ایندھن

اللہ چاہتا ہے کہ آدمی سیکڑوں سال زندہ رہ کر دنیا کی رنگینی میں اپنا کردار ادا کرے اور آدمی کام، کام، صبح کام اور شام کام اور ہائے دنیا، ہائے دنیا کے ختم نہ ہو نے والے چکر میں خود اپنے ارادے اور اختیار سے زندگی کو مختصر کرنے پر تلا ہوا ہے جب […]

بارش

اپنی زندگی کو عشق و وفا کی منہ چلتی پھرتی، منہ بولتی تصویر اور نمونہ بنا دیجئے بلاشبہ ایسے افراد کو اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کی صفت میں شامل کر لیتا ہے جس کا مشاہدہ روح کی آنکھیں اور روحانی لوگ کرتے ہیں۔ ان مخصوص بندوں کا ایک سلسلہ ہے جس میں شامل ہونے […]

کفران

اگر تجھے کچھ یاد نہیں آتا تو سن! تو نے کفران عظیم کیا۔ تونے جان بوجھ کر خود کو تکلیف و رنج کے حوالے کر دیا۔ آزادی کی نعمت ٹھکرا کر غلامی کا طوق اپنے گلے میں پہن لیا۔ پابندیوں کو اپنے پیروں کی بیڑیاں بنا لیا۔ تو نے اپنی لامتناہی صلاحیتوں کو تناہیت کے […]

ضابطہ حیات

قرآن مجید ہمیں ایسی اخلا قی اور روحانی قدروں سے آشنا کرتا ہے جن میں زمان و مکان کے اختلاف سے تبدیلی نہیں ہوتی اور ایسے ضابطہؑ حیات سے متعارف کراتا ہے جو دنیا میں رہنے والی ہر قوم کے لئے قابل عمل ہے۔ اگر قرآن کی بتائی ہوئی اخلاقی اور روحانی قدریں سوئٹزرلینڈ کی […]

مشاہدہ

اللہ کی طرز فکر یہ ہے کہ وہ اپنی مخلوق کی خدمت کرتا ہے اور اس خدمت کا کوئی صلہ نہیں چاہتا۔ بندہ جب اختیاری طور پر اس طرز فکر کو اختیار کر لیتا ہے کہ وہ ہر حال میں اللہ کی مخلوق کے کام آئے تو اسے قلندر شعور منتقل ہو جاتا ہے اس […]

دافع بلیات

مطالعہ کائنات کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ قرآن میں وضو، نماز، صوم و زکوٰۃ، حج، طلاق وغیرہ وغیرہ پر ڈیڑھ سو آیات ہیں، تسخیری فارمولوں اور مطالعہ کائنات کے متعلق سات سو چھپن آیتیں ہیں قرآن کا دعویٰ ہے کہ اس میں چھوٹی سی چھوٹی اور بڑی سے بڑی […]

لوح محفوظ

زندگی کا ہر عمل اپنی ایک حیثیت رکھتا ہے۔ ہمارا یقین ہے کہ جس چیز کا وجود اس دنیا میں ہے یا آئندہ ہو گا، وہ کہیں پہلے سے موجود ہے۔ یعنی دنیا میں کوئی چیز اس وقت تک موجود نہیں ہو سکتی جب تک وہ پہلے سے موجود نہ ہو کوئی آدمی اس لئے […]

لاش

جسمانی وجود کا انحصار روح پر ہے۔ رو ح کا انحصار جسمانی وجود پر نہیں ہے اور اس کی مثال یہ ہے کہ روح کے بغیر آدمی کی حیثیت ایک لاش کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ جب تک روح گوشت پوست کے وجود سے تعلق رکھتی ہے، گوشت پوست کے وجود میں حرکت رہتی ہے […]

من مندر

سب سے بہترین دوست انسان کا اپنا من ہے ۔ جس نے من کو سمجھ لیا اور من کے اندر اپنی مورتی کو دیکھ لیا وہ دوست سے واقف ہو گیا یعنی وہ خود اپنا دوست بن گیا ۔

پھول

جہاں تک طویل انتظار کا تعلق ہے ،کائنات کے تخلیقی فارمولوں پر اگر غور کیا جا ئے تو یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ ہر گزرنے والا لمحہ آنے والے لمحات کے انتظار کا پیش خیمہ ہے ، انتظار بجائے خود زندگی ہے ۔ بچپن سے لڑکپن ،لڑکپن سے جوانی اور جوانی بڑھا پے […]

وسائل

حیوانات کی نوع میں بے شمار دوسری نوعوں کی طرح ایک نوع آدمی بھی ہے لیکن جب کسی بندے کا تعلق اللہ تعالیٰ سے قائم ہو جاتا ہے تو وہ جانوروں کے گروہ سے نکل کر انسان بن جاتا ہے اور انسانوں کی فہم و فکر یہ ہوتی ہے کہ وہ بر ملا پکار اٹھتے […]

لحد

قانون قدرت سے انحراف کی ہزاروں سزائیں ہمارے سامنے ہیں، نئے نئے موذی امراض کی یلغار ہے ۔ سب کچھ ہوتے ہوئے ہر شخص افلاس کے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے۔ اولاد نالائق ہے یا والدین نالائق قرار دئیے جارہے ہیں قوم بصارت اور بصیرت سے محروم ہو رہی ہے ۔ دماغی عارضے آج جتنے […]

جانور

آدمی اور حیوان میں فرق کیا ہے؟ آدمی اور حیوان میں کوئی فرق نہیں ۔ آدمی بھی چوپایوں کی طرح دو پیروں سے چلنے والا جانور ہے ۔ بصیرت سے دیکھا جائے تو آدمی حیوانات سے ہر لحاظ سے کم تر ہے ۔ جتنا یقین ایک چڑیا کو اپنے اوپر ہے آدمی کے اندر اس […]

انگارے

جب تک نوع انسانی کے افراد میں کاروباری ذہن کام کرتا رہے گا اسے کبھی سکون میسر نہیں آئے گا۔ ترقی یافتہ قوم اس لئے عذاب میں مبتلا ہے کہ ترقی کے پیچھے اس کا اپنا ذاتی فائدہ ہے ۔ ہر ترقی سونے کا ڈھیر جمع کرنے کاذریعہ ہے۔ غیر ترقی یافتہ قومیں اسلئے پریشان […]

دور دراز

اگر فرد کے ذہن میں جنؔات اور فرشتوں سے متعلق اطلاعات کا ردؔ وبدل نہ ہو تو فرشتے اور جناؔت کا تذکرہ زیر بحث نہیں آئے گا ۔ بہ الفاظ دیگر کائنات اور کائنات میں موجود جتنی بھی مخلوق ہے اس مخلوق کے خیالات کی لہریں ہمیں منتقل ہوتی رہتی ہیں ۔ خیال کی منتقلی […]

مرشد

عرفان نفس، معرفت الٰہیہ کا دروازہ انسان پر کھول دیتا ہے اور عرفان نفس کے حصول کے سلسلے میں اہل روحانیت کو جن مدارج سے گزرنا پڑتا ہے ان میں سب سے پہلا درجہ ’’لا‘‘ہے یعنی سب سے پہلے انسان کو اپنی روایتی معلومات اور شعوری علم کی نفی کرنی پڑتی ہے اور پھر اس […]