یہ تحریر 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔
آیت الکُرسی
مکمل کتاب : روحانی نماز
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=6873
اَللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ اَلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ ۵ لَا تَاْ خُذُہٗ سِنَۃٌ وَّ لَا نَوْمٌ ؕ
اللہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں زندہ ہمیشہ قائم رہنے والا نہ اسے اونگھ آ سکتی ہے اور نہ نیند
لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ ؕ مَنْ ذَ الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَہٗ اِلَّا
اسی کا ہے سب جو آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہےاور ایسا کون ہے جو سفارش کرے اس کے پاس بغیر اس کی اجازت کے
بِاِذْنِہٖ ؕ یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْھِمْ وَ مَا خَلْفَھُمْ وَ لَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْ ءٍ مِّنْ
وہ جانتا ہے جو کچھ انکے سامنے اور ان کے پیچھے کے حالات ہیں اور احاطہ نہیں کر سکتے کسی چیز کا بھی
عِلْمِہٖٓ اِلَّا بِمَا شَاءَ وَسِعَ کُرْسِیُّہُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ
اس کے علم میں سے مگر جس قدر وہ چاہے گھیر رکھا ہے اس کی کرسی نے تمام آسمانوں اور زمین کو
وَ لَا یَؤُ دُہٗ حِفْظُھُمَا وَ ھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُo
اور گراں نہیں گزرتی اس کو ان دونوں کی حفاظت اور وہ عالی شان ہے اور عظیم الشان ہے۔
(سورہ بقرہ۔ ۲۵۵)
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 125 تا 126
یہ تحریر 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔
روحانی نماز کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔