یہ تحریر 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔
حضرت عمرؓ کی نماز
مکمل کتاب : روحانی نماز
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=6071
حضرت عمرؓ قیام صلوٰۃ میں اتنے زور سے روتے تھے کہ رونے کی آواز پچھلی صف تک پہنچتی تھی۔ فاروق اعظمؓ فجر کی نماز کی امامت فرما رہے ہیں۔ صحابہ کرامؓ صف در صف ایستادہ ہیں۔ دفعتاً ایک ازلی شقی اور بدبخت خنجر ہاتھ میں لئے ہوئے آگے بڑھتا ہے اور خلیفۂ ثانی کے شکم مبارک کو چاک کر دیتا ہے۔ عمر فاروقؓ غش کھا کر گر پڑتے ہیں۔ خون کا فوارہ ابل پڑتا ہے۔ اس ہولناک منظر میں بھی صفیں اپنی جگہ قائم رہتی ہیں۔ حضرت عبدالرحمان بن عوفؓ آگے بڑھتے ہیں اور امامت کے فرائض پورے کرتے ہیں۔ دوگانہ پوری ہونے کے بعد خلیفۂ وقت کو اٹھایا جاتا ہے
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 37 تا 38
یہ تحریر 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔
روحانی نماز کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔