یہ تحریر 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔
بچھڑے ہوئے رشتہ دار
مکمل کتاب : روحانی نماز
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=7060
عزیز و اقارب دور دراز علاقوں میں بکھر گئے ہوں اور آپس میں ملاپ کی کوئی صورت نظر نہ آتی ہو تو سورج نکلنے کے آدھے گھنٹے کے بعد غسل کر کے آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے دس مرتبہ یَا جَمِعُ پڑھ کر ایک انگلی بند کر لیں۔ پھر دس مرتبہ پڑھ کر دوسری انگلی بند کر لیں۔ اسی طرح سے دس مرتبہ پڑھنے کے بعد ایک ایک انگلی بند کرتے چلے جائیں۔ پہلے دائیں مٹھی بند ہو جائے گی پھر بائیں مٹھی۔ جب دونوں مٹھیاں بند ہو جائیں، دونوں ہاتھ چہرے کے قریب لے جا کر کھول دیں اور منہ پر پھیر لیں۔
چالیس روز کے اس عمل سے بچھڑے ہوئے رشتہ دار انشاء اللہ مل جائیں گے
***
کسی بھی وقت نماز کے بعد مال اور اولاد میں برکت کے لئے ستر مرتبہ یَا غَنِیُّ پڑھیں۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 202 تا 202
یہ تحریر 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔
روحانی نماز کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔