ہنسلی کا ٹوٹ جانا
مکمل کتاب : رنگ و روشنی سے علاج
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=10887
روشنیوں کی کمی اور زیادتی سے پیداہونے والے امراض
جس ہڈی کو ہنسلی کہتے ہیں، گردن کے ارد گرد اس رو کی گزرگاہ ہے جو ام الدماغ سے چلتی ہے اس ہڈی کے ٹوٹنے سے بھی ام الدماغ کے ریشوں میں نقص واقع ہوجاتاہے۔ اس نقص کو سوائے بندش کے دور نہیں کیا جا سکتاکیونکہ بندش سے ہی وہ رواپنی جگہ پھر قائم ہو جاتی ہے۔ جہاں سے وہ ہٹ چکی تھی۔ اس مرض میں نیلی شیشی کاتیل نہایت مفید علاج ہے لیکن پھر بھی اس میں گرہ پڑنے کا امکان ہے۔ یہ گرہ ہاتھ پیروں سے کام کرنے والوں کے لئے تو کوئی مضرت نہیں رکھتی لیکن دماغی کام کرنے والوں کونقصان پہنچاتی ہے یہ گر ہ جس قدر تحلیل ہو جائے دماغی کام کرنے والوں کے لئے بہترہے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 36 تا 36
رنگ و روشنی سے علاج کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔