یہ تحریر 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔
سخت گیر حاکم کی تسخیر
مکمل کتاب : روحانی نماز
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=6971
ہر ماہ کے چاند کی چودہویں شب کو آدھی رات کے وقت ایک سو مرتبہ یَا رَافِعُ پڑھنے سے بندہ کے دل میں اللہ تعالیٰ کی محبت راسخ ہو جاتی ہے اور وہ دنیا میں ہر کام اللہ کی خوشنودی کے لئے کرتا ہے۔ وَ الرَّاسِخُوْنَ فِی الْعِلْمِ یَقُوْلُوْنَ اٰمَنَّا بِہٖ کُلٌّ مِّنْ عِنْدِ رَبِّنَا اور وہ لوگ جو راسخ فی العلم ہوتے ہیں، کہتے ہیں ہمارا ایمان ہے کہ ہر چیز ہمارے پروردگار کی طرف سے ہے۔
کسی بدخو شخص یا سخت گیر حاکم کے سامنے جاتے ہوئے گھبراہٹ اور خوف لاحق ہو تو یَا رَافِعُُ پڑھتے ہوئے جائیں۔ حاکم کی سخت گیری رحم دلی میں بدل جائے گی۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 182 تا 183
یہ تحریر 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔
روحانی نماز کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔