یہ تحریر 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔
اللہ پاک کے نام
مکمل کتاب : روحانی نماز
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=6928
ھُوَ اللّٰہُ الْخَالِقُ
الْبَارِیءُ الْمُصَوِّرُ
لَہُ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰی
ھُوَ اللّٰہُ الْذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوْ
شمار | الفاظ | معانی | شمار | الفاظ | معانی |
---|---|---|---|---|---|
1 | الله | 2 | الرَّحْمٰنُ | بہت بخشنے والا | |
3 | الرَّحِيمُ | بہت رحم والا | 4 | المَلِكُ | شہنشاہ |
5 | القُدُّوسُ | بزرگ تر | 6 | سَلَامُ | سلامت رکھنے والا |
7 | مُؤْمِنُ | امن دینے والا | 8 | مُهَيْمِنُ | نگہبان |
9 | عَزِيزُ | غالب | 10 | جَبَّارُ | زبردست |
11 | مُتَكَبِّرُ | بڑائی والا | 12 | خَالِقُ | پیدا کرنے والا |
13 | بَارِىءُ | سب کا پیدا کنندہ | 14 | مُصَوِّرُ | صورت گر |
15 | غَفَّارُ | گناہ بخشنے والا | 16 | قَهَّارُ | سب پر غالب |
17 | وَهَّابُ | بہت دینے والا | 18 | رَزَّاقُ | روزی دینے والا |
19 | فَتَّاحُ | کھولنے والا | 20 | عَلِيمُ | جاننے والا |
21 | قَابِضُ | قبضہ رکھنے والا | 22 | بَاسِطُ | فراخ کرنے والا |
23 | خَافِضُ | پست کرنے والا | 24 | رَافِعُ | بلند کرنے والا |
25 | مُعِزُّ | عزّت دینے والا | 26 | مُذِلُّ | خوار کرنے والا |
27 | سَمِيعُ | سننے والا | 28 | بَصِيرُ | دیکھنے والا |
29 | حَكَمُ | حُکم کرنے والا | 30 | عَدْلُ | انصاف کرنے والا |
31 | لَطِيفُ | باریک بِین | 32 | خَبِيرُ | خبردار |
33 | حَلِيمُ | بُردبار | 34 | عَظِيمُ | بُزرگ تر |
35 | غَفُورُ | بخشش کا مالک | 36 | شَكُورُ | قدردان |
37 | عَلِيُّ | بلند مرتبہ والا | 38 | كَبِيرُ | سب سے بڑا |
39 | حَفِيظُ | نگاہ رکھنے والا | 40 | مُقِيتُ | قوّت دینے والا |
41 | حَسِيبُ | حساب والا | 42 | جَلِيلُ | بزرگ قدر |
43 | كَرِيمُ | کرم کرنے والا | 44 | رَقِيبُ | واقف کار |
45 | مُجِيبُ | قبول کرنے والا | 46 | وَاسِعُ | بہت دینے والا |
47 | حَكِيمُ | اُستوار کار | 48 | وَدُودُ | دوست رکھنے والا |
49 | مَجِيدُ | بزرگ | 50 | بَاعِثُ | اٹھانے والا |
51 | شَهِيدُ | حاضر | 52 | حَقُّ | ثابت |
53 | وَكِيلُ | کارساز | 54 | قَوِيُّ | قوّت والا |
55 | مَتِينُ | مضبوط | 56 | وَلِيُّ | دوست |
57 | حَمِيدُ | حمد والا | 58 | مُحْصِيُ | گھیرنے والا |
59 | مُبْدِىءُ | ابتداء بخشنے والا | 60 | مُعِيدُ | انتہا والا |
61 | مُحْيِيُ | جِلانے والا | 62 | مُمِيتُ | مارنے والا |
63 | حَيُّ | قائم | 64 | قَيُّومُ | قائم رہنے والا |
65 | وَاجِدُ | پانے والا | 66 | مَاجِدُ | بزرگی والا |
67 | وَاحِدُ | یکتا | 68 | اَحَدُ | ایک |
69 | صَمَدُ | بےنیاز | 70 | قَادِرُ | قدرت والا |
71 | مَعبُودُ | جس کی عبادت کی جائے | 72 | مُقْتَدِرُ | قدرت ظاہر کرنے والا |
73 | مُقَدِّمُ | آگے والا | 74 | مُؤَخِّرُ | پیچھے والا |
75 | أَوَّلُ | پہلا | 76 | آخِرُ | پچھلا |
77 | ظَاهِرُ | واضح | 78 | بَاطِنُ | خیال سے پوشیدہ |
79 | وَالِيْ | کام بنانے والا | 80 | مُتَعَالِیْ | بہت اعلیٰ |
81 | مُنْتَقِمُ | صاحبِ انتقام | 82 | تَوَّابُ | توبہ قبول کرنے والا |
83 | رَءُوفُ | مہربان | 84 | عَفُوُّ | معاف کرنے والا |
85 | مَالِكُ المُلْكِ | دو جہان کا مالک | 86 | ذُو الجَلَالِ وَالإِكْرَامِ | صاحب بڑی بخشش و کرم والا |
87 | مُقْسِطُ | انصاف کرنے والا | 88 | جَامِعُ | جمع کرنے والا |
89 | مُغْنِيُّ | بے پرواہ کرنے والا | 90 | غَنِيُّ | بے پرواہ |
91 | ضَارُّ | ضرر دینے والا | 92 | مَانِعُ | باز رکھنے والا |
93 | نُورُ | روشن | 94 | نَافِعُ | نفع دینے والا |
95 | بَدِيعُ | بے نمونہ پیدا کنندہ | 96 | هَادِيْ | راہ دکھانے والا |
97 | رَاشِدُ | جہاں کا رہنما | 98 | بَاقِيْ | ہمیشہ رہنے والا |
99 | مُنعِمُ | نعمت عطا کرنے والا | 100 | صَبُورُ | بُردبار |
101 | شَافِیْ | شِفا دینے والا | 102 | رَبُّ | پرورش کُنندہ |
103 | کَلِیمُ | گفتگو کرنے والا | 104 | کَافِیْ | ہر امر میں کفایت کرنے والا |
105 | خَلِیلُ | دوست | 106 | حَاکِمُ | حکومت کرنے والا |
107 | رَفِیعُ | بلندی والا | 108 | عَالِمُ | علم رکھنے والا |
109 | نَذِیرُ | ڈرانے والا | 110 | بَشِیرُ | خوشخبری سُنانے والا |
111 | حَافِظُ | حفاظت کرنے والا | 112 | نَاصِرُ | مدد کرنے والا |
113 | مُختَارُ | اختیار رکھنے والا | 114 | قَاسِمُ | بانٹنے والا |
115 | عَادِلُ | عدل کرنے والا | 116 | بُرھَانُ | دلیل |
117 | مُحسِنُ | احسان کرنے والا | 118 | رَشِیدُ | ہدایت دینے والا |
119 | مُنِیرُ | روشن کرنے والا | 120 | مُشِیرُ | مشورہ دینے والا |
121 | اَلوَاقِعُ | قائم | 122 | اَلوَقِیعُ | بھاری بھرکم |
123 | اَمِینُ | امانت دار | 124 | صَادِقُ | سچّا |
125 | جَوَّادُ | بہت سخی فیّاض | 126 | طَیِّبُ | پاکیزہ |
127 | طَاھِرُ | پاک، مقدّس | 128 | اَلقُدُّوسُ | ہر نقص سے پاک |
129 | کَامِلُ | غیر ناقص | 130 | صُبُّوحٌ | پاک |
131 | مَحمُودٌ | بہت قابلِ تعریف | 132 | حَامِدٌ | تعریف کرنے والا |
133 | شَاھِدٌ | حاضر | 134 | رَاشِدٌ | ہدایت بخشنے والا |
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 162 تا 166
یہ تحریر 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔
روحانی نماز کے مضامین :
انتساب
انکشاف
1 - نماز مومن کی معراج
2 - نماز کی روحانی غرض و غایت
3 - عقیدہ
4 - پڑھنا اور قائم کرنا نماز
5 - نماز اور آتش پرست
6 - انبیاء علیہم السلام کی طرزِ فکر
7 - اُمّت کیلئے پروگرام
8 - آدم و حوّا
9 - شعور اور لاشعور
10 - نماز اور معراج
11 - عاشق و محبوب کی نماز
12 - حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی نماز
13 - حضرت ابوبکرصدیقؓ کی نماز
14 - حضرت عمرؓ کی نماز
15 - حضرت علیؓ کی نماز
16 - حضرت حسنؓ کی نماز
17 - حضرت انسؓ کی نماز
18 - حضرت عبداللہ بن زبیرؓ کی نماز
19 - حضرت اویس قرنیؓ کی نماز
20 - حضرت زین العابدینؓ کی نماز
21 - حضرت رابعہ بصریؓ کی نماز
22 - حضرت سُفیان ثوریؒ کی نماز
23 - حضرت مسلم بن بشارؒ کی نماز
24 - ایک عورت کی نماز
25 - ایک بزرگ کی نماز
26 - نماز دُکھوں کا علاج
27 - نماز میں خیالات کی یلغار
28 - اذان کی علمی توجیہہ
29 - وضو اور سائنس
30 - ہاتھ دھونا
31 - کُلّی کرنا
32 - ناک میں پانی ڈالنا
33 - چہرہ دھونا
34 - کہنیوں تک ہاتھ دھونا
35 - مسح کرنا
36 - گردن کا مسح
37 - پیروں کا مسح کرنا یا دھونا
38 - نماز ادا کرنے کا صحیح طریقہ
39 - ارکان نماز کی سائنسی توجیہہ
40 - نیت باندھنا
41 - سینہ پر ہاتھ باندھنا
42 - رکوع
43 - سجدہ اور ٹیلی پیتھی
44 - جلسہ
45 - سلام
46 - دعا مانگنے کا طریقہ
47 - نماز میں رکعتوں کی تعداد
48 - اوقات نماز میں تعین کی اہمیت و حکمت
49 - فجر کی نماز
50 - ظہر کی نماز
51 - عصر کی نماز
52 - مغرب کی نماز
53 - عشاء کی نماز
54 - خواب میں پیش گوئیاں
55 - تہجد کی نماز
56 - نمازِ جمعہ
57 - نماز اور جسمانی صحت
58 - ہائی بلڈ پریشر کا علاج
59 - گٹھیا کا علاج
60 - جگر کے امراض
61 - پیٹ کم کرنے کیلئے
62 - السر کا علاج
63 - جملہ دماغی امراض
64 - چہرہ پر جھریاں
65 - جنسی امراض
66 - سینہ کے امراض
67 - چھ کلمے
68 - اذان
69 - اذان کے بعد کی دعا
70 - وضو کے مسائل
71 - تیمّم کے مسائل
72 - غسل کے مسائل
73 - خواتین کا غسل
74 - نماز کے مسائل
75 - فرض، واجب، سنت اور نفل
76 - اوقات نماز
77 - مُفسداتِ نماز
78 - سجدۂ سہو
79 - قضا نمازیں
80 - طریقۂ نماز
81 - نماز کے بعد کی دعا
82 - آیت الکُرسی
83 - نماز کے بعد کی تسبیحات
84 - دعائے قنوت
85 - تراویح کی تسبیح
86 - عورت اور مرد کی نماز کا فرق
87 - نفل نمازیں
88 - عیدین کی نماز کے مسائل
89 - صدقۂ فطر کا بیان
90 - بقر عید کے مسائل
91 - قربانی کے مسائل
92 - نمازِ عیدین
93 - مسافر کی نماز
94 - زکوٰۃ کے مسائل
95 - عقیقہ کے مسائل
96 - قرآن پڑھنے کے آداب
97 - سجدۂ تلاوت کے مسائل
98 - نماز جنازہ کے مسائل
99 - نماز جنازہ
100 - قبرستان میں پڑھنے کی دعائیں
101 - ثواب پہنچانے کا طریقہ
102 - اللہ پاک کے نام
103 - اسمائے الٰہی
104 - جنات کی نوع کا اسم اعظم الگ ہے
105 - گیارہ ہزار اسمائے الٰہیہ
106 - اجازت
107 - احساس کمتری کا علاج
108 - آنکھوں میں روشنی
109 - ہر دل عزیز ہونے کا طریقہ
110 - مقدمہ میں کامیابی
111 - سعادت مند اولاد
112 - ہر قسم کی بیماری سے نجات
113 - محبت والا شوہر
114 - غیبی انکشافات
115 - ملازمت میں ترقی
116 - کمزور بچے
117 - کاروبار میں ترقی
118 - آسیب سے نجات
119 - پڑھنے میں دل نہ لگنا
120 - عقیدہ کی کمزوری
121 - وسائل میں اضافہ
122 - سخت گیر حاکم کی تسخیر
123 - دشمن پر غلبہ
124 - سفر میں آسانی
125 - رضائے الٰہی
126 - حسب منشاء شادی
127 - استخارہ
128 - افلاس سے بچنے کیلئے
129 - رزق میں فراوانی
130 - دوران سفر آسانیاں
131 - عزت و مرتبہ میں اضافہ
132 - چوری اور ڈکیتی سے حفاظت
133 - سر میں درد
134 - زہریلے جانور کا کاٹنا
135 - صلح و صفائی کے لئے
136 - کشف القبور
137 - تجلی کا انکشاف
138 - مایوسی کا خاتمہ
139 - حاملہ کی حفاظت
140 - دودھ میں کمی
141 - اللہ کے دوست
142 - وسوسوں اور بُری عادتوں سے نجات
143 - وقت سے پہلے پیدائش
144 - بچوں کا گم ہو جانا
145 - شوہر کو راہ راست پر لانے کیلئے
146 - ہائی بلڈ پریشر کا علاج
147 - روشن ضمیر
148 - خوف و غم سے نجات
149 - توبہ کی قبولیت
150 - غیبی مدد
151 - عدم تحفظ کا احساس
152 - اولاد نرینہ
153 - عزت و توقیر
154 - پُرکشش آنکھیں
155 - فرشتوں سے ہمکلامی
156 - ایّام کی خرابی
157 - بچوں کو نظر لگنا
158 - احساس برتری
159 - گناہوں سے نفرت
160 - غصہ کے وقت
161 - رخصتی کے وقت
162 - اپیل میں کامیابی
163 - حافظہ کمزور ہونا
164 - بچھڑے ہوئے رشتہ دار
165 - میاں بیوی میں اختلاف
166 - شادی میں رکاوٹ
167 - ایکسیڈنٹ سے حفاظت
168 - انوارِ الٰہی
169 - معرفت حق
170 - گھر میں خیر و برکت
171 - نیکی کا پیکر
172 - اچھی بیوی
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔