گلٹی کا بخار
مکمل کتاب : رنگ و روشنی سے علاج
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=10853
گلٹی کا بخار
روشنیوں کی کمی اور زیادتی سے پیداہونے والے امراض
اگر ام الدماغ کے اندر خلا بہت واقع ہوجائے اور ہجوم بہت کم ہوتو اسپائنل کارڈ(Spinal Cord)(ریڑھ کی ہڈی)سے جوتار حرارت لے کر جاتے ہیں وہ حرارت مقدارمیں اتنی کم ہوتی ہے کہ کہیں نہ کہیں جوڑ میں گلٹی بن جاتی ہے۔ گلٹی سیکنڈوں میں چھوٹے چھوٹے باریک کیڑے پیداکردیتی ہے۔ اس کی وجہ حرارت کا ایک سمت میں زور ہوجاناہے۔ اکثر اوقات حرارت کا یہ زوراتنا بڑھ جاتاہے کہ مریض کا ٹمپریچر ایک سو آٹھ، ایک سو دس تک پہنچ جاتاہے اور بعض اوقات ایک سودس سے بھی اوپر چلا جاتاہے اور نتیجہ میں موت واقع ہو جاتی ہے۔ اگرا بتداء میں اس کو صحیح سمجھ لیا جائے اور صحیح معالجہ ہوتو مریض شفایاب ہوسکتاہے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 34 تا 34
رنگ و روشنی سے علاج کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔