ہے۔
ارغوانی اورنارنجی رنگ
ٍ ارغوانی رنگ گہرانیلا، قدرے سرخی مائل ہوتاہے۔ یہ بے خوابی کیلئے بہت مفید ہے۔ نمونیہ ، گلے کی بیماریوں اورکھانسی کیلئے نہایت تاثیر رکھتاہے۔ پھیپھڑوں اورحلق کی نالی کو آرام دیتاہے، بلغم کو خارج کرتاہے۔
آسمانی رنگ
ٍ آسمانی رنگ کی کمی سے صفرا، بخار، جلد کارنگ خاکی ، زیادہ پسینہ آنا، پیشاب زردی مائل سرخ، پتلے دست اور اورا ن کا رنگ زردی اورسرخی لئے ہوئے ہوتاہے۔ بعض اوقات ہرے دست آجاتے ہیں ، آنکھوں میں سرخی مائل ہلکی زردی جھلکتی ہے۔ آسمانی رنگ دماغی امراض کے حق میں اکسیر کا […]
نیلارنگ
ٍ نیلے رنگ کی کمی سے غصہ زیادہ آتاہے، مزاج میں چڑچڑاپن رہتاہے۔ کبھی کبھی جسم گرم ہوجاتاہے اور دوچار پتلے دست بھی آجاتے ہیں۔ آنکھوں کارنگ گلابی ہوجاتاہے، ناخن سرخ ہوجاتے ہیں۔ پیشاب سرخی مائل ہوجاتاہے اور جسم کی رنگت زردی مائل ہوجاتی ہے۔
سرخ رنگ
ٍ جسم میں اس رنگ کی کمی سے سستی ،کاہلی، نیند کا زیادہ آنا ۔بھوک کی کمی ، آنکھ اور ناخنوں میں کچھ نیلاپن ۔ پیشاب پاخانہ کارنگ سفید اورکچھ نیلگوں ہوتاہے۔
آسمانی رنگ کی کمی یا زیادتی سے امراض اور ان کا علاج
ٍ آسمانی رنگ خالص نیلا آسمان جیسا رنگ ہوتاہے ۔ یہ بہت ٹھنڈا ہوتاہے۔ ٍ نیلا رنگ گہرانیلا ہوتاہے جس میں بہت ہلکی سرخی ہوتی ہے اس کو نیل کا رنگ یا ارغوانی رنگ کہتے ہیں۔ بوڑھے اورکمزور مریضوں اوربچوں کے لئے آسمانی نیلے کی نسبت گہرانیلاہمیشہ بہترہوتاہے کیونکہ وہ زیادہ ٹھنڈک برداشت نہیں کر […]
