قدرت کے راز

ایمان ایک ایسا جوہر ہے جس کی چاشنی اور حلا وت دنیا کی ہر چیز سے زیادہ ہے مگر یہ حلاوت اور چاشنی اسی بندے کو حاصل ہوتی ہے جو دنیا کی ہر چیز سے زیادہ اللہ کو محبوب رکھتا ہے ۔ وہ بندہ جو اللہ سے زیادہ دوسری چیزوں کو عزیز رکھتا ہے ،اللہ […]

قینچی

بری باتوں اور گالم گلوچ سے زبان گندی نہ کیجئے ،چغلی نہ کھائیے ،چغلی کرنا ایسا ہے کہ جیسے کوئی بھائی اپنے بھائی کا گوشت کھاتا ہو۔ دوسروں کی نقلیں نہ اتاریئے۔ اس عمل سے دماغ میں کثافت اور تاریکی پیدا ہوتی ہے ۔ شکایتیں نہ کیجئے کہ شکایت محبت کی قینچی ہے ۔ کسی […]

قلندر شعور

زندگی گزارنے کی ایک طرز یہ ہے کہ آدم زاد ہمہ وقت ،ہر آن اور ہر لمحہ پابند حواس کے ساتھ زندگی گزارتا ہے ۔ زندگی گزارنے کی دوسری طر ز یہ ہے کہ آدم زاد پابند حواس کے ساتھ بھی آزاد زندگی گزارتا ہے ۔ حزن اور ملال کے تاثرات اسے متا ثر نہیں […]

کتاب المبین

اور آپ کیا سمجھے اعلیٰ زندگی کیا ہے اور آپ کیا سمجھے اسفل زندگی کیا ہے ۔ یہ ایک ریکارڈ ہے ۔علم حقیقت یا روحانی علم ہماری رہنمائی کرتا ہے کہ اگر ہم خود سے اور اپنے خالق سے متعارف ہونا چاہتے ہیں تو ہمارے اوپر لازم ہے کہ ہم اپنے ما ضی میں جھانکیں […]

متقی

ھُدًی لِلْمُتَّقِین o الَّذِ یْنَ یُوْ مِنُوْ نَ بِالغِیْبِ مفہوم : یہ کتاب ان لوگوں کو روشنی دکھاتی ہے جو اپنے اور اللہ کے بارے میں ذوق رکھتے ہیں ۔(سورہ بقرہ ) غیب سے مراد وہ حقائق ہیں جو انسان کے مشاہدات سے باہر ہیں۔ وہ سب کے سب اللہ کی معرفت سے تعلق رکھتے […]

مستقبل

خوابوں کے ذریعے انسان کو ان حادثات سے محفوظ رہنے کے لئے اشارات ملتے رہتے ہیں جو مستقبل میں پیش آنے والے ہوتے ہیں اور ان احتیاطی تدابیر کو اختیار کر کے ان حادثات سے محفوظ رہا جاسکتا ہے بعض اوقات غیر ارادی طور پر بیداری میں انسان کی چھٹی حس آنے والے حادثات سے […]

مادی جسم

ظا ہری جسم کی طرح انسان کے اوپر ایک اور جسم ہے جو گوشت کے جسم کے اوپر ہمہ وقت موجود رہتا ہے ۔ اس جسم کو جسم مثالی (AURA) کہتے ہیں۔ مادؔی گوشت پوشت کے جسم کا دارومدار اس ہی جسم کے اوپر ہے اور یہ جسم روشنیوں کا بنا ہوا ہے۔ روشنیوں کا […]

محاسبہ

’’سود لینے والے ،سود دینے والے اور سودی معیشت میں زندہ رہنے والے اللہ کے ایسے دشمن ہیں جو اللہ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں ۔‘‘ تمام مسلمان نمازیں بھی پڑھتے ہیں، روزے بھی رکھتے ہیں، حج بھی کرتے ہیں، زکوٰۃ بھی دیتے ہیں عقل دست بہ گریباں ہے کہ اللہ کے دشمنوں کی […]

نماز

قرآن میں جتنی جگہ نماز کا تذکرہ ہوا ہے وہاں قائم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ یہ نہیں کہا ہے کہ نماز پڑھو ۔ نماز پڑھنے اور قائم کرنے میں فرق ہے ۔’’نماز خواندان‘‘آتش پرستوں کے یہاں رائج ہے۔ جب وہ اپنی کتاب ’’ژندد ادستا پڑھ کر آگ کے سامنے جھکتے ہیں، اس […]

نورونار

جب سے ہوش سنبھالا ہے میں دیکھ رہا ہوں کہ ہم صرف دعاؤں کے ذریعے اپنے مسائل حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہم عمومی اور خصوصی دعائیں بھی مانگتے ہیں ۔ آدھی صدی یا دوتہائی سے زیادہ کا زمانہ گزرچکا ہے میں نے من حیث القوم کافروں کے اوپر فتح و کامرانی کی کوئی […]

نسیمِ سحر

فضاؤں میں رنگینی ،زندگی کو تحفظ دینے والی روشنیاں ،طر ح طرح کی گیسیس ،نیلگوں آسمان کی بساط پر ستاروں کی انجمنیں ، رات کی تاریکی میں روشن چا ند ، دن کے اجالے کو جلا بخشنے والا سورج ، ہوا، معطؔرخراماں خراماں نسیم سحر ، درختوں کی نغمہ سرائی ،چڑیوں کی چہکار ، بلبل […]

نباتات و جمادات

قلندر بابااولیاء ؒ فر ماتے ہیں :۔ ساری کا ئنات میں ایک ہی لاشعور کارفرما ہے ۔ اس کے ذریعے غیب و شہود کی ہر لہر دوسری لہر کے معنی سمجھتی ہے چاہے یہ دونوں لہریں کائنات کے دو کناروں پر واقع ہوں ۔غیب و شہود کی فراست اور معنویت کائنات کی رگ جان ہے […]

ہوائی کرہ

وہم کیا ہے؟ خیا ل کہاں سے آتا ہے؟ یہ بات غور طلب ہے اگر ان سوالات کو نظر انداز کر دیں تو کثیر حقا ئق مخفی رہ جائیں گے اور حقائق کی زنجیر جس کی سو فی صد کڑیاں اس مسئلے کے سمجھنے پر منحصر ہیں، انجا نی رہ جا ئیں گی۔ جب ذہن […]

یقین

غیب مظاہر سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے ۔ غیب کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ مذہب یا دین جس چیز کوکہتے ہیں وہ دراصل غیب کی نشاندہی ہے۔ مذہب میں مظا ہر کا تذکرہ ضرور آتا ہے لیکن اس کو کسی بھی دور میں اولؔیت حاصل نہیں ہوئی ،اس لئے کہ مادؔی ہر چیز فنا کے […]

سرکل

جن حواس سے ہم کشش ثقل میں مقید چیزوں کو دیکھتے ہیں اس کا نام شعور ہے اور جن حواس سے ہم کشش ثقل سے آزاد ہو جا تے ہیں اس کا نام لاشعور ہے ۔ شعور اور لاشعور دونوں لہروں پر قیام پذیر ہیں ۔ شعوری حواس میں کام کرنے والی لہریں مثلث (Triangle) […]

خیروشر

اللہ نے آدم کو اپنی نیابت عطا فرما ئی تو فرشتوں نے عرض کیا کہ یہ زمین پر فساد پھیلائے گا ۔ یہ بتانے کے لئے آدم کے اندر شر اور فساد کے ساتھ خیرو فلاح کا سمندر بھی موجزن ہے، اللہ نے آدم سے کہا کہ ہماری تخلیقی صفات بیان کرو ۔ جب آدم […]