روحانیت میں غیب کے مشاہدے کی ایک نظر ’’سیر‘‘ہے۔ سیر کی آنکھ یہ دیکھتی ہے کہ کائنات کا سارا یکجائی پروگرام لوح محفوظ پر منقوش ہے اورلوح محفوظ کا منقوش پروگرام خا لق کائنات کی تجلؔی سے بے شمار زمینوں (SCREENS )پر ڈسپلے ہو رہا ہے ۔ تقریباً ساڑھے گیارہ ہزار نوعیں اور انسانی شماریات […]
منزل
’’جب ان کے سامنے آیات الٰہی کی تفسیر پیش کی جاتی ہے تو ان کے سینے منور ہو جاتے ہیں ۔‘‘(سورہ انفال )تاریکیوں سے نکلنے، حزن و ملال کی زندگی سے آزاد ہونے ،اقوام عالم میں مقتدر ہونے، دل و دماغ کو انوارالٰہیہ کا نشمین بنانے، نظام ربوبیت اور خالقیت کو سمجھنے کے لئے صحیفؑہ […]
وجدان
جب تک مذہب اور خدا کے بارے میں ہمارے اندر فلسفی انداز اور منطقی استدلال موجود رہتا ہے ہم کسی نتیجے پر نہیں پہنچتے اس لئے کہ ماوراء ہستی کوسمجھنے کے لئے ماورا ئی شعور کا ہو نا بھی ضروری ہے۔ پس ثا بت یہ ہوا کہ مذہب، ماورائی ہستی اور صداقت کی اصل اساس […]
اوصاف
اللہ تعالیٰ کا ہر اسم اللہ تعالیٰ کی صفت ہے اللہ تعالیٰ کی ہر صفت قانون قدرت کے تحت فعال اور متحرک ہے ۔ ہر صفت اپنے اندر طا قت اور زندگی رکھتی ہے۔ جب ہم کسی اسم کا ورد کرتے ہیں تو اس اسم کی طا قت اورتاثیر کا ظاہرہوناضروری ہے۔ اگرمطلوبہ فوائد حاصل […]
بجنی مٹی
اللہ تعالیٰ ارشاد فرما تے ہیں۔ ’’یہ کتاب ان لو گوں کو رو شنی دکھا تی ہے جو اپنے اندر اللہ کے با رے میں ذوق رکھتے ہیں‘‘۔ دو سری جگہ ارشاد ہے ’’میں نے انسان کو بجنی مٹی سے بنا یا ہے ۔‘‘ یہاں مٹی کی فطرت ( NATURE)بیان کی گئی ہے جو خلا […]
انجام
یہ زمانہ جس میں ہم اور آپ یکساں طو ر پر کش مکش اور ابتلا کی زندگی بسر کررہے ہیں اور جہاں ہر طرف مادؔیت کی یلغار ہے، بتدریج اپنے انجام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ مادؔیت کی تیز روشنی میں بصارت کی خیرگی اور دل سوز جلن ہے مگر روح کی لطا فت اور […]
خلا ئی تار
چند خلا باز خلا میں جاچکے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ سومیل سے زیادہ بلندی پر بالکل بےوزنی کی کیفیت طاری ہوجاتی ہے۔ اب صحیح صورت حال سمجھنا چاہیں تو یہ نظر آئے گا یا یہ حقیقت منکشف ہوگی کہ سااڑھے تین ارب انسان اورچلنےپھرنے والے چوہائے سب کے سب ٹا نگوں کے بل زمین […]
مشرق و مغرب
شعوری حوا س میں کام کر نے والی لہریں مثلث (TRIANGLE)ہو تی ہیں۔ اور لاشعوری حواس میں کام کرنے والی لہریں دائرہ (CIRCLE)ہو تی ہیں۔ زمین کی حرکت دورخ پر قائم ہے۔ ایک رخ کا نام طولانی حرکت ہے اور دوسرے رخ کا نام محوری حرکت ہے یعنی زمین جب اپنے مدار پر حرکت کرتی […]
ایٹم
کہا جا تا ہے کہ یہ دنیا بار بار یا زیادہ صحیح اندازوں کے مطا بق ۱۶ مر تبہ تباہ ہو کر دو بارہ آباد ہو ئی ہے ۔ خوبصورت، رنگین، باغ و بہار سے مزین، پرکشش برفانی کہساروں،موتی کی طرح چمکتے دمکتےآبشاروں،آفتاب کی شعاعوں اور چا ند کی کرنوں کا مسکن یہ دنیا اب […]
توانائی
آسمانی کتابوں کے مطابق سکون حاصل کرنے کا موؑثر طریقہ یہ ہے کہ انسان غصہ نہ کرے اورکسی بات پر پیچ وتاب نہ کھائے ۔ عملی جدوجہد میں کوتاہی نہ کرے ۔اور نتیجے کے اوپر نظر نہ رکھے ۔ زمین پر بسنے والی قومیں زندگی کے جن اصولوں پر کا ربند ہیں ان کا مطالعہ […]
آواز سروش
کا ئنات کیا ہے ؟۔۔۔ایک نقطہ ہے ۔۔۔ نقطہ ایک نور ہے اور نور رو شنی ہے ۔ ہر نقطہ تجلی کا عکس ہے ۔یہ عکس جب نور اور رو شنی میں منتقل ہو تا ہے تو جسم مثالی بن جا تا ہے ۔جسم مثالی (Aura)کا مظا ہرہ گو شت پو ست کا جسم ہے۔ […]
انتساب
سعید روح نوجوان نسل کے نام اور اس دنیا سے اس پار ماوٗرائی دنیا میں سفر کرنے والے حضرات و خواتین کے نام جو رحمت اللعالمین حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے روحانی مشن کے لئے تن من دھن سب کچھ قربان کردینا چاہتے ہیں۔
دوستی
اگر ہم کسی شخص سے قربت حاصل کر نا چا ہتے ہیں تو ہمیں بھی وہی کر نا ہو گا جو ہمارا مطلوب کر تا ہے ۔ اگر ہم اللہ تعالیٰ سے دو ستی اور قربت حاصل کر نا چا ہتے ہیں تو ہمیں بھی وہی کر نا ہو گا جو اللہ کر تا ہے […]
مقدر
اے خدا ! تیرے میکدے میں یہ کیسی بیداد ہے کہ سارے مہینے روزے رکھنے کے بعد بھی ہمیں معرفت کی شراب نہیں ملی جب کہ خود تیرا کہنا ہے کہ ’’روزے کی جزا میں خود ہو ں ‘‘جب اس مہینے میں بھی تیرا دیدار نصیب نہیں ہوا، کیا سارے سال مصیبتوں کی آندھیاں میرا […]
کورچشم
روحانی سائنس کا طالب علم اپنے مشاہدہ اور تجزیہ (ANALYSIS ) کی بنا پر اس مقصد سے آشنا ہوتا ہے کہ کا ئنات میں عناصر کی ترتیب، ہم آہنگی، نظم، افادیت و مقصدیت کور چشم شعور کی کارفرمائی نہیں ہے۔ کوئی طاقت ہے، کوئی ہستی ہے جس کے حکم پر ازل سے ابد نظام حیات […]
ابلیس
شیطانی تفکر، ابلیسی طرز فکر اور برائی کے تشخص کی سوچ یہ ہے کہ وہ اپنا عرفان اس طرح رکھتی ہے کہ اس جیسا کوئی نہیں ہے ۔ بڑائی اور خود نمائی اس کی گردن کے پٹھوں کو تشنج میں مبتلا کر دیتا ہے ۔ چہرے پر ملائمت، صباحت اور معصومیت کی جگہ بد صورتی […]
