اولیاء اللہ کی گفتگو اسرار و رموز اور علم عرفان سے پر ہوتی ہے اور ان کی زبان سے نکلا ہوا کوئی لفظ معرفت و حکمت سے خالی نہیں ہو تا ۔ان کے ملفوظات اور واردات روحانیت کے راستے پر چلنے والے سالکین کے لئے مشعل راہ ہوتے ہیں ۔ان کی گفتگو اور ان کے […]
زینت
زاہدانہ زندگی یہ نہیں ہے کہ آدم خواہشات کو فنا کر کے خود فنا ہو جائے۔ آدمی اچھا لباس پہننا ترک کر دے ۔ پھٹا پرانا پیوند لگا لباس پہننا ہی زندگی کا اعلیٰ معیار قرار دے لے تو دنیا کے سارے کارخانے اور تمام چھوٹی بڑی فیکٹریاں بند ہو جائیں گی۔ اور لاکھوں کروڑوں […]
لیل و نہار
ہمیں پوری سنجیدگی کے ساتھ، متانت اور بردبادی کے ساتھ یہ سو چنا ہوگا کہ مرنے جینے اور جسم کی نت نئی تبدیلیوں کے پیچھے کیا عوامل کام کر رہے ہیں ۔ ہم کیوں قائم با لذؔات نہیں ہو جاتے، کیا ہم بار بار تبدیلیؑ جسم کے سلسلے کو ختم نہیں کر سکتے اور کیا […]
عناصر
جدید سائنس کی رو سے آدمی ایک سو چھبیس عناصر سے مرکؔب ہے ۔ آگ، پا نی، ہوا، مٹی، ہائیڈروجن ،ریڈیم، کاربن، نا ٹیروجن ۔۔۔ وغیرہ غرض یہ ہے کہ جتنے بھی عناصر مل کر کسی مادؔے کی تشکیل و تخلیق کرتے ہیں وہ سب آدمی کے اجزائے ترکیبی میں بھی شامل ہیں ۔ جب […]
ایک دن
سکندر، دارا، شدؔاد، نمرود، فراعین اور بڑے بڑے بادشاہ جن کی ہیبت اور بربریت کا یہ عالم تھا کہ لوگ ا ن کے نام سے لرزتے تھے، وہ جو بڑی بڑی ریاستوں اور مملکتوں کے تاجدار تھے، عوام سے خراج وصول کرتے تھے، خود کو آقا اور عوام کوغلام سمجھتے تھے معلوم نہیں کہ وہ […]
خوف
ایک جگہ سیلاب آیا جس میں سارا علا قہ ڈوب گیا۔ لیکن ایک ٹیلے پر پانی نہیں پہنچ سکا۔ انسان اور جنگل کے بہت سے جانوراور کیڑے مکوڑے اس ٹیلے پر پنا ہ لینے کے لئے جمع ہو گئے۔ ایک شیر تیرتا ہوا اس ٹیلے کی طرف آیا اور کتے کی طرح ہانپتا ہوا لوگوں […]
محکوم
قرآن بہ الفاظ بلند فرماتا ہے کہ ’’قرآن تسخیری فارمولوں کی کتاب ہے۔ اقوام عالم میں ممتاز ہونے کے لئے اس میں غور کرو، تفکر کرو، اس کو جا نو، اس کو پہچانو۔ آخر تم لوگ اللہ کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ۔‘‘ اللہ کی عظمت، بزرگی اور صناعی کو سمجھنے کے […]
محدود
فعل و عمل میں اپنی ذات کو اولؔیت دینے سے جو خول وجود میں آتا ہے وہ انسان کا رشتہ لازمانیت اور لامکانیت سے منقطع کر دیتا ہے۔ وہ ایک محدود دائرے کے اندر سوچتا، سمجھتا اور محسوس کرتا ہے۔ کائنات ایک ماوراء الماورا اور لامحدود ہے۔ جن لوگوں نے اپنے اعمال و افعال کامرکز […]
قائم دوائم
پیدائش سے موت تک کی زندگی کا احاطہ کیا جائے تو یہی نظر آتا ہے کہ ماں کے پیٹ میں پیدائش کے بعد ایام رضاعت(بچپن ) میں لڑکپن، جوانی اور بڑھاپے میں اللہ وہ تمام ضروریات اور وسائل فراہم کرتا ہے جن کی آدمی کو ضرورت پڑتی ہے۔ سورج، چاند یا زمین کے اندر وسائل […]
خوشی
خدا وہ ذات اور رب وہ ہستی ہے جو سب کے دل میں موجود ہے جس طر ح دل کی حرکت کے بغیر زندگی کا تصور نہیں کیا جاسکتا اس طرح خدا کے بغیر دل کی حرکت کا تصور بے معنی ہے ۔ خدا سب کا دوست ہے اور ایسا دوست ہے جو بار بار […]
انسائیکلوپیڈیا
قرآن کو اس عزم، اس ولولے اور ہمت کے ساتھ پڑھیئے کہ اس کی نورانی کرنوں سے ہمیں اپنی زندگی سنوارنی ہے۔ قرآن آئینے کی طرح آپ کے اندر ہر ہر داغ اور ہر دھبؔے نمایاں کر کے پیش کرتا ہے۔ قرآن ایک ایسی انسائیکلو پیڈیا ہے جس میں ہر چھوٹی سے چھوٹی اور بڑی […]
اسراف
روحانی نقطہ نظر سے جب کوئی بچہ بطن مادر سے زمین کی بساط پر آتا ہے تو اس کے اندر پا نچ ہزار سال عمر گزارنے کے لئے رو شنیوں کا ذخیرہ ہوتا ہے۔ جس کو وہ اپنی نادانی، جھوٹے وقار اور خود نمائی کے عمل سے اتنا زیادہ خرچ کر دیتا ہے کہ پا […]
ایک قطرہ
ہماری زندگی محض دنیا کے حصول تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ ہماری عبادتیں بھی دکھاوے اور برکتیں سمیٹنے کے لئے مخصوص ہوگئی ہیں۔ ہم اعمال کے ظاہری پہلو کو تو بہت اہمیت دیتے ہیں مگر باطن میں بہتے ہوئے علم و آگہی کے سمندر میں سے ایک قطرہ آب بھی نہیں پیتے ۔
