ہمارا ورثہ

قرآن سائنسی فارمولوں کی ایک دستاویز ہے ۔اس کی مقدؔس آیات میں تفکؔر کیا جائے تو ہم خلائی تسخیر میں ایک ایسا مقام حاصل کرنے میں کا میاب ہو جائیں گے جہاں سائنس داں کھربوں ڈالر خرچ کر کے بھی نہیں پہنچ سکے ہیں ۔ قرآن پاک کے ارشاد کے مطابق تسخیر کائنات ہمارا ورثہ […]

لطیف

انسان خالصتاً لللًہ جب کوئی کام کرتا ہے تو اسے ایک بڑی خوشی حاصل ہوتی ہے۔ وہ خوشی اس کے اندر سما جا تی ہے جو اس کی روح کے کونے کونے کو منوؔر کر دیتی ہے۔ اس خوشی سے اس کی روح اتنی ہلکی ہو جاتی ہے کہ وہ اپنے جسم کو لطیف محسوس […]

روٹین

زندگی سے مردانہ وارلڑکر فتح یاب ہونے کی ایک ہی صورت ہے اور وہ یہ کہ انسان جدوجہد اور کوشش کی حقیقت سے واقف ہو جائے ۔ واقفیت یہ ہے کہ زندگی ایک روٹین(ROUTINE) میں گزار دی جائے ۔ رو ٹین یہ ہے کہ ہم سانس لیتے ہیں کبھی یہ نہیں سوچتے کہ پلک جھپک […]

دعا

دعاؤں کے ساتھ عمل نہ ہو، کردار نہ ہو، اخلاص نہ ہو تو یہ دعائیں بھی زمین کے کناروں سے باہر نہیں نکلتیں۔ اللہ تعالیٰ کے قانون کے مطابق وہ دعائیں مقبول بارگاہ ہوتی ہیں جن کے ساتھ مسلسل اور پیہم عمل ہو۔ عمل کے بغیر دعا ایک ایسا جسم ہے جس میں روح نہیں […]

توکل

پیراسائیکولوجی ایسے اسباق کی دستاویز ہے جن اسباق میں یہ بات وضاحت کے ساتھ بیان کی گئی ہے کہ سکون کے لئے ضروری ہے کہ آدمی کے اندر استغنا ہو، استغنا کے لئے ضروری ہے کہ قادر مطلق ہستی پر توکؔل ہو، توکؔل کو مستحکم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آدمی کے اندر ایمان […]

حقیقت آگاہی

مینارۂ نور قلندر بابااولیا ء ؒ نے اپنے پیچھے فکر کی وہ روشنی چھوڑی ہے جس کی راہنمائی میں آج کے پراگندہ دل نسل اپنے مستقبل کو سنوار سکتی ہے۔ نوع انسانی جس ذہنی کشاکش اور دماغی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اس کی اوؔل وجہ یہ ہے کہ اس کے اندر انبیاء کی طرز […]

سانس

دنیا کی ہر چیز ایک رگڑ پر چل رہی ہے۔ نہ یہاں کوئی چیز اچھی ہے نہ بری ہے۔ ایک بات جو کسی کے لئے خوشی کا باعثٖ ہے وہی دوسرے کے لئے پر یشانی اور اضمحلال کا سبب بن جاتی ہے۔ یہ دنیا معانی اور مفہوم کی دنیا ہے جو جیسے معانی پہنا دیتا […]

روشن لفظ

یہاں ہر چیز لہروں کے دوش پر رواں دواں ہے۔ یہ لہریں جہاں زندگی کو خوش آرام بناتی ہیں، مصیبت و ابتلا میں بھی مبتلا کر دیتی ہیں۔ نور کے قلم سے نکلی ہوئی ہر لکیرنور ہے اور نور جب مظہر بنتا ہے تو روشنی بن جاتا ہے۔ روشنی کم ہو جائے تو اندھیرا ہوجاتا […]

مذہب

نماز،روزہ، حج، زکوۃ اپنی جگہ اہم ہیں، فرض ہیں، ضروری ہیں اسلئے کہ ان ارکان کی ادائیگی سے روح کو تقویت ملتی ہے، روحانی صلاحیتیں متحرک اور بیدار ہوتی ہیں لیکن یہاں معاملہ الٹا اور برعکس ہے کہ یہ پتہ ہی نہیں چلتا کہ روح کی صلاحیتیں ہمارے اندر موجود بھی ہیں یا نہیں۔ اس […]

حاکم اعلیٰ

جب کسی بندے کے اندر یہ بات یقین بن جاتی ہے کہ اس کائناتی نظام میں ہر چھوٹی سے چھوٹی حرکت اور بڑی سے بڑی شئے اللہ کے بنائے ہوئے نظام کے تحت قائم ہے تو اس کے اندر ایک یقین کا پیٹرن بن جاتا ہے۔ اس پیٹرن کو جب تحریکات ملتی ہیں اورزندگی میں […]

فنا

زمین کا ہر ذرہ آدم کی تصویرکا عکس ہے لیکن یہی ایک ذرّہ جب مشکؔل اور مجسؔم ہو جاتا ہے تو فنا کا سفر شروع ہو جاتا ہے۔ آدمی مٹی میں دفن ہو کر پھر مٹی بن جاتا ہے۔ مٹی کے ذرّات بو قلموتی کے ساتھ پھر مشکؔل اور مجسؔم ہو جاتے ہیں اور پھر […]

عطر بیز

اگر انسان کے اندر خود سکون ہے تو وہ دوسروں کے لئے بھی طمانیت قلب کا ذریعہ ہے۔ اس کا عکس ٹھنڈا اور عطر بیز ہے تو اس کی روحانی کیفیت حقیقی ہیں اور اگر انسان خود سکون سے دور ہے اور اس کے اوپر غم کے بادل چھائے رہتے ہیں تو وہ خوف اور […]

دعوت دین

دین کی دعوت اور روحانی علوم کی اشاعت کے لئے تھوڑا کام کیجئے لیکن مسلسل کیجئے۔ لوگوں کو روحانی صلاحیتوں سے استفادہ کرنے کی دعوت دیجئے اور اس راہ میں پیش آنے والی مشکلات، تکالیف اور آزمائشوں کا خندہ پیشانی سے استقبال کیجےؑ۔ نبی کریم ﷺ کا ارشاد عالی مقام ہے ’’بہترین عمل وہ ہے […]

تلاش

اے آدم زاد ! تیرے لئے قدرت اتنی رحیم و کریم ہے کہ اس نے ہر موڑ پر تیرے لئے معافی کے دروازے کھول دئیے اور تجھے اپنے دامن عافیت میں لینے کے لئے قلندروں کا ایک سلسلہ قائم کیا ۔ اے کاش! تو سوچتا کہ تو نے کیا کھویا ہے ، کیا پایا ہے […]

نونہال

اخبارات کے پورے پورے کالم اور کئی کئی سو صفحات کی کتابیں لکھی جا رہی ہیں کہ اس سے نوجوان نسل کی اصلاح مقصود ہے ۔ ہم کہتے ہیں کہ رشد وہدایت کے ان طوفان خیز دعووں کے ساتھ اگر نوجوان نسل کے بڑوں نے اپنی اصلاح نہیں کی تو حالات نہیں سدھریں گے ۔ […]

کارنامے

ہم جب زندگی میں کام کرنے والے جذبات کا تزکرہ کرتے ہیں تو ہمیں یہ نظر آتا ہے کہ حالات و واقعات کے ساتھ ساتھ جذبات میں تبدیلی رونما ہوتی ہے ۔ گردوپیش میں اگر خوف و ہراس کی فضا پیدا کر دی جائے تو لوگ خوف زدہ زندگی گزارتے ہیں ۔ اس کے برعکس […]