فرشتے، جنات اور آدم ؑ
مکمل کتاب : آگہی
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=11586
فرشتے اور فرشتوں کی چار نوعیں
۱۔ فرشتے
ملاء اعلیٰ۔ ملائکہ روحانی۔ ملائکہ سماوی۔ ملائکہ عنصری
۲۔ جنات اور جنات کی دنیا
جنات۔ جنات کے حیوانات۔ جنات کی دنیا میں جمادات۔ جنات کی دنیا میں نباتات
۳۔ (موالید ثلاثہ)
۱۔ حیوانات
۲۔ جمادات
۳۔ نباتات
حیوانات میں آدمی، چوپائے، پرندے شامل ہیں۔ اس بات کو اس طرح بیان کیا جا سکتا ہے کہ کائنات میں تین نوعوں کی مخلوق موجود ہے
۱-فرشتے
۲-جنات
۳-آدمی
جس طرح آدمی کے اندر روح کام کرتی ہے اور زندگی کا دارومدار روح پر ہے۔ کائنات میں کوئی تخلیق روح کے بغیر نہیں ہے۔ ہر تخلیق کی اصل ’’روح‘‘ ہے۔
جس طرح تین تخلیقات فرشتے، جنات اور حیوانات (آدمی) کائنات میں موجود ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے سیاروں میں آدمی، جنات اور فرشتے موجود ہیں۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 189 تا 190
آگہی کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔