حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کا ارشاد ہے شیطان انسان کا کھلا ہوا دشمن ہے اور اس کا مشن ہی یہ ہے کہ وہ انسان کو وسوسوں اور برائیوں میں مبتلا کر دے۔ برائیوں اور وسوسوں سے پیچھا چھڑانے کے لئے رات کے وقت اندھیرے میں بالکل تنہا بیٹھ کر ۹۳ مرتبہ یَا حَمِیْدُ پڑھیں۔ حضور […]
بچھڑے ہوئے رشتہ دار
عزیز و اقارب دور دراز علاقوں میں بکھر گئے ہوں اور آپس میں ملاپ کی کوئی صورت نظر نہ آتی ہو تو سورج نکلنے کے آدھے گھنٹے کے بعد غسل کر کے آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے دس مرتبہ یَا جَمِعُ پڑھ کر ایک انگلی بند کر لیں۔ پھر دس مرتبہ پڑھ کر دوسری انگلی […]
عزت و توقیر
ہر نماز کے بعد ایک سو ایک مرتبہ یَا اٰخِرُ کا ورد کرنے سے بندہ کے دل میں اللہ تعالیٰ کی محبت پروان چڑھتی ہے اور اس کا خاتمہ ایمان پر ہوتا ہے۔ سفر میں جاتے وقت یِا اٰخِرُ ایک سو ایک مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر اور اپنے اہل و عیال کے اوپر دم […]
فرشتوں سے ہمکلامی
رات کو سونے سے پہلے ایک ہزار مرتبہ درود شریف اور گیارہ سو مرتبہ یَا بَاطِنُ پڑھ کر مراقبہ کریں۔ یہ اسم پڑھنے والے بندے کا دل اللہ کی محبت سے سرشار ہو جاتا ہے اور اس کے دل میں روشنیوں کا اس قدر ہجوم ہو جاتا ہے کہ اس کے اوپر باطنی اسرار منکشف […]
ایّام کی خرابی
اللہ تعالیٰ کے نظام کے تحت صنف نازک کی خوبصورتی کا راز ماہانہ نظام کی باقاعدگی پر قائم ہے۔ اگر اس نظام میں کمی واقع ہو جائے یا اندرونی طور پر اعضاء متورم ہو جائیں تو عورت کو نہ صرف یہ کہ ہر مہینہ شدید کرب سے گزرنا پڑتا ہے بلکہ اس کی خوبصورتی بھی […]
بچوں کو نظر لگنا
چھوٹے بچوں کو جب نظر لگ جاتی ہے تو بچے دودھ پینا چھوڑ دیتے ہیں اور چڑچڑے ہو جاتے ہیں۔ بغیر کسی وجہ کے روتے رہتے ہیں۔ بچوں کی اس تکلیف سے ماں باپ اور گھر کے تمام افراد کو پریشانی لاحق ہو جاتی ہے۔ نیلے رنگ کا کچا دھاگہ لے کر سات مرتبہ بچے […]
غصہ کے وقت
اللہ تعالیٰ نے غصہ کو ناپسند فرمایا ہے، ارشاد ہے: ۔۔۔اور جو لوگ غصہ کھاتے ہیں اور لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں، اللہ ایسے احسان کرنے والے بندوں سے محبت کرتا ہے۔ بہ نظر غائر دیکھا جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ غصہ کرنے سے خود غصہ کرنے والے آدمی کو ہی […]
رخصتی کے وقت
جس وقت دلہن رخصت ہو کر خاوند کے سامنے جائے، سات مرتبہ یَا رَؤُفُ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لے۔ خاوند ساری عمر بیوی پر مہربان رہے گا اور ناچاقی کی صورت پیدا نہیں ہو گی۔
اپیل میں کامیابی
مقدمہ میں ناکامی کے بعد اپیل کے وقت یَا مَالِکُ الْمُلْکِ کا اجتماعی طور پر چالیس دن میں سوا لاکھ مرتبہ ختم کیا جائے۔ انشاء اللہ اپیل میں کامیابی ہو گی۔
حافظہ کمزور ہونا
یَا ذُالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ ہر نماز کے بعد سو مرتبہ پڑھنے سے عزت و عظمت میں اضافہ ہوتا ہے۔ اگر کسی شخص کا حافظہ کمزور ہو تو وہ کند ذہن بھی ہو تو رات کو سوتے وقت تین عدد بادام گری پر تین مرتبہ یَا ذُالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ پڑھ کر دم کرے۔ ایک گری رات کو سوتے […]
میاں بیوی میں اختلاف
میاں بیوی سے ناراض ہو یا بیوی میاں سے ناراض ہو۔ دونوں میں سے جس کو ضرورت ہو، رات کو سونے سے پہلے لیٹ کر یَا مَانِعُ پڑھتے پڑھتے سو جائے۔ دلوں کی کدورت اور آپس کی غلط فہمی دور ہو جائے گی۔
شادی میں رکاوٹ
لڑکی یا لڑکے کی شادی نہ ہوتی ہو اور پیغام آنے کے بعد بغیر کسی وجہ کے رشتہ ختم ہو جاتا ہو اور حسب منشاء شادی کے لئے لڑکا یا لڑکی خود یا ان کی ماں بعد نماز عشاء تین سو مرتبہ یَا مُغْنِیُ پڑھیں۔ عمل کی مدت نوے دن ہے۔ یہ عمل ناغہ کے […]
ایکسیڈنٹ سے حفاظت
کسی کام کو شروع کرتے وقت اکتالیس مرتبہ یَا نَافِعُ پڑھا جائے۔ انشاء اللہ کامیابی ہو گی۔ سفر کرتے وقت ریل، بس، ٹیکسی یا کسی بھی سواری پر بیٹھنے سے پہلے چند بار یَا نَافِعُ پڑھ لیا جائے تو حادثات سے حفاظت ہوتی ہے۔
انوارِ الٰہی
لتے پھرتے، اٹھتے بیٹھتے، وضو بغیر وضو ہر وقت یَا نُوْرُ پڑھنے سے دل انوارِ الٰہی سے منور ہو جاتا ہے۔
اچھی بیوی
اچھے اور برگزیدہ لوگ حلیم الطبع ہوتے ہیں۔ بڑوں کا ادب کرتے ہیں اور چھوٹوں کے ساتھ شفقت سے پیش آتے ہیں۔ سخت سے سخت مصیبت میں صبر سے کام لیتے ہیں۔ حالات کتنے ہی اچھے ہوں غرور اور تکبر کو اپنے پاس پھٹکنے نہیں دیتے۔ اللہ کی دی ہوئی نعمتوں سے غریبوں کی مدد […]
عدم تحفظ کا احساس
بلوہ ہو جائے، فساد اور خون خرابے کے حالات پیدا ہو جائیں۔ غنڈہ گردی ہو یا عدم تحفظ کے احساس کا غلبہ ہو اور جنگ کی تباہ کاریاں ہوں۔ ان سب سے محفوظ رہنے کے لئے یَا مُقَدِّمُ ۱۲۵۰۰۰(سوا لاکھ) مرتبہ اجتماعی طور پر پڑھا جائے۔ انشاء اللہ ہر تکلیف اور شر سے حفاظت ہو […]
