رضائے الٰہی

اولیاےؑ کرام اور عارف باللہ کشف اور الہام سے وابستہ ہوتے ہیں۔ مراقبے کے ذریعے کشف اور الہام کی طرزیں ان کے ذہنوں میں اتنی مستحکم ہو جاتی ہیں کہ وہ مظاہر کے پس پردہ کام کرنے والے حقائق سمجھنے لگتے ہیں اور ان کا ذہن مشیت الٰہیہ کے اسرار و رموز کو براہ راست […]

الٰہی مشن

کسی عاقل، با لغ اور باشعور آدمی کو اگر یہ معلوم نہ ہو کہ اس کے ماں باپ کون ہیں تو وہ کتناہی ذہین اور قابل کیوں نہ ہو اس کے اوپر احساس محرومی مسلؔط ہو جاتا ہے۔ احساس محرومی انسانی زندگی میں ایسا بڑا خلا ہے جس سے انسان دماغی مریض بن جاتا ہے۔ […]

طلسم

یہ ساری کائنات ایک اسٹیچ ڈرامہ ہے۔ اس اسٹیج پر کوئی باپ ہے، کوئی ماں ہے، کوئی بچہ ہے، کوئی دوست ہے، کوئی دشمن ہے، کوئی گنا ہ گا ر ہے، کو ئی پاکباز ہے دراصل یہ اسٹیچ پر کام کر نے والوں کرداروں کے مختلف روپ ہیں جب ایک کردار یا سب کردار اسٹیج […]

حقوق

ماں باپ اولاد کی تمنؔا کرتے ہیں اور ماں مہینوں ایک نئی زندگی کو اپنے وجود میں پروان چڑھاتی ہے۔ پیدائش کے بعد بھی اولاد اورماں کا رشتہ نہیں ٹوٹتا اور ماں ہر وقت اولاد کی خدمت پر کمربستہ رہتی ہے ۔ خود دن رات تکلیفیں اٹھاتی ہے لیکن اولاد کے آرام و آسائش میں […]

آسمانی کتابیں

زمین پر بسنے والا ہر آدمی جب اپنا تذکرہ کرتا ہے تو کہتا ہے میں مسلمان ہوں ،میں ہندو ہوں ،میں پارسی ہوں ،میں عیسائی ہوں حالانکہ انسان کی روح کا اصل نام نہیں رکھا جاسکتا۔ روشنی ہر جگہ روشنی ہے چاہے وہ عرب میں ہو، عجم میں ہو یا یورپ میں ہو یا ایشیا […]

گھٹن

اے میرے بزرگو ! میرے اسلاف کی نیابت کے دعویدارو ! اگر تمہیں یقین ہو جائے کہ تمہا را باپ ایک خوفناک ہستی ہے اور وہ تمہارے وجود کو جلا کر خاکستر کر دے گا تو کیا تم اس کے قریب جاؤ گے؟ اے دانشورو، واعظو ! تم کیوں ایسے خدا کا تذکرہ کرتے ہو […]

خیالی گھوڑا

جو لوگ سونا اور چاندی جمع کرتے ہیں اور اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کر ڈالتے ایسے لوگ بالآخر دردناک عذاب میں مبتلا رہتے ہیں ۔ دولت کا حصول بری بات نہیں ہے۔ المیہ یہ ہے کہ ہم نے دولت ہی کو سب کچھ سمجھ لیا ہے اور اس سے پیدا ہونے والی خرابیوں […]

ترقی یا فتہ ذہن

ہر طرف شورو غوغا برپا ہے کہ موجودہ نسل اسلام سے دور ہوگئی ہے، اسلاف کی پیروی نہیں کرتی۔ ہم یہ کیوں نہیں سوچتے کہ اسلاف میں ہمارا بھی شمار ہے۔ موجودہ نسل اگر رسول اللہ ﷺ ﷺکی تعلیمات سے دور ہوگئی ہے تو اس میں اس کا قصور کم اور ہمارا زیادہ ہے ۔ […]

بوڑھا

زندگی کے تمام اجزائے ترکیبی ایک طاقت کے پابند ہیں۔ وہ طاقت جس طرح چاہے روک دیتی ہے اور جس طرح چاہے انہیں چلا دیتی ہے۔ قلندر شعور کے بانی قلندر بابااولیا ء ؒ ارشاد فرماتے ہیں کہ ’’ لوگ نا دان ہیں، کہتے ہیں کہ ہماری گرفت حالات کے اوپر ہے۔ انسان اپنی مرضی […]

طرز تفہیم

یہ بات ہمارے مشاہدے میں ہے کہ جب ہم کسی سے قربت چاہتے ہیں تو اس کی عادات و اطوار اختیار کر لیتے ہیں۔ اگر ہم نمازی سے دوستی کرنا چاہتے ہیں تو نمازی بن جاتے ہیں۔ تاش کھیلنے والے کے ساتھ دوستی کرنا چاہتے ہیں تو تاش کھیلنا شروع کر دیتے ہیں۔ علیٰ ہذا […]

شوہر

بیوی کی اہمیت و عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہ احسن الخالقین کی ایسی صفت ہے جس کو اللہ نے تخلیق آدمیت اور اس کی نشوونما کا مظہر بنا دیا ہے۔ شوہروں پر یہ فرض عائد ہوتا ہے کہ پوری فراخ دلی کے ساتھ رفیقہؑ حیات کی ضروریات پوری […]

کم وسعت

زمین میں بہت سی جڑی بوٹیاں ایسی پائی جاتی ہیں جن کے بیج خش خش سے بیس گنا چھوٹے ہوتے ہیں۔ قدرت نے ان کے اندر دو جڑی ہوئی پتیاں، ڈنڈی جو جڑیں بن کر زمین میں پیوست ہو جاتی ہیں۔ ایک گرہ جوڈنڈی بنتی ہے اور اس بیج میں جڑ پکڑنے سے پہلے چند […]

صناعی

موجودات میں ہر چیز کی بنا (Base ) پانی ہے جو صعود و نزول میں رواں دواں ہے۔ ماں کے پیٹ میں یہی پانی شکل بدل کر بچے کی غذا بنتا ہے۔ پھر یہی پانی دودھ بن جاتا ہے، آم کے درخت میں آم، بیر کے درخت میں بیر، سیب کے درخت میں سیب اور […]

تخت

ایک چیونٹی نے جلیل القدر پیغمبر اور عظیم الشان بادشاہ حضرت سیلمان ؑ کے لشکر کی دعوت کی۔ آپ کے لشکر میں انسانوں کے علاوہ جنات، پرند، چرند، درند سبھی شامل تھے ۔ ہواؤں اور موسموں پر بھی آپ کی حکومت تھی ۔ میزبان چیونٹی کو حضرت سیلمان ؑ نے اٹھا کر اپنی ہتھیلی پر […]

تشخص

ہرشے کا ایک تشخص ہے خواہ ہم اسے مرئی سمجھیں اور کوئی اہمیت نہ دیں۔ جب انسان کسی خواہش کی تکمیل کو اپنا نصب العین بنا لیتا ہے تو درحقیقت وہ اس تشخص کو اپنے اوپر مسلؔط کر لیتا ہے۔ اگر انسان کا مطمح نظر ذاتی مفاد ہے تو وہ خاکی جسم میں مقید ہو […]

شیر اور بکری

یہ عجیب سر بستہ راز ہے کہ پوری کائنات کے افراد اطلاعات اور خیالات میں ایک دوسرے سے ہم رشتہ ہیں۔ البتہ اطلاعات میں معنی پہنانا الگ الگ وصف ہے۔ بھوک کی اطلاع شیراور بکری دونوں میں موجود ہے لیکن بکری اس اطلاع کی تکمیل میں گھاس کھاتی ہے اور شیر بھوک کی اس اطلاع […]