تپ دق
مکمل کتاب : رنگ و روشنی سے علاج
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=17115
تپِ دق کے شروع میں سرخ رنگ کا پانی پلانا اورپھیپھڑوں پر سرخ رنگ کی شعاع ڈالنا چاہئے۔ بعدمیں صبح نیلی شیشی کا پانی ایک تولہ چار گھنٹے کے بعد نارنجی رنگ شعاعوں کا پانی ایک تولہ اورپھر چار گھنٹے کے بعد نارنجی رنگ کی شعاعوں کا پانی ایک تولہ اور پھر چار گھنٹے کے بعد نیلی شیشی کا پانی دن میں تین بار دینا اور پھیپھڑوں پر نیلے رنگ کی شعاع ڈالنا چاہئے۔ پھیپھڑوں میں داغ ہوں یا پانی بھر گیا ہوتو پانی کے ساتھ ساتھ نارنجی رنگ کی بوتل میں چالیس روز تک السی کا تیل دھوپ میں رکھ کر سینہ اورکمر پر پھیپھڑوں کی جگہ رات اوردن میں ایک ایک مرتبہ پانچ پانچ منٹ دائروں میں مالش کرنا چاہئے۔
اگر مریض کوسستی اورکمزوری لاحق ہوتو آٹھ دس روز بعد نارنجی رنگ کا پانی دینا چاہئے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 68 تا 69
رنگ و روشنی سے علاج کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔