پانی برسا

مکمل کتاب : محمد الرّسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) جلد دوئم

مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی

مختصر لنک : https://iseek.online/?p=13050

جمعہ کے دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر خطبہ پڑھ رہے تھے کہ ایک بدو اٹھ کر کھڑا ہوگیا اور کہنے لگا۔

’’یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! مدینہ کے قرب و جوار میں قحط پڑگیا ہے۔ ہمارے مویشی ہلاک ہوگئے ہیں اور بال بچے بھوکے مررہے ہیں۔ آپ ہمارے لئے بارش کی دعا فرمائیں۔‘‘

آسمان پر اس وقت دور دور تک بادل کا کوئی ٹکڑا نہ تھا۔ حضورصلی اللہ علیہ وسلم دعا کے لئے ہاتھ اٹھائے۔ یکایک آسمان بادلوں سے ڈھک گیا اور زور و شور سے بارش برسنےلگی۔ بارش کی ایسی جھڑی لگی کہ اگلے جمعہ تک مسلسل بارش ہوتی رہی۔

جمعہ کے خطبے میں ایک بدو نے کھڑے ہوکر کہا۔ ’’یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! ہمارے مکان گر گئے ہیں اور مال مویشی پانی میں ڈوب رہے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے لئے دعا فرمائیں‘‘۔ حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے دعا فرمائی۔ بارش رک گئی.

یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 131 تا 132

محمد الرّسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) جلد دوئم کے مضامین :

یا صاحب الجمال دیباچہ 1 - قرآن اور آسمانی کتابیں 2.1 - ستارے قریب آئے 2.2 - پنگوڑے میں چاند 2.3 - مائی حلیمہ 2.4 - دو اجنبی 3.1 - بادلوں کا سایہ 3.2 - بارش کا وسیلہ 3.3 - درخت، پتھر سجدے میں گر گئے 3.4 - نبیوں کا درخت 4 - تبت یدا 5 - دو کمانوں سے کم فاصلہ 6 - ہجرت کی رات 7.1 - دو سردار 7.2 - نگاہ مرد حق آگاہ 8.1 - جب چاند دو ٹکڑے ہوا 8.2 - تابع فرمان سورج 9 - پہاڑ نے حکم مانا 10 - پتھر حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے لئے موم ہو گئے 11 - سنگریزوں نے کلمہ پڑھا 12 - باطل مٹ گیا 13 - درخت کی گواہی 14 - حنین جذع کا واقعہ 15.1 - کھجور کی تلوار 15.2 - لاٹھی قندیل بن گئی 15.3 - لکڑی میں روشنی 16.1 - اونٹ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں سر رکھا 16.2 - اونٹ نے شکایت کی 16.3 - ہرنی نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے بات کی 17 - اور آپؐ نے نہیں پھینکی مٹھی خاک 18.1 - مستجاب الدعٰوۃ 18.2 - شیر آیا 18.3 - پانی برسا 18.4 - ابو ہریرہؓ کی ماں 18.5 - اندھی آنکھ میں بینائی 18.6 - کھانے میں برکت 19 - جنگ خندق 20 - حضرت عائشہؓ کی برأت 21 - حدیبیہ میں کنواں 22.1 - کعبہ کی کنجی 22.2 - بائیکاٹ 22.3 - سراقہ اور کنگن 23 - دست رحمت 24 - جن نے کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جلدی چلو 25.1 - بچانے والا اللہ ہے 25.2 - مغربی حاجی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
سارے دکھاو ↓

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

    Your Name (required)

    Your Email (required)

    Subject (required)

    Category

    Your Message (required)