تحقیق

سائنسی تجربات سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ نباتات و جمادات، حیوانات اور انسان ایک برقی نظام کے تحت رواں دواں ہے۔ انسانی جسم سے حاصل ہونے والی ایک بجلی کی طا قت ٹارچ یا جیبی ریڈیو چلانے کے لئے کافی ہے۔ یہ بات تحقیق سے ثابت ہو چکی ہے کہ کسی درخت […]

نمونہ

فاصلوں کی جکڑ بندیوں میں پھنسے ہوئے انسان کے اندر ایسی صلاحیتیں موجود ہیں کہ زمین کی طنابیں اس کے ہاتھ میں ہیں۔ ایک سیارے سے دوسرے سیارے ،ایک نظام شمسی سے دوسرے نظام شمسی تک کے فاصلے، خالق کائنات نے اس کو جو بصارت عطا کی ہے وہ مکانی اور زمانی فاصلوں سے ماورا […]

مقدار

ہر تخلیق میں معیّن مقداریں کام کر رہی ہیں جو ہر نوع کو دوسری نوع سے، ہر فرد کو دوسرے فرد سے ممتاز کر دیتی ہے۔ مٹی کے ذرات ایک ہی ہیں لیکن ان ذرات کی مقداروں میں ردؔوبدل سے طرح طرح کی تخلیق وجود میں آرہی ہے۔ مٹی کے یہ ذرات کہیں سرو سمن، […]

انعام یافتہ

قیامت کے روز یہ سوال نہیں کیا جائے گا کہ ہم نے اپنی اولاد کو کس قسم کے کھانے کھلائے اور کیسا لباس پہنایا تھا۔ وہاں پوچھا جائے گا کہ تم نے اپنی اولاد کی تربیت کیسے کی تھی ؟ صحیحح تربیت کرنے والے والدین سرفراز ہوں گے اور یہی وہ لوگ ہیں جو انعام […]

طاقت

قدرت کا چلن یہ ہے کہ کوئی غیر معمولی طاقت اسی کو ملتی ہے جو اس کا موزوں کو استعمال جانتا ہے اور جو لوگ اس قسم کی طاقت حاصل کرنے کے بعد بے جا فخر اور گھمنڈ کے نشے میں غیر اخلاقی اور غیرانسانی حرکات شروع کر دیتے ہیں ان سے یہ طاقت چھین […]

ایک ذات

اللہ نے انسان کو اپنا نائب بنایا ہے ۔ اس کے اندر اپنی صفات کا علم پھونکا ہے۔ اس کو اپنی صورت پر تخلیق کیا ہے۔ نائب کا مفہوم یہ نہیں ہے کہ اگر ایک مملکت کا صدر اپنے اختیارات کو استعمال کرنے میں کا غذ قلم کا محتاج نہ ہو تو اس کا نائب […]

شعلے

آگ کے شعلے دو طرح کے ہوتے ہیں ۔ایک طرح کے شعلوں سے ہر چیز خاکستر ہو جاتی ہے اور دوسری طر ح کے شعلوں سے ہر چیز کے اندر زندگی دوڑنے لگتی ہے۔ آدم زاد جب خیر کی روشنیوں سے اپنی آبیاری کرتا ہے تو یہ بھڑکتے شعلے گل گزار بن جاتے ہیں اور […]

مُہر

ماورائی علوم سیکھنے والے ہر طا لب علم کو یہ بات پوری طرح ذہن نشین کر لینی چاہئیے کہ مخصوص نظریات کی حد بندیاں، کٹ حجتی، انتہا پسندی اور خود کو کسی ایک دو یا زیادہ علوم میں یکتا سمجھنا ناقص طرز فکر ہے ۔ اور ناقص طرز فکر انسان کو یکسوئی اور آزاد ذہن […]

عفریت

تعمیر اور تخریب کے دو رخ ہیں ۔ جب تعمیری شعور بروئے کار آتا ہے تو انسان آسمانوں کی رفعت سے بھی اونچا اور سر بلند بن جاتا ہے ۔ کائنات اس کے لئے مسخر ہوجاتی ہے اور یہ فرشتوں کا مسجود قرارپاتا ہے اور جب یہی انسان اسفل میں گرتا ہے تو اخلا قیات […]

آسمان وزمین

قرآن پاک کو محض ثواب و برکت کا ذریعہ سمجھ کر نہ پڑھیں یا طاقوں کی زینت بناکر نہ رکھیں ۔ بلکہ اس میں تفکر کریں، جیساکہ غوروفکر کرنے کا حق ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فہم قرآن عطا کرنے کا ذمہ خود لیا ہے ۔’’ہم نے قرآن کا سمجھنا آسان کر دیا ہے، کیا ہے […]

پرواز

تمام جا ندار مٹی سے بنے ہوئے ہیں ۔ مٹی سے مراد روشنیوں کا وہ خلط ملط ہے جس میں تمام رنگ موجود ہیں۔ اسے کل رنگ روشنی بھی کہا جاتا ہے ۔ یہی رنگ درخت کی جڑیں زمین سے حاصل کرتی ہیں اور یہی رنگ شاخوں، پتوں، پھول اور پھل میں نمایاں ہو جاتے […]

کمپیوٹر

الفاظ کا سہارا لینا دراصل شعوری کمزوری کی علامت ہے اس لئے کہ شعور الفاظ کا سہارا لئے بغیر کسی چیز کو سمجھ نہیں پاتا۔ جب کوئی بندہ ٹیلی پیتھی کے اصول و ضوابط کے تحت خیالات کی منتقلی کے علم سے وقوف حاصل کر لیتا ہے تو اس کے لئے دونوں باتیں برابر ہو […]

سمندر

اللہ تعالیٰ کی ذات لامتناہی ہے۔ اس لئے اللہ کی صفات کا علم بھی لامتناہی ہے۔ آدم کو اللہ نے جو علم عطا کیا وہ بھی لامتناہی ہے۔ یہ علم سمندر ہے جس کا کوئی کنارا نہیں ۔ جب آدم کی حیثیت فرشتوں سے افضل قرار پاگئی تو کائنات میں موجود تمام انواع و موجودات […]

کاروبار

مسلمان کے پاس روحانی علوم کا جتنا بڑا سرمایہ موجود ہے وہ اسی مناسبت سے مفلوک الحال ہے۔ مسلمان کے اسلاف نے اس کے لئے حاکمیت اور تسخیر کائنات کے بڑے بڑے خزانے ترکے میں چھوڑے ہیں لیکن مسلمان وہ بد نصیب قوم ہے جس نے ہیرے کو پتھر کہہ کر پھینک دیا ہے اور […]

حیوان اور غیرناطق

انسان ایک ایسا حیوان ناطق ہے جو الفاظ کی لہروں کے ذریعے اپنے خیالات دوسروں تک پہنچاتا ہے۔ لیکن جب ہم یہ دیکھتے ہیں کہ دوسرے حیوان جن کو حیوان غیرناطق کہا جاتا ہے اپنے خیالات الفا ظ کاسہارا لئے بغیر دوسروں تک منتقل کرتے ہیں اور دوسرے حیوان ان خیالات کو قبول کرتے اور […]

برتری

زمین بیمار اور عضو ضعیف کی مانند کراہ رہی ہے ۔ خدارا میرے اور اپنے اوپر رحم کرو۔ مگر کوئی کان ایسا نہیں جو اس کی سسکتی ہوئی اور غم میں ڈوبی ہوئی آواز کو سنے۔ اپنی برتری حاصل کرنے کے لئے قوموں نے ایسے ایسے ہتھیار بنالئے ہیں جن کے اوپر موت منڈ لارہی […]