یہ تحریر 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔
حافظہ کمزور ہونا
مکمل کتاب : روحانی نماز
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=7056
یَا ذُالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ ہر نماز کے بعد سو مرتبہ پڑھنے سے عزت و عظمت میں اضافہ ہوتا ہے۔ اگر کسی شخص کا حافظہ کمزور ہو تو وہ کند ذہن بھی ہو تو رات کو سوتے وقت تین عدد بادام گری پر تین مرتبہ یَا ذُالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ پڑھ کر دم کرے۔ ایک گری رات کو سوتے وقت، ایک گری صبح نہار منہ اور ایک گری دوپہر کے کھانے سے پہلے کھا لے۔ بچوں کے لئے عمل ماں باپ کر سکتے ہیں۔ علاج کی مدت اکیس روز ہے۔
***
پراگندہ ذہنی اور شیطانی وسوسوں سے محفوظ رہنے کے لئے ہر نماز کے بعد سو مرتبہ یَا مُقْسِطُ پڑھنا نہایت مفید عمل ہے۔ اس اسم کے ورد سے رنج و غم کا غلبہ ختم ہو کر مسرت و شادمانی نصیب ہوتی ہے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 201 تا 202
یہ تحریر 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔
روحانی نماز کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔