یہ تحریر 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔
اذان کے بعد کی دعا
مکمل کتاب : روحانی نماز
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=6825
اَللّٰھُمَّ رَبَّ ھٰذِہِ الدَّعْوَۃِ التَّآمَّہِّ وَالصَّلوٰۃِ الْقَآءِمَہِّ اٰتِ مُحَمَّدَا نِ الْوَسِیْلَۃِ وَالْفَضِیْلَۃِ وَابْعَثْہُ مَقَامًا مَّحْمُوْدَا نِ الَّذِیْ وَعَدَتَّہٗ اِنَّکَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادَ
اے اللہ (تو جو) مالک ہے اس دعوت کامل اور اس قائم کی جانے والی نماز کا عنایت فرما محمد صلی اللہ علیہ و سلم کو وسیلہ اور فضیلت اور متمکن فرما ان کو مقام محمود پر جس کا تو نے ان سے وعدہ فرمایا ہے بیشک تو وعدہ پورا کرتا ہے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 100 تا 101
یہ تحریر 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔
روحانی نماز کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔