انسانی زندگی کے تمام دور بشمول ماضی اور مستقبل لوح محفوظ پر نقش ہیں۔ کائنات کا ہر ذرؔہ اس نقش کی تفصیلی تصویر ہے۔ ہر ذرؔے کے وجود کی گہرائی میں اسی نقش کا سراغ ملتا ہے۔ اسی طرح پتؔھر میں پتؔھر کے زمانے کی ساری فلم موجود ہے ۔ یہ فلم پتؔھر کے اندر […]
روح کا نام
ہم جب اپنے آپ کو مطالعہ کرتے ہیں تو یہ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس ایک محدود اور فنا ہونے والا جسم ہے اور یہی ہماری زندگی کی پہچان ہے ۔ یہ جسم جو ہمیں نظر آتا ہے اس کے اجزائے ترکیبی کثافت ،گندگی ،تعفؔن اور سڑانڈ ہیں ۔ اس سرانڈ کی بنیاد اس نظریؑے […]
ڈائی
شہباز کی قوت پرواز بھی مٹی کی ممنون کرم ہے کیوں کہ اس کے جسمانی اعضاء اسی مٹی (کل رنگ و روشنی ) کی مختلف ترکیبوں سے وجود میں آئے ہیں ۔ البتہ تخلیق کا اصل رازیہ ہے کہ مٹی کے اندر خالق کائنات کا امر متحرک ہے جو مٹی کو مختلف سانچوں میں ڈھال […]
خواب
خواب ہماری زندگی کا نصف حصؔہ ہے اور ہمیں بتاتا ہے کہ انسان کے اندر ایسے حواس بھی کام کرتے ہیں جن کے ذریعے انسان کے اوپر غیب کا انکشاف ہوجاتا ہے۔ خواب اور خواب کے حواس میں ہم ٹا ئم اور اسپیس کے ہاتھ میں کھلونا نہیں ہیں بلکہ ٹائم اور اسپیس ہمارے لئے […]
انا کی لہریں
انسانوں کے درمیان ابتد ائے آفر ینش سے بات کرنے کا طر یقہ را ئج ہے ۔ آواز کی لہریں جن کے معنی معیؔن کر لئے جا تے ہیں سننے والوں کو مطلع کرتی ہیں۔ یہ طریقہ اس ہی تبادلہ کی نقل ہے جو انا کی لہروں کے درمیان ہو تا ہے۔ دیکھا گیا ہے […]
ازدواجی زندگی
بردباری ،تحمؔل اور حکمت کی روش یہ ہے کہ آدمی درگزر سے کام لے اور اپنی بیوی کے ساتھ خوش دلی سے نبا ہ کرے۔ ہو سکتا ہے اللہ اس عورت کے ذریعے مر د کو ایسی بھلائیوں سے نواز دے جن تک مرد کی پہنچ نہ ہو۔ دیانتدار عورت اپنے ایمان، سیرت اور اخلاق […]
اللہ کے دوست
جسم کے تقاضوں کی طر ح انسان کی روح بھی تقاضے ہو تے ہیں ۔رو ح کے تقاضے بھی انسانی شعور کو یہ احساس دلا تے ہیں کہ ان تقاضوں کی تکمیل ہو نی چا ہئے ۔رو حانی تقاضے ان کی تکمیل جسمانی تقاضوں سے زیادہ اہم اور نتیجہ خیز ہو تی ہیں ۔ان کے […]
آنسو
کون کہتا ہے کہ دولت پرستی اور بت پرستی دو الگ الگ باتیں ہیں ۔ پتھروں کو پوجنا یا سو نے کو پوجنا ایک ہی بات ہے ۔ بت بھی پتھروں اور مٹی سے تخلیق کئے ہیں اور سونا چاندی بھی مٹی کی بدلی ہوئی شکل ہے ۔ سونے چا ندی اور جوہرات کی محبت […]
بندہ
بندے کے اوپر اللہ کا یہ حق ہےکہ بندے کو اللہ کی ذات اور صفات کی معرفت حاصل ہو۔ اس کا دل اللہ کی محبت سے سرشار ہو ۔اس کے اندر عبادت کا ذوق اور اللہ کے عرفان کا تجسؔس کروٹیں لیتا ہو۔ بندے کا اللہ کے ساتھ اس طر ح تعلق استوار ہو جا […]
پہچان
آدم کو مٹی سے بنا یا ہے تو ہر آدمی مٹی سے بنا ہے اور ہم مٹی کو مٹی میں دفن کردیتے ہیں ۔ا یک حسین مورتی جس کے حسن پر سب ہی لوگ جان دیتے ہیں اور والہ وشیدہ بنے رہتے ہیں اصل میں مٹی کے ذرات سے مرکب ہے ۔ محبت کی شراب […]
خوف اور غم
قانون یہ ہے کہ ڈر اور خوف دو انسانوں کے درمیان ،انسان اور درندوں کے درمیان، انسان اور سا نپ کے درمیان دُوری اور بُعد کی دیوار کھڑی کر دیتے ہیں ۔ اس کے متضاد محبت سے قربت کا احساس وجود میں آتا ہے۔ اللہ ، بھگوان، نروان، گاڈ(GOD )،ایل ایلیا، ماورا ہستی ہرخاص و […]
سکون
منفی سوچ اتنی زیادہ عام کیوں ہے کہ آدمی ان چیزوں سے خوش نہیں ہوتا جو اسے حاصل ہیں ۔ ان خواہشات کے پیچھے کیوں سرگرداں ہے جن کے حصول میں وہ اعتدال کی زندگی سے روگردانی پرمجبور ہے۔ اس کا ایک ہی جواب ہے کہ ہم صبر واستغنا کی نعمتوں سے محروم ہیں ۔ […]
روحانی آدمی
مراقبے کے ذریعے انسان عالم ظاہر کی طرح عالم با طن کی دنیا سے روشناس ہوتا ہے۔ جب سالک غیب کی دنیا میں داخل ہوجاتا ہے تو جس طرح وہ عالم ناسوت یا اس دنیا میں زندگی گزارتا ہے اور زندگی کے تقاضوں کو پورا کرتا ہے اسی طر ح وہ غیب کی دنیا میں […]
علمِ کتاب
اللہ تعالیٰ نے انسان کو ساکت و صامت پنجرہ نہیں بلکہ بولتا، چلتاپھرتا، کھا تا پیتا، سو چتا سمجھتا انسان بنایا ہے۔ فرش سے عرش تک اس کا ایک قدم ہے۔ سوئی کا روزن اور آسمانوں کی کھلی فضا ،ایک ستارے سے دوسرے ستا رے تک کا فاصلہ اس لئے معنی ر کھتا ہے۔ وہ […]
فرشتے
۱۴ اگست کا سورج جوں ہی اُفق سے نمودار ہوا، اس کی شعاعوں میں ایک پیغام تھا کہ ایک قوم دوسری قوم سے آزادی حاصل کر کے اپنی نسل کے لئے ایک فلاحی مملکت قائم کرے ۔ بھوکی اور ننگی قوم پر قدرت نے اپنے خزانے کھول دئیے تا کہ قوم وسائل کی کمی کا […]
کیش چیک
بات کچھ اس طرح ہے کہ ایک آدمی کے لئے پیدا کرنے والی ہستی نے ایک لا کھ روپے جمع کرا ئے اسی طرح جیسے ایک لا کھ روپے بینک میں جمع کردئیے جا تے ہیں ۔ وسائل کو استعمال کرنے کے لئے آدمی کوشش اور جدوجہد کرتا ہے۔ کوشش اور جدوجہد جیسے جیسے کا […]
