جب تک آدمی کے یقین میں یہ بات رہتی ہے کہ چیزوں کا موجود ہونا یا چیزوں کا عدم میں چلے جانا اللہ کی طرف سے ہے اس وقت تک ذہن کی مرکزیت قائم رہتی ہے اور جب یہ یقین غیرمستحکم ہو کر بکھر جاتا ہے تو آدمی ایسے عقیدوں اور وسوسوں میں گرفتار ہو […]
ایثار
اداس ، غم گین، اور پژمردہ چہرے دیکھ کر یہ محسوس ہوتا ہے کہ ہم ایسے مسافر ہیں جن کی کوئی منزل نہیں ہے جب کہ اسلامی زندگی کے دلکش خدوخال اختیار کر کے ہم اپنے اندر غیرمعمولی کشش اور جاذبیت پیدا کر سکتے ہیں۔ اہل اسلام ہی نہیں بلکہ دوسری قومیں بھی اسلامی اصولوں […]
سچی خوشی
مادؔی اعتبار سے ہمیں یہ بھی علم نہیں ہے کہ سچی خوشی کیا ہوتی ہے اور کس طرح حاصل کی جاتی ہے ۔ حقیقی مسرت سے واقف ہونے کے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنی اصل کو تلاش کریں ۔ یہ معلوم کریں کہ پیدا ئش سے پہلے کہاں تھے اور مرنے کے بعد ہم […]
ہمارا دوست
ہم جب کائنات کی تخلیق پر غور کرتے ہیں تو ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ ہماری کائنات اللہ کی آواز ہے ۔ اللہ نے اپنی آواز میں کن کہا تو ساری کائنات وجودمیں آگئی۔ خدا جب اپنا تعارف کراتا ہے تو کہتا ہے کہ میں مخلوق کا دوست ہوں۔ جس طرح ایک باپ اپنے […]
گرم لہریں
محبت پرسکون زندگی اور اطمینان قلب کا ایک ذریعہ ہے۔ اس لئے کوئی انسان جس کے اندر محبت کی لطیف لہریں دور کرتی ہیں وہ مصائب و مشکلات اورپیچیدہ بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے، اس کے چہرے میں ایک خاص کشش پیدا ہو جاتی ہے۔ اس کے برخلاف نصرت کی کثیف، شد ید اور گرم […]
شان و شوکت
انفرادی یا اجتماعی جہدوجہد کے نتیجے میں ترقی نصیب ہوتی ہے اورانفرادی یا اجتماعی تساہل یا عیش پسندی کے نتیجے میں قوموں کو عروج کے بجائے زوال نصیب ہوتا ہے۔ ترقی کے یہی دو رخ ہیں۔ توقیر کی ایک حالت یہ ہے کہ کسی فرد یا کسی قوم کو دنیاوی عزت، دنیاوی دبدبہ اور دنیاوی […]
عالمین
زندگی کی اچھی دستاویز رکھنے والا انسان خدا کے ساتھ قریبی تعلق رکھتا ہے اور خد ا کی قربت سے لطف اٹھاتا ہے۔ خدا کا ملا پ اسے بےطلب اور بے توقع ملتا ہے ۔وہ زندگی کے ہر سانس میں خدا سے قربت محسوس کرتا ہے، خدا کو اپنے اندر جلوہ گر دیکھتا ہے، جو […]
تعصّب
محبت سراپا اخلاص ہے، نفرت مجسم غیظ و غضب اور انتقام کے خدوخال پر مشتمل ہے۔ غصہ بھی نفرت کی ایک شکل ہے۔ قرآن کہتا ہے ’’جو لوگ غصہ کو کھاتے ہیں اور لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں، اللہ ایسے احسان کرنے والے بندوں سے محبت کرتا ہے۔‘‘ نفرت کا ایک پہلو تعصّب بھی […]
قدرت کے ہاتھ
قدرت اپنے پیغام کو پہچانے کے لئے دئیے سے دیا جلاتی رہتی ہے۔ معرفت کی مشعل ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں منتقل ہوتی رہتی ہے۔ آخر یہ قطب، غوث، ولی، ابدال ، صوفی، مجذوب اور قلندر سب کیا ہیں۔ یہ قدرت کے وہ ہاتھ ہیں جو روحانی مشعل لے کر چلتے رہتے ہیں اس […]
صحائف
آسمانی صحائف میں بتایا گیا ہے کہ وسائل پر حکمرانی یہ ہے کہ ارادہ کے ساتھ وسائل حرکت میں آجاتے ہیں ۔ارادہ کیا ہے ؟ارادہ روح کی لامتناہی تخلیقی صفات کا مظاہرہ ہے۔
محبت
اللہ کہتا ہے میں چھپا ہوا خزانہ تھا، پس میں نے محبؔت کے ساتھ مخلوق کو پیدا کیا تا کہ میں پہچانا جاؤں ۔ محل نظر یہ بات ہے کہ اللہ خود کہتا ہے ’’میں نے محبت کے ساتھ تخلیق کیا ہے ۔‘‘ یعنی اللہ کو پہچا ننے کا واحد ذریعہ محبت ہے اور اللہ […]
کائناتی حقیقت
بعض چیزیں ایسی ہیں جن کو انسان غیر حقیقی کہہ کر سمجھنے کی کوشش نہیں کرتا اور واہمہ یا خواب و خیال کہہ کر نظر انداز کر دیتا ہے حالانکہ کائنات میں کوئی شئے فاضل اور غیر حقیقی نہیں ہے۔ ہر خیال اور ہر واہمہ کے پس پردہ کوئی نہ کوئی کائناتی حقیقت ضرور کارفرما […]
حاکم ومحکوم
کائنات میں موجود ہر شئے مسلسل حرکت میں ہے ۔ جو بندے اس وصف کو قبول کر کے جدوجہد کرتے ہیں، وہ کائنات کا رکن بن جاتے ہیں۔ کائنات کی رکنیت انہیں اعلیٰ علؔیین کے مقام تک پہنچا دیتی ہے جہاں بندے حاکم اور فرشتے محکوم بن جاتے ہیں ۔
چھ رنگ
کائنات کی تخلیق میں بنیادی عنصر یا بنیادی مسالا رنگ اور رنگوں کا امتزاج ہے ۔ رنگوں کی مناسبت سے یا رنگوں کی کمی بیشی سے مختلف تخلیقات عمل میں آتی ہیں۔ انسان جو مخلوقات میں سب سے اعلیٰ اللہ کی صناعی ہے اس کی تخلیق روشنیوں کے چھ دائرے میں ہو رہی ہے ۔ […]
تقریب
نورانی لوگوں کی باتیں بھی روشن اور منور ہوتی ہیں. زندگی میں ان کے ساتھ ایک لمحے کا تقرب سو سالہ طاعت بےریا سے افضل ہے اور عالم قدس میں چلے جانے کے بعد ان کی یاد ہزار سالہ طاعت بےریا سے اعلی اورافضل ہے کہ یہ ایسے مقرؔب بارگاہ بندوں کے تزکرے سے آدمی […]
رسوائی
زمین و آسمان اس کے اندر جو کچھ ہے سب کا سب انسان کے لئے مسخر کر دیا گیا ہے۔ قرآن واشگاف الفاظ میں کہتا ہے کہ لوہے میں انسانوں کے لئے بے شمار فا ئدے محفوظ ہیں۔ جن لوگوں نے لوہے کی صلاحیت کو تلاش کر لیا وہ لوگ قومی اعتبار سے عزت دار […]
