یاقوت
مکمل کتاب : رنگ و روشنی سے علاج
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=23589
یاقوت یا ایمی ٹیشن جوان رنگوں کے اوپر مشتمل ہوتاہے۔ سرخی مائل بہ سیاہی، سلیٹی رنگ، سبز رنگ، نیلارنگ، سرمئی رنگ، لحمی رنگ، کاہی رنگ ، شمعی رنگ، ترنجی رنگ۔
آدمی ان رنگوں میں سے کسی رنگ کا نگینہ پہنے ہوئے ہویا یاقوت پہنے ہوئے ہو، ایک ہی بات ہے۔ مقصد یکساں حاصل ہوگا۔ یاقوت یا یاقوت کے رنگوں پر مشتمل کوئی نگینہ ، طاعون سے محفوظ رکھتاہے، خون صاف کرتاہے۔ اس کو منہ میں رکھنے سے دل کو فرحت اورطاقت حاصل ہوتی ہے۔ پیاس کی شدت ختم ہوجاتی ہے۔ لوگ اس شخص کی عزت کرتے ہیں جو انگوٹھی میں یاقوت یا ان رنگوں میں سے کسی رنگ کا نگینہ پہنتاہے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 126 تا 126
رنگ و روشنی سے علاج کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔