اے واعظ ! میں جس آقا کا غلام ہوں ان کا ارشاد ہے ’’قلم لکھ کر خشک ہو گیا ۔‘‘آج میری پیشانی پر جو فلم زندگی کی رقصاں ہے وہ میری پیدائش سے پہلے ہی ازل میں بن گئی تھی اور یہی میری تقدیر ہے اے واعظ ! تیرے وعظ و نصیحت کا میرے اوپر […]
ٹوٹ پھوٹ
نسلی اعتبار سے ہمارے بچؔے جس مذہب کے پیرو کار ہیں انہیں اس مذہب میں سکون نہیں ملتا تو وہ بغاوت پر آمادہ ہو جاتے ہیں ۔ سکون ایک ایسی حقیقت ہے جس کے ساتھ پوری کائنات بندھی ہوئی ہے حقیقت فکش نہیں ہوتی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ بندے کے اندر وہ کون سی […]
ھرجائی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلمﷺ نے کبھی دولت جمع نہیں کی۔ حضورؐ اور آپؐ کے صحابہ کرامؓ کا عمل یہ تھا کہ ایران و روم کی دولت کے انبار ان کے سامنے تھے لیکن یہ قدسی نفس حضرات پچیس لاکھ مربع میل قلمرو پر حکومت کرنے کے باوجود مزدوری کر کے بچوں کا پیٹ […]
لہو لہو
شگوفے اور خار ،پھول اور کانٹے اپنی ذات میں ایک محسوساتی ردؔعمل ہیں ۔ ردؔعمل طرز فکر کی نشا ندہی کرتا ہے ۔ طرز فکر میں ایمان ،یقین ،مشاہدہ موجود ہے تو آدم کی اولاد سکون آشنا ہے ۔ طرز فکر میں بے یقینی شک اور کورچشمی ہے تو زندگی کانٹوں بھری ایک سیج ہے، […]
ہلاکت
آج کے دور کو ترقی کی معراج کا دور کہا جاتا ہے۔ اس معراج کا تجزیہ کرنے سے صاف پتا چلتا ہے کہ ترقی کے معانی ظلم و ستم کا ختم نہ ہونے والا لامتناہی سلسلہ ہے ۔ ترقی یہ ہے کہ بھوکے ننگے انسانوں کو ترقی کا فریب دے کر ان کے اوپر اپنی […]
ایک لاکھ چوبیس ہزار
دنیا میں جتنے عظیم لوگ پیدا ہوئے ہیں وہ بھی کسی نہ کسی مسئلہ سے دو چار رہے ہیں لیکن وہ اس نقطہ سے باخبر ہوتے ہیں کہ مسائل اس وقت تک مسائل ہیں جب تک انسان ذہنی سکون کی زندگی سے ناآشنا ہے ۔ ان لوگوں کے اوپر سے مسائل و تکالیف کی گرفت […]
مسخ چہرے
آج ہم جانتے ہیں کہ ہم سے کہیں زیادہ ترقی یا فتہ تہذیبیں اسی زمین پر ظاہر ہوئیں اور اس طرح معدوم ہو گئیں کہ صرف آثار باقی رہ گئے ۔ جب ہم ان عوامل کا کھوج لگا تے ہیں جو ان کی مکمل تباہی میں کار فرما ہیں تو ہمارے سامنے یہ بات کھل […]
مایا جال
کتنی عجیب بات ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے ساری زندگی اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے سامان دنیا اپنے گرد اکٹھا کیا ،ان کے مرنے کے بعد لوگوں نے ان کے نام بھی فراموش کر دئیے۔ دوسری طرف وہ پاکیزہ نفس لوگ ہیں جن کے ذکر پر آج بھی پیشانیاں عقیدت و محبؔت کے […]
ماں باپ
’’اور آپ کے رب نے فیصلہ کر دیا ہے کہ تم خدا کے سوا کسی کی بندگی نہ کرو اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو ۔‘‘ محسن کی شکر گزاری اور احسان مندی شرافت کا اوؔلین تقاضا ہے اور یہ حقیقت ہے کہ ہمارے وجود کا محسوس سبب ’’ماں باپ ‘‘ہیں جن کی پرورش […]
کبرو نخوت
گرجا گھر، آتش کدہ اور مسجد کا وجود یا ان کے ماننے والوں میں اختلاف اور واعظ کے وعظ میں دوزخ کے عذاب سے ڈرانے کا عمل آخر کب تک جاری رہے گا ۔اے کا ش! ان لوگوں پر قدرت کے وہ راز کھل جائیں جو خالق نے اپنے خاص بندوں کو بتا دئیے ہیں۔ […]
فن
ہم با حیثیت بزرگ بار بار اعلان کرتے ہیں کہ نوجوان نسل کے ذہنوں سے بزرگوں کا احترام اٹھ گیا ہے۔ ا ن کے اندر وہ اخوؔت و حیا نہیں رہی جس کے اوپر مثالی معاشرہ تعمیر کیا جاتا ہے ۔ خدارا اپنے گریبان میں منہ ڈالئے یہ بھی دیکھئے کہ ہمارے قول و فعل […]
پردہ
زندگی کا قیام سانس کے اوپر ہے ۔ جب تک سانس کی آمدوشد جاری ہے زندگی رواں دواں ہے اور جب سانس میں تعطؔل واقع ہو جاتا ہے توِ مظاہراتی اعتبار سے زندگی ختم ہوجاتی ہے ۔ سانس اندر جاتا ہے اور باہر آتا ہے ،رو حا نی نقطہؑ نظر سے سانس کا اندر جانا […]
ورائے لاشعور
دنیا میں رائج علوم کی اگر درجہ بندی کی جائے تو ہم انہیں تین حصؔوں میں تقسیم کرسکتے ہیں ۔ طبیعات ( PHYSICS) ، نفسیات ( PSYCHOLOGY) اور ما بعد نفسیات PARA-PSYCHOLOGY)) علم طبیعات کے ضمن میں زندگی کے وہ اعمال و اشغال آتے ہیں جن سے کوئی آدمی محدود دائرے میں رہ کر مستفیض […]
ورثہ
کہا جاتا ہے کہ انسانوں کو زندہ رہنے کے لئے کسی نہ کسی عقیدے کا پابند رہنا ضروری ہے۔ گردوپیش کے حالات اور ماں باپ کی تربیت سے جس قسم کے عقائد بچے کے ذہن میں پرورش پا جاتے ہیں وہی بچؔے کا مذہیب بن جاتا ہے۔ تمام نظریات کی بنیاد اسی اصول پر کار […]
نور
لوح محفوظ سے ایک نور آتا ہے جو پوری کائنات میں پھیلتا ہے۔ اس میں ہر قسم کی اطلاعات ہوتی ہیں جو کائنات کے ذرؔے ذرؔے کو ملتی ہیں ۔ ان اطلاعات میں چکھنا ، سونگھنا، سننا ،دیکھنا ، محسوس کرنا، خیال کر نا، وہم و گمان وغیرہ اور زندگی کا ہر شعبہ ،ہر حرکت […]
فریبِ نظر
موجودہ سائنس تلاش اور جستجو کے راستے پر چل کر اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ پوری کا ئنات ایک ہی قوت کا مظاہرہ ہے ۔ یہ انکشاف نیا نہیں ہے۔ ہمارے اسلاف میں کتنے ہی لوگ اس بات کو بیان کر چکے ہیں کہ آدمی کی تصویر مختلف النؔوع خیالات سے مرکؔب ہے۔ خیال […]
